واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ونڈوز دیر سے کھلتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-09, 10:49 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question ونڈوز دیر سے کھلتی ہے

ونڈوز دیر سے کھلتی ہے

اسلام وعلیکم

میں جب بھی کمپیوٹر آن کرتا ہو تو یہ پوری ریم کو ریڈ کر تا ہے جبکہ میں نے اسکے سیٹپ میں quick boot پر چیک لگا رکھا ہے
لیکن پھر بھی یہ پوری ریم ریڈ کر کے ہی ونڈوز اوپن کرتا ہے اور ریم ریڈ کرنے میں بہت وقت لیتا ہے اب کیا کرو کیسے کرو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (28-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 20-05-09, 10:58 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

waqas ali بھائی ابھی تو سونے جا رہا ہوں کل انشاء اللہ آپ کو بتاؤں گا یا شا یداُس وقت تک کوئی دوسرا بھائی آپ کی مدد کردے۔
آپ فیصل بھائی، خلیل بھائی، پاکستانی بھائی یا aruz بھائی کو پرسنل میسج کرکے بھی پوچھ سکتے ہیں۔
شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
wajee (20-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 20-05-09, 11:00 PM   #3
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 1,118
شکریہ: 4
46 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

apny bios sa memory Check Dsiable karo. Inshallah kam ho jaya ga.
عامر میر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عامر میر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (21-05-09), wajee (20-05-09), خرم شہزاد خرم (28-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 20-05-09, 11:04 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی کر چکا ہو عامر بھائی اور شکریہ شریف بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-05-09)
پرانا 20-05-09, 11:20 PM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کون سی ونڈوز استعمال کررہے ہوں اور ریم کی سائز کیا ہے ؟
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-05-09), خرم شہزاد خرم (28-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 09:35 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

windows xp crystal sp2
ram size 384
hard disk size 40 gb
and any things else
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 11:41 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقاس بھائی windows xp crystal sp2 موڈیفائیڈ وینڈوز ہےاس کو استعمال کرنے والوں کو اکثر پرابلم رہتی ہے۔ اس ونڈوز میں تھیمز اور تھوڑی بہت ''کاسمیٹکس'' ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں اور تھیمز وغیرہ تو ویسے بھی سسٹم کو سلو کردیتیں ہیں۔

بہتر ہوگا کے آپ windows xp sp2 کی سی ڈی لے کر اپنی ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کرلیں۔ اور اگر آپ اسی ونڈوز کو استعمال کرنے پر بضد ہیں تو بتائیے پھر اس کا کوئی حل نکالا جائے۔


بہتر ہوتا کے آپ اپنے سسٹم کی مکمل کنفگریشن بھی لکھ دیتے۔

ایک نظر یہاں بھی ڈال لیں۔

http://pak.net/%DA%A9%D9%85%D9%BE%DB...2%D8%9F-27188/

Last edited by shafresha; 21-05-09 at 11:43 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 07:32 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لے جناب اب بتائیں اسکا حل
Attached Thumbnails
2.jpg   1.jpg  
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (28-05-09)
پرانا 21-05-09, 10:46 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر آپ ایسا کریں کہ ونڈوس جب آن ہوتی ہے ٹاسک مینیجر میں جاکے یوسر والے ٹیب پر کلک کریں اور دیکھیں کے آپ کا یوسر کنی دیر میں ایکٹو ھوتا ہے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 10:57 PM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب قبلہ و کعبہ محترم وقاص علی صاحب مد ظلہ
آپ سے مود بانہ درخوست ہے کے اپنے سسٹم پر تھوڑا رحم کھائیں
اور اسکی ریم کم از کم 1 جی بی کردیں غریب دعا دے گا آپ کو
آجکل تو ریم سستی ہے
windows xp crystal sp2
کے لئے تو اس کی مقدار 1 جی بی سے بھی زیادہ ہونی چاہئے
اینٹی وائرس کونسا استعمال کرتے ہیں آپ جناب ؟؟















__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-05-09), wajee (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 02:01 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی غریب کی گنجائش ہی اتنی ہے یہ میرا سپر کمپیوٹر ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 02:02 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Razi بھائی وہ بھی چیک کرتا ہوں شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-09), رضی (22-05-09)
پرانا 23-05-09, 06:48 PM   #13
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 1,118
شکریہ: 4
46 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

aap ka motherborad kon sa ha?
عامر میر آف لائن ہے   Reply With Quote
عامر میر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (28-05-09)
پرانا 23-05-09, 08:32 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوپر تصویروں میں سب کچھ ہے اس میں دیکھ لوں کہ کونسا کیا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (28-05-09)
پرانا 23-05-09, 08:37 PM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی 512 کی ایک ریم لگا ہی لو
اور کرسٹل ایکس پی کی جگہ سادہ والی ایکس پی انسٹال کریں
سری میموری تو کرسٹل ایکس پی کھا رہی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
wajee (23-05-09), رضی (28-05-09)
جواب

Tags
aruz, bios, color, computer, کمپیوٹر, پاکستانی, ونڈوز, وائرس, چین, نظر, مکمل, مسائل, اللہ, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, جواب, حل, دعا, رفتار, علی, صاف, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز ایکس پی میں چلتی ہوئی ویڈیو سے تصویر نکالنا زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 13 25-04-12 02:05 PM
ملک کی خدمت کیلئے تربیت حاصل کی‘ سینئر افسران کپڑے دھلوارہے ہیں‘ بھارتی کمانڈوز کا خط گلاب خان خبریں 0 29-01-11 03:40 AM
خالص سونے اور ہیروں سے بنے دنیا کے قیمتی ترین کموڈز محمدعمر خبریں 12 09-12-09 01:58 PM
’ونڈوز 7‘ کا تجرباتی ورژن جاری محمدعدنان مائیکروسوفٹ ونڈوز 3 06-08-09 11:02 AM
’ونڈوز 7‘ کا تجرباتی ورژن جاری ابرارحسین گپ شپ 0 09-01-09 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger