واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ورڈ پریس انسٹالیش پرابلم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-11, 03:22 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ورڈ پریس انسٹالیش پرابلم

ورڈ پریس انسٹالیش پرابلم

سرور پر ورڈ پریس کو انسٹال کرتے ہوئے یہ ارر آرہا ہے :
There doesn't seem to be a wp-config.php file. I need this before we can get started. Need more help? We got it. You can create a wp-config.php file through a web interface, but this doesn't work for all server setups. The safest way is to manually create the file.

انگل گوگل کے نسخوں سے افاقہ نہیں‌ہورہا ہے
امید ہے ماہرین مدد فرمائیں

Last edited by bashirahmed98; 26-09-11 at 05:27 PM.
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-11, 04:42 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسٹال کرنے والئ کاپی فریش ہے ناں ورڈ پریس کی؟؟ فریش کاپی ڈاون لوڈ کریں۔
مسئلہ حل نہ ہو ماہریں کا انتظار کریں۔
ایک اور جگاڑ، اسے لوکل ہوسٹ پہ انسٹال کر کے چیک کر لیں پہلے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
bashirahmed98 (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 05:04 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سی پینل میں جاکر ایک کلک سے انسٹال کر لیں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
bashirahmed98 (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 05:23 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احمد بلال بھائی لیٹیسٹ ایڈیشن انسٹال کیا ہے
خلیل بھائی ہوسٹنگ فری کی ہے تو ایک کلک پر انسٹال کیسے ہوگا
ہوسٹنگ یہاں سے لی ہے Free Web Hosting with PHP, MySQL and cPanel, No Ads

لیکن یہ 100 فیصد حتمی ہے فری ہوسٹنگ ورڈ پریس کی انسٹالیش کی سہولت دیتی ہے مجھے سے کوئی ٹیکنلی غلطی ہورہی ہے ۔

Last edited by bashirahmed98; 26-09-11 at 05:28 PM.
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-11, 10:17 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

wp-config.php
کیا یہ فائل ہے اس میں؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
bashirahmed98 (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 05:22 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں وہ فائل نہیں بلکہ یہ فائل ہے
wp-config-sample
میں نے اس فائل کو ایسے ریم نیم کرکے دیکھا تھا
wp-config.php
لیکن افاقہ نہیں ہوا

Last edited by bashirahmed98; 27-09-11 at 07:09 PM.
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-11, 07:10 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب مسئلہ حل ہوچکا ہے ۔
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 07:17 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو اچھی بات ہے کہ مسلہ حل ہوگیا ہے۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
bashirahmed98 (27-09-11)
پرانا 28-09-11, 10:01 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیسے حل ہوا؟؟ یہاں لکھ دیں نئے ممبران کی مدد ہو جائے گی اگر کسی کو یہ مسئلہ درپیش ہوا تو۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-11, 06:27 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے میں نے ورڈ پریس کے فائلز کی اپلوڈنگ ہوسٹنگ کے اپلوڈ مینجر سے کررہا تھا
اور ایڈیٹنگ بھی ہوسٹنگ کے ایڈیٹر سے اور انسٹالیشن میں مذکور بالا مسئلہ ارر آرہا تھا
لیکن بعد ہوسٹگ سے ورڈ پریس کے تمام فائلز ڈلیٹ کردیں اور پرانا ڈیٹا بیس بھی ڈلیٹ کردیا
اور پھر یہ اسٹیپس طے کئے :
1 سب سے ڈیٹا بیس بنایا
2 پھرورڈ پریس کی فائل : wp-config-sample کو ری نیم کیا بلکہ نوٹ پیڈ پلس پلس میں اوپن کرکے
اس کو سیو ایز کیا اور نیو نیم یہ دیا :
wp-config.php
3 پھریہ فائل : wp-config-sample ٍڈلیٹ کردی ۔
4 اس فائل میں wp-config.php میں
مندرجہ ذیل کلر شدہ جگہوں پر پر ٍڈیٹا بس کی تفصیلات داخل کیں :
define('DB_NAME', 'database_name_here');

/** MySQL database username */
define('DB_USER', 'username_here');

/** MySQL database password */
define('DB_PASSWORD', 'password_here');

/** MySQL hostname */
define('DB_HOST', 'localhost');

اب ورڈ پریس کی تمام فائلز کو فائلز ذیلا کے ذریعے اپلوڈ کرکے انسٹال کی تو مذکور بالا ارر نہیں‌آیا۔

Last edited by bashirahmed98; 28-09-11 at 06:30 PM.
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-11, 06:50 PM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے جو طریقہ تحریر کیا ہے، وہ 1 کلک انسٹالیشن والے استعمال کرتےہیں، یہ ایرر تو آتا ویسے عام طور پر آتا ہے، آپ کو بس آنکھیں کھول کر نیکسٹ نیکسٹ کرنا ہوتا ہے اور انسٹالیشن ہو جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
bashirahmed98 (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 01:25 AM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
آپ نے جو طریقہ تحریر کیا ہے، وہ 1 کلک انسٹالیشن والے استعمال کرتےہیں، یہ ایرر تو آتا ویسے عام طور پر آتا ہے، آپ کو بس آنکھیں کھول کر نیکسٹ نیکسٹ کرنا ہوتا ہے اور انسٹالیشن ہو جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔
جی یہ ارر عمومی طور پر آجاتا ہے اور نیکسٹ کو کلک پروس آگے چل کر انسٹالیشن مکمل ہوجاتی ہے لیکن میرے تجرے کے مطابق یہ اس وقت ہوتا ہے جبکہ ورڈ پریس کی ذپ فائل کو پبلک ایچ ٹی ایم ایل ڈاریکٹری میں اپلوڈ کرکے انزپ کرکے انسٹال کرتے ہیں
( لیکن اس طرح انسٹالیش سے میرے پاس فرنٹ اینڈ پر براؤرز میں ڈومیں نیم لکھنے سے ویب سائٹ اوپن نہیں ہورہی تھی پہلے ورڈ پریس کی ڈاریکٹری کھلتی تھی پھراس پر کلک کرنے ویب سائٹ کا مرکزی پیج اوپن ہورہا تھا )
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
does, more, need, php, server, star, started, this, through, فرمائیں, کرتے, گوگل, پریس, پرابلم, ورڈ, ماہرین, مدد, way, web, work, you, آرہا, انسٹال, انسٹالیش, سرور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ، مبینہ ماسٹر مائنڈ سمیت 3 ملزم گرفتار راجہ اکرام خبریں 10 01-09-11 10:05 AM
ورڈ پریس انسٹالیشن میں دشواری ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 8 09-05-11 09:22 AM
ورڈ پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرنا معظم ویب ڈیزائینگ 17 18-04-11 04:18 PM
انسٹال وائرلیس موڈیم زارا کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 1 22-01-11 10:22 AM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger