واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ونڈوز ایکس پی لینگویج اپشن ایرر؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-10, 11:28 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ونڈوز ایکس پی لینگویج اپشن ایرر؟

ونڈوز ایکس پی لینگویج اپشن ایرر؟

میرے کمپوٹر میں ونڈوز ایکس پی sp2 ونڈو ہے۔ چند دن سے اس کے لینگویج اپشن میں ایک عجیب قسم کا ایرر اگیا ہے۔ اگر کوئی حل بتا سکتا ہے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ اگر ھم
Control panel>Regional and Language Options>Languages>Details>Advanced
میں جاہے تو وہاں Compatibility Configuration کے نیچے Extend support of advanced text services to all programs والا چیک باکس کا خانہ اف یعنی gray نظر اتا ہے اور ہمشہ uncheck رہتا ہے حلانکہ میں نے اس خانے کو چیک کیا ہواتھا۔ اور System Configuration کے نیچے جو چیک باکس ہے یعنی Turn off advanced text services وہ ھمیشہ چیک رہتا ہے جو میں uncheck کرنا چاہتا ہوں۔ میں اس کو uncheck پر بھی نہیں لا سکتا۔ جب میں اوپر والے کو check اور نیچے والے اپشن کو uncheck کر کے ok کرتا ہوں تو وہ دوبارہ اپنے پہلے والے حالت پر اجاتے ہے جس طرح میں نے اوپر بتا دیا۔
دوسری ٹاسک بار پرلینگویج کا ٹول بار بھی نہیں اتا۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (30-11-10), محمدعدنان (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 11:29 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اگر سکرین شاٹ مہیا کرسکو تو ؟؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 12:11 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لینگویج کا ٹول بار تو آپ بار پر کلک کر کے بھی لا سکتے ہیں۔ پہلے مسئلے کیلئے مجھے ذرا پریکٹیکل کرنے دیں اپنے سسٹم پر۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 12:30 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی آپ اگر اسکرین شارٹ مہیا کر دیں تو آسانی ہو گی۔ کیونکہ عموماً یہ ایرر اُس وقت آتا ہے جب رجسٹری کی مسسنگ ہو۔

Last edited by زارا; 30-11-10 at 12:37 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 01:24 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویر کیسے منسلک کرلو؟
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 01:32 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...A%D8%9F-42628/
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-12-10)
پرانا 30-11-10, 01:58 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ایرر کا سکرین شاٹ یہ ہے۔
Attached Images
File Type: bmp screenshoot.bmp (942.9 KB, 23 views)
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
ahadar002 کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 02:02 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سپلیمنٹری لینگوئج کا انتخاب کرنے کے بعد ایک دفعہ اپلائی پر کلک کریں میرا خیال ہے مسئلہ حل ہوجائے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 02:09 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسا عبدالقُدوس نے کہا ہے ویسا کریں نہ ہو تو بتائیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 02:25 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سپلیمنٹری لینگوئج کا انتخاب پہلے سے کیا ہوا ہے۔ میں نے دو لینگویج سیٹ کے ہے انگلش اور عربی ۔ انگلش تو اتی ہے لیکن عربی نہیں اتی حلانکہ installed serveries میں انگلش اور عربی دونوں ہے۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 02:26 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لینگوئج انسٹال کرنے پر یہ آپ سے ونڈوز کی سی ڈی مانگتا ہے کیا ایسا ہوا تھا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 02:44 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی بس تقریباً ہر طریقہ ازمایا ہے عربی کوremove بھی کیا ہے پھر سے انسٹال کیا لینگویج اپشن میں سی ڈی بھی مانگی ہے وہ مہیا کیا ہے۔ اُن اپشنز کو check اور uncheck بھی کیا ہے۔ لیکن مسلہ وہی کا وہی ہے۔ عربی لینگویج، لینگویج اپشن میں سلیکٹ ہے لکین لکھائی میں نہیں اتی۔ ٹاسک بار میں بھی لینگویج ٹولبار غائب ہے لاکھہ کوشش کے باوجود بھی نہیں اتا۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 02:56 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Alt+shift کے بٹن سے لینگوئج سوئچ کی جاسکتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 03:02 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

But this is not proper solution

میں بھی اِسی طرح سوئچ کر لیتی ہوں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 03:05 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شارٹ کٹس کا ہے زمانہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, configuration, language, languages, system, ہوں۔, ہے۔, کوئی, پہلے, ونڈوز, والا, چیک, چند, چاہتا, نظر, مہربانی, اپنے, ایکس, اوپر, باکس, حل, حالت, خانہ, طرح, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز ایکس پی ایرر؟ ahadar002 مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 02-02-11 11:43 AM
ونڈوز ایکس پی کی تمام کمانڈز!!! shafresha کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 1 01-10-10 10:40 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM
ونڈوز ایکس پی لاگ آن ہونے کی رفتار بڑھانا محمدعدنان مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 28-12-07 05:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger