| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
برادران میں نے ایک سائٹ بنائی ہے بلال بھائی کی کتاب کے مطابق انسٹالیشن کی لیکن درج ذیل ایرر آرہا ہے۔ کیا کوئی بھائی ہیلپ کرسکتا ہے؟
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (09-05-11), طارق راحیل (25-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ایرر آرہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (30-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا اپلوڈ کردیا ہے ایرر۔
فائل بڑی کا ایرر دے رہا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی آپ فائل کس طرح سے اپلوڈ کررہے ہو؟
مطلب کہ کوئی FTP Clientاستعمال کررہے ہو یا ہوسٹنگ اکائونٹ کا فائل مینیجر استعمال کررہے ہو ؟
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (30-04-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپکی ویب پیج کی اپلوڈ کی لمٹ کم ہے اپ ftp استعمال کریں۔ مسلہ حل ہو جائے
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (05-05-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس سائٹ سے آپکو فری میں ڈومین ملا ہے وہاں آپکو ftp اکاونٹ اور password ملتا ہے ftp سوفٹ ویر سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (05-05-11) |
|
|
#9 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 29
کمائي: 1,323
شکریہ: 73
23 مراسلہ میں 99 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم اس کے دو طریقے ہو سکتے ہیں۔ سب سے پہلے تو اگر آپ کو کوئی ایف ٹی پی کلائنٹ جیسے فائل زیلا وغیرہ استعمال کرنا آتا ہے تو اس کے ذریعے ہوسٹنگ پر فائل اپلوڈ کر لیں۔ عدنان بھائی کے مشورے پر اس بارے میں بھی ٹیوٹوریل لکھ دیا ہے جو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ دوسرا طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ ورڈپریس کی ذپ فائل کو ایکسٹریکٹ کریں اور پھر اس میں موجود فائلز اور فولڈرز کو دو مختلف فولڈرز میں تقسیم کر لیں اور پھر ان فولڈرز کو ذپ کر کے اپلوڈ کر لیں۔ ہوسٹنگ پر اپلوڈ کرنے کے بعد دونوں کو ایکسٹریکٹ کر کے فائلز کو واپس ایک فولڈر میں اکٹھا کر لیں۔ خیر اس طریقے سے بہتر ہے کہ ایف ٹی پی کلائنٹ والا طریقہ اختیار کیا جائے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایم بلال کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (09-05-11), ارشد کمبوہ (19-05-11) |
![]() |
| Tags |
| blog, com, installation, net, pak, size, url, ہے۔, کوئی, کتاب, کرسکتا, پریس, ورڈ, لیکن, مطابق, www, السلام, انسٹالیشن, بھائی, بلال, بنائی, درج, دشواری, ذیل, رحمتہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ورڈ پریس کی نئی تھیم کیسے اپ لوڈ کے انسٹال کرتے ہیں | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 22-02-10 08:43 AM |
| جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:07 PM |
| کراچی:لکی اسٹار پر سی این جی اسٹیشن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-04-08 01:46 PM |
| بجلی ،آٹے اور گیس کا بحران جاری،100 ٹیکسٹائل ملیں بند،محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ،کاروباری مراکز شام ساڑھے چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:20 AM |
| اب یاہو ایم ایس این میسنجرنسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ ۔ | محسن بٹ | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 26-12-07 11:21 PM |