| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائیو! ورڈ میں "ئی" لکھنے کے لیے تو shift 4 اور پھر i کا بٹن ہے۔ "ؤ" لکھنے کے لیے اور "ئے" لکھنے کے لیے کوئی بھائی گائیڈ کرے پلیز۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (18-10-11) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اردو پاک سائن کی بورڈ استعمال کرتا ہوں اس میں
ؤ کیلئے یہ کی ہے : shift+w ئے کیلئے u .......y یا پھرئ لکھنے کیلئے شفٹ پلس یو چیک کریں ے کیلئےy ہے Last edited by bashirahmed98; 02-10-11 at 08:09 PM. |
|
|
|
| bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (02-10-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آف لائن كي بورڈ كون سا ہوتا ہے يا۔۔۔ جس كي بورڈ سے آپ پاك نٹ پر لكھتے ہو اسي سے آپ ورڈ ميں بھي لكھ سكتے ہيں۔۔۔ آپ كي پريشاني مجھے سمجھ نہيں آئي۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (18-10-11), ارشد کمبوہ (03-10-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد بھائی! جب ہم آن لائن نہ ہوں تو پاک نیٹ کا کیبورڈ کیسے استعمال ہوگا۔ مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی۔ کیا پاک نیٹ پر لکھ کر پھر ورڈ میں کاپی پیسٹ کروں؟ آپ پاک نیٹ کو منمائز کر کے ورڈ میں لکھ کر دیکھیں۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
MSKLC اپنا کی بورڈ خود بنائیں
آپ اس كو ديكھ ليں۔۔۔۔ويسے آپ كي اطلاع كے لئے عرض ہے كہ ورڈ وغيرہ سب ميں بغير آن لائن كے بھي آرام سے لكھا جا سكتا ہے۔۔۔ اگر آپ ونڈوز 7 استعمال كر رہے ہيں تو۔ سرچ ميں on screen key boar لكھيں تو آپ كو سكرين پر كي بورڈ آ جائيں گا۔۔۔۔ اس سے آپ كو كافي مدد مل سكتي ہے۔۔۔۔۔ ليكن ريگولر ٹائپنگ كے لئے مذكورہ لنك ديكھيں نہ سمجھ ميں آئے تو بتائيں۔ Last edited by شمشاد احمد; 03-10-11 at 02:39 AM. |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (03-10-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ویسے تو میں بھی فونٹیک کی بورڈ استعمال کرتا تھا پر اب کے بلاک بھائی کا پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا ہے اس سے یہ ہوا کے کے خود کسی قسم کی سٹنگ نہیں کرنی پڑئی دوسرا اس میں وہی کی استعمال ہو رہی ہیں جو پاک نیٹ پہ استعمال ہوتی ہیں مثلاً ئی کے لیے u+ shift اور پھر ؤ کے لیے w+shift
آپ جو کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں اس میں ۓ لکھنے کے لیے پہلے 4+ shift اور پھر y اور ؤ کے لیے میرے خیال میں +, _ } ,{ ان میں سے کوئی تھا کیونکہ ؤ کا استعمال کوئی زیادہ نہیں کیا اس لیے ٹھیک سے یاد نہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (18-10-11), ارشد کمبوہ (21-10-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ یاسر بھائی!
مسئلہ حل ہوگیا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (18-10-11), شمشاد احمد (18-10-11) |
![]() |
| Tags |
| shift, ہوتا, کی بورڈ, کیلئے, کیبورڈ, کوئی, کرے, کرتا, گائیڈ, پلیز۔, پاک, یو, ورڈ, لکھنے, نٹ, چیک, ميں, ئے, السلام, اردو, استعمال, بٹن, بورڈ, سائن, عرض |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|