| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقت کم ہے اور مجھے سسٹم خریدنا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جلدی کوئی اچھا مشورہ دیں پہلا سسٹم برانڈڈ ہے، HP, triple-core بلیک کالا والا مل رہا ہے، ![]() ![]() ![]() موڈل 2008 کا ہے ( میرا یہ خیال ہے کچھ خرابی ہونے پر سہی کرانا بہت مشکل ہو جاؤے گا ) کیسنگ بورڈ اور پراسیسر 4۔2 ٹاور کیسنگ، وید آوٹ وارنٹی۔ ساتھ 1 ٹی بی ہارڈ ڈس اور 2 جی بی ریم یہ دو چیزیں وارنٹی میں ہیں۔ نمبر دو سسٹم بھی برانڈڈ ہے، hp, quad core یہ بھی بلیک میں ہے۔ ![]() ![]() موڈل معلوم نہیں ہے ( میرا یہ خیال ہے کچھ خرابی ہونے پر یہ بھی سہی کرانا بہت مشکل ہو جاؤے گا ) کیسنگ بورڈ اور پراسیسر 2۔2 ٹاور کیسنگ، وید آوٹ وارنٹی۔ ساتھ 1 ٹی بی ہارڈ ڈس اور 2 جی بی ریم یہ دو چیزیں وارنٹی میں ہیں۔ ان دونوں کی قیمت 35000 اور 35800 بتائی گئی ہے کافی مہنگا بھی ہے
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (18-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیسرا سسٹم
اب ایک نیو سسٹم کے بارے میں بتا رہا ہوں Board DH55TC ![]() processor Core i3 - 3.0GHz - cacha نہیں معلوم ![]() ساتھ 1 ٹی بی ہارڈ ڈس اور 2 جی بی ریم DDRIII یہ اوپر والے سسٹم سے 5000 سے 6000 کم قیمت میں ہے آل سسٹم ورنٹی میں ہے (بڑی بات کچھ پرابلم ایک سال کے اندر ہوتو کوئی مسلہہ نہیں، ایک سال بعد ہو تو اپگریڈ کی امید نظر آتی ہے) ان پیسوں میں ٹاور کیسنگ شامل نہیں ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چوتھا سسٹم نیو ہے وارنٹی کے ساتھ
intel dg41rq motherboard ![]() processor Core 2 Quad- 3.0GHz - cacha نہیں معلوم ساتھ 1 ٹی بی ہارڈ ڈس اور 2 جی بی ریم DDRII یہ برابڈڈ سسٹم سے 8000 سے 8300 کم قیمت میں ہے آل سسٹم ورنٹی میں ہے (بڑی بات کچھ پرابلم ایک سال کے اندر ہوتو کوئی مسلہہ نہیں، ایک سال بعد ہو تو اپگریڈ کی امید نظر آتی ہے) اس میں بھی ٹاور کیسنگ شامل نہیں ہے۔ کیسنگ الگ سے خریدنی پڑے گی (اصل میں کیسنگ میرے پاس ہے بس ایک 450-W کی پاور سپلائی ڈالنی ہے )
Last edited by J.S; 18-11-10 at 02:13 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے مدربورٹ فائروائر کے ساتھ چاہیئے ڈی وی کیم اور پلیئیر منسلک کرنا ہے
جلد بتائیں کون سا سسٹم کم قیمت میں اچھا رہے گا بجٹ کم ہے ساتھ میں اور بھی سامان لینا ہے سسٹم کو کمپلیٹ کرنے کے لئے آئی تھنک dg41rq مدربورڈ میں فائروائر کا آپشن نہیں ویسے فائروائر کے کارڈ مل جاتے ہیں پر میں نے کام کر کے دیکھا ہے بلٹن تھوڑا اچھا کام کرتا ہے اور کارڈ تھوڑا فرق کر دیتا ہے مطلب اسپیڈ اور سیو ہونے میں ٹائم لیتا ہے میں اتنا پڑا لکھا نہیں آپ لوگ مدد کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی دل نیو سسٹم پر ہی ٹھک رہا ہے ایک تو وارنٹی اور دوسرا اپگریڈ کا اپشن اچھا مل رہا ہے بورڈ پراسیسر دو اور کچھ اور پیسے دو نیو موڈل لگوالو۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی i3 لے لیں، یہ اینٹل کا جدید ترین پروسیسر ہے، آپ اسے آخری والے 4 کوروں والے پروسیسر سے بہتر پائیں گے، فرق یہ ہے کے DDR2 کی بس سپیڈ 800 پہ ختم ہوجاتی ہے، جبکہ DDR3 کی بس سپیڈ 1333 سے شروع ہو کر غالبا 2300 تک جاتی ہے، اگر اپگریڈینگ کی امید رکھتے ہیں تو i3 کے ساتھ ایک ہی بار اچھے والا مدر بوڑڈ لے لیں جو
i7 کو بھی باآسانی چلا سکے اور ایک ہی بار اگر آپ چاہیں تو دبل چینل یا ٹرپل چینل ریم لے لیں، سنگل چینل لینے پر آپ کو اپنا پروسیسر اپگریڈ کرنے پر کوئی خاص فرق محسوس نہیں ہو گا، نیز i سلسلہ کر پرسیسر 64 بٹ بھی سپورٹ کرتے ہیں، اور یہ بہترین پرفارمنس مہیا کرتے ہیں، آپ جو تین کور والے سسٹم کی بات کر رہے ہیں اس میں استعمال ہونے والا پروسیسر AMD کا ہو گا۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | J.S (18-11-10), پاکستان دوست (28-11-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کوئی سستا اور اچھا بورڈ بتائیں جو کراچی میںآسانی سے مل بھی جائے اور ہو سکتے تو یہ بھی بتائیں کہ DDR2 ریم اچھی مانی جاتی ہے یا DDR3 ریم اچھی ہوتی ہے مجھے یہ بس سپیڈ 800 یا 1333 کا کوئی تجربہ نہیں ہے، بس بورڈ میں فائروائربلٹن ہو یہ خیال رکھیں شکریہ مبشر بھائی |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
آپ پہلے یہ پتہ کریں کہ مارکیٹ میں کون کون سے مدر بورڈ دستیاب ہیں 1156 ساکٹ کے یعنی جو i3,i5,i7 کو سپورٹ کرتے ہیں،
پھر یہ کہ وہ i7 کے ساتھ کس بورڈ کو ترجیع دیتے ہیں، پھر آپ اینٹل کی سائیٹ سے اس مدر بورڈ کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں۔ ۔ ۔ مزید مدد کے لئے بندہ حاضر ہے |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | J.S (18-11-10) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی icore 3 کیونکہ 10 ہزار کے لگ بھگ مدر بورڈ آئے گا اور 11 ہزار کے قریب پروسیسر۔ اس کے بعد تقریبا 7 ہزار کی ہارڈ ڈسک DDR II بھی غالباً 4500 کی 2 GB آئے گی 450 واٹ کی پاورسپلائی اگر نئی لیں گے تو 4000 ہزار تک ملے گی اسلئے میرا خیال ہے icore 3 ہی بہتر ہے اور نئی ٹیکنالوجی بھی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | J.S (18-11-10), یاسر عمران مرزا (18-11-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
DDR3 بہترین ہے، کیونکہ اس میں کم وقت میں ڈیٹا کو منتقل کرنے کی صلاحیت باقیوں کے مقابلہ میں زیادہ ہے،
بس سپیڈ سے بھی یہی مراد ہے، کم وقت میں زیادہ ڈیٹا منتقل ہونے سے مراد کم انتظار، ڈبل یا ٹرپل چینل سے مراد، ایسے لے لیں کہ دو یا تیں بسیں ہیں جو پرالل کام کر رہی ہیں |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | J.S (18-11-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی اس مین بورڈ کو دیکھیں ۔۔ یہ فائر وائر ریڈی ہے۔ اور نان برانڈڈ کمپیوٹر میں ASUS جیسی پرفارمنس انٹیل نہیں دے سکتا۔ ذاتی تجربہ ہے۔
ASUSTeK Computer Inc.
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
یحیٰی
بھائی آپ کرتے کیا ہے؟ اگر مائنڈ نہ کریں تو پلیز اپنے بارے میں کچھ بتائیں۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | J.S (19-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی اگر مجھے سسٹم بنانا ہوتا تو میں یہ چیزیں منتخب کرتا۔ امید ہے آپ کو فیصلہ کرنے میں مدد کریں۔
INTEL CORE i3 540 3.06Ghz (4MB CACHE - 2.5 GT/s) 10300 ASUS P7P55D INTEL P55-2133FSB O.C (LGA1156) SOUND - LAN DDR3 CROSSFIRE SUPPORT 14300 WESTERN DIGITAL 1000GB 3.5" HDD 64MB Cache (WD10EARS) 6300 CORSAIR DDR3 4GB-1600 (P/N: VS4GB1600-D3) XMS3 7900 COOLER MASTER (EXTREME POWER) 500W (RS-500-PCAR-A3) 4050 قیمتیں ایک ویب سائٹ سے لی گئی ہیں لہذا سو فیصدی درست ہونے کی گارنٹی نہیں مگر قریب ترین ہوں گی۔ ا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | J.S (19-11-10), فیصل ناصر (18-11-10), پاکستان دوست (28-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10), عبدالقدوس (18-11-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,663
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی!!
مراسلہ 3 والا سسٹم بیسٹ ہے اور آپکی ضرورت اور بجٹ کے قریب بھی۔ ریم DDR 2- corsair XMS 2سب سے اچھی پرفارمنس دے گی آپکے کام کے مطابق۔ مدر بورڈ DG 41 RQ بھی بہترین بورڈ ہے۔ معظم بھائی والی سپیسیفیکیشن کافی اچھی ہے مگر بہت مہنگی پڑے گی۔ فائر وائر کارڈ یوز کرنے میں ہرج نہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | J.S (19-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,663
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو تفصیل میں آپکو بتا رہی ہوں وہ سسٹم خود میرے گھر میں موجود ہے اور اسکی پرفارمینس بہترین ہے اسی لئے آپ کو مشورہ دے رہی ہوں۔DDR3 کامیاب ثابت نہیں ہوئی تھی۔ پھر تبدیل کرواکے DDR 2لگائی تھی۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | J.S (19-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10) |
![]() |
| Tags |
| blog, color, com, images, ten, ہونے, ہے۔, ہے،, ہارڈ, کوئی, کم, گئی, وید, وقت, والا, قیمت, چیزیں, مل, مشورہ, معلوم, www, بورڈ, خیال, خرابی, دیں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سسٹم انفارمیشن | wajee | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 7 | 01-05-12 09:37 AM |
| سسٹم کنفگریشن چیک کرنا | زارا | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 10 | 14-12-10 11:08 AM |
| بائینری سسٹم | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 10 | 07-04-10 04:31 PM |
| میرا سسٹم ! | فیصل ناصر | گپ شپ | 47 | 26-12-09 11:19 AM |
| اپنے سسٹم کو انرجی ٍڈرنک پلائیے | شازل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 05-02-09 11:03 AM |