واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-03-09, 06:15 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 4
کمائي: 321
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

ونڈوز ایکس پی کی انسٹالیشن کے دوران یوزر سے ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ کے متعلق پوچھا جاتا ہے۔کچھ یوزرز تو پاسورڈ مہیا کردیتے ہیں اور کچھ نہیں مہیا کرتے۔اس صورت میں تم ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ مہیا نہیں کرتے اور ایک دوسرا اکاونٹ بنا لیتے ہو۔
فرض کرو کہ تم اپنا پاسورڈ بھول جاتے ہو تب تم کنٹرول+آلٹ+ڈیل پریس کرکے لاگ ان سکرین ظاہر کرتے ہو جہاں تم سے یوزر نیم اور پاسورڈ پوچھا جاتا ہے۔تم یوزر ان پٹ بکس میں ایڈمنسٹریٹر لکھتے ہو اور انیٹر پریس کرکے تم داخل ہو جاتے ۔سب کام ختم۔ ہر پریشانی ختم۔
لیکن میں یہاں ایک مختلف صورتحال کی بات کررہا ہوں۔تم اگر مندرجہ ذیل صورتحال کے متعلق سوچو۔تم انسٹالیشن کے دوران ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ مہیا کرتے ہو۔لیکن اس کےساتھ ہی تم ونڈوز ایکس انسٹالیشن کے بعد کوئی بھی دوسرا یوزر اکاؤنٹ ،ایڈمنسٹریٹر کے علاوہ نہیں بناتے۔
اب یہاں (یہ صورتحال پیدا ہوتی ہے) کہ تم اپنا پاسورڈ بھول جاتے ہو۔اب تمہارے سامنے لاگ ان سکرین ہے جہاں تم کو یوزر پاسورڈ یا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ مہیا کرنا پڑے گا جو کہ تم بھول چکے ہو۔ سوچو کہ اب کیا ہوگا۔
تم کیا کرو گے؟۔ تم اپنے فائلز اور ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لیے دوبارہ انسٹالیشن نہیں کرنا چاہتے۔اس مسئلے کو حل کرنے کے کئی حل ہیں۔ مثلاً
تم بوٹ ایبل سی ڈی استعمال کرتے ہوئے ایک مختلف یوزر کےطور پر ونڈوز میں لاگ ان ہو جاؤ۔
تم پاسورڈ چینجر کو استعمال کرتے ہوئے اپنا پاسورڈ تبدیل کرلو۔یہ سافٹ وئیر ہے جو کہ آپ کو آسانی سے مل جائے گا۔
لیکن میں تم کو ایک اور تجویز دوں گا جو کہ ایس اے ایم فائلز کے متعلق ہے۔
جو کہ ونڈوز ایکس پی میں مندرجہ ذیل لوکیشن پر موجود ہیں۔
:\WINDOWS\system32\config
یہاں دو فائلز ہیں۔
SAM.txt
and
2- SAM
یہ فائلز یوزرز کی انفارمیشن پر مشتمل ہوتی ہیں۔
ان کو ڈیلیٹ کر دوتو تمام اکاؤنٹس کے پاسورڈ ختم ہو جائیں گے۔
اب تم ونڈوز کے اندر نہیں ہو۔
فوراً ہی تمہارے سامنے ایک سکرین آئے گی جو تم سے پاسورڈ مانگے گی۔اس کے بعد تم مندرجہ ذیل لوکیشن پر دوبارہ جانا ہوگا
C:\WINDOWS\system32\config اور ایس اے ایم فائلز کو ختم کرناپڑے گا۔
اب تم کوئی دوسرا سسٹم استعمال کرو۔اور اپنے لاکڈ اکاؤنٹ والی ہارڈ ڈسک کو اس کےساتھ منسلک کرو، اب دوسرے سسٹم کو چلاؤ اور سیکنڈ ہارڈ ڈسک کی سی ڈرائیو کو براؤز کرو اور سی ڈرائیو میں ایس اے ایم فائلز کی لوکیشن پر جا کر انہیں ڈیلیٹ کر دو۔
اب اپنی ہارڈ ڈسک کو ان پلگ کریں۔اپنے سسٹم کے ساتھ منسلک کریں۔اپنے سسٹم کو چلائیں۔
اب آپ کا پاسورڈ بلینک ہو چکا ہے۔
محمد عمران لطیف القادری
عمران القادری آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عمران القادری کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-05-11), shafresha (19-03-09), فاروق سرورخان (26-05-11), نورالدین (17-05-11), ننھا بچہ (16-05-11), منتظمین (17-03-09), طارق راحیل (25-05-11), عبداللہ خراسانی (30-05-11)
کمائي نے عمران القادری کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-03-09 منتظمین ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا 100
پرانا 16-03-09, 07:07 PM   #2
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

بھائی اگر تم کی جگہ آپ لکھتے تو زیادہ اچھا لگتا
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-05-11), فاروق سرورخان (26-05-11), نورالدین (17-05-11), اویسی (27-05-11)
پرانا 16-03-09, 09:11 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 197
کمائي: 3,845
شکریہ: 9
110 مراسلہ میں 199 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد سلیمان زرگر مراسلہ دیکھیں
بھائی اگر تم کی جگہ آپ لکھتے تو زیادہ اچھا لگتا
i also agree with salman bhai
وقاص0097 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 02:16 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 19
کمائي: 421
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق حسین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

sir g Imran qadri sab ap yeah kam windows 2000 pro main to karsaktay but Windows XP main nai bcz SAM XP main ik security concern hai is ap is delete kar do gay to pir Windows ap lo login ka promot ni day gi. Please complete info day karin miss guide na karay kasi ko. main koi 5 sal Windows XP per kam kar rah hoon or srif ik hi tariq mil windows xp k password break karnay ka or ho hai Windows XP Live CD. yeha ik asi cd hai jis k liya OS ap ka computer per install hona zorri nai hai,
فاروق حسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 02:44 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 19
کمائي: 421
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق حسین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

yari koi explain kar sakta hai k yeah kami kiya hai or is kiya karo gay main
فاروق حسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-09, 07:54 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 4
کمائي: 321
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد سلیمان زرگر مراسلہ دیکھیں
بھائی اگر تم کی جگہ آپ لکھتے تو زیادہ اچھا لگتا
مجھے اس بات کی زیادہ خوشی ہو گی کہ آپ کو میرا لکھا ہو امضمون سمجھ آجاتا ۔
عمران القادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عمران القادری کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-05-11), فاروق سرورخان (26-05-11), نورالدین (17-05-11)
پرانا 19-03-09, 10:30 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

بہت ہی زبردست مگر جو فاروق بھائی کہہ رہے ہیں‌ وہ صیح‌ ہے کیا ؟؟؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-09, 08:58 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 4
کمائي: 321
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق حسین مراسلہ دیکھیں
sir g Imran qadri sab ap yeah kam windows 2000 pro main to karsaktay but Windows XP main nai bcz SAM XP main ik security concern hai is ap is delete kar do gay to pir Windows ap lo login ka promot ni day gi. Please complete info day karin miss guide na karay kasi ko. main koi 5 sal Windows XP per kam kar rah hoon or srif ik hi tariq mil windows xp k password break karnay ka or ho hai Windows XP Live CD. yeha ik asi cd hai jis k liya OS ap ka computer per install hona zorri nai hai,
پہلی بات یہ کہ فاروق حسین صاحب آپ مجھے بتائیں کہ کیا آپ نے میرےت والا طریقہ آزمایا ہے۔ اگر آزمایا ہے تو پھر آپ سے آگے بات کرتے ہیں۔میں کسی کو گمراہ نہیں کر رہا میرے پاس ایک علم کی بات تھی وہ میں نے شیئر کر دی۔ بس علم پھیلانا ایک اچھی بات ۔ گمراہی نہیں۔ ہاں یہ علیحدہ بات ہے کہ آپ کوئی طریقہ اپناتے ہیں تو یا تو وہ آپ کی سمجھ میں نہیں آتا تب کوئی بھی بہانہ بنایا جا سکتا ہے ہے۔
عمران القادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عمران القادری کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-03-09, 09:03 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 4
کمائي: 321
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقاص0097 مراسلہ دیکھیں
i also agree with salman bhai
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق حسین مراسلہ دیکھیں
sir g Imran qadri sab ap yeah kam windows 2000 pro main to karsaktay but Windows XP main nai bcz SAM XP main ik security concern hai is ap is delete kar do gay to pir Windows ap lo login ka promot ni day gi. Please complete info day karin miss guide na karay kasi ko. main koi 5 sal Windows XP per kam kar rah hoon or srif ik hi tariq mil windows xp k password break karnay ka or ho hai Windows XP Live CD. yeha ik asi cd hai jis k liya OS ap ka computer per install hona zorri nai hai,
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق حسین مراسلہ دیکھیں
yari koi explain kar sakta hai k yeah kami kiya hai or is kiya karo gay main
بھائی آپ لوگوں کو جب فورم پر اردو لکھنے کی سہولت مہیا کی گئی ہے تو اسے استعمال کریں۔ آپ خوامخواہ میں کیوں رومن استعمال کر رہے ہیں۔اردو لکھنے کی جب سہولت موجو دہے تو اس سے فائدہ اٹھائیں۔
عمران القادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-03-09, 12:19 PM   #10
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,934
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

کچھ وضاحت کریں

Last edited by راجہ صاحب; 13-09-09 at 03:03 PM.
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-11, 07:34 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-05-11), skjatala (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 11:00 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,464
شکریہ: 2,139
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

hirens boot سے پاسورڈ ختم کیا جاسکتا ہے۔
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-05-11), shafresha (17-05-11), نورالدین (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 07:30 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,326
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ونڈو کرپٹ ہو جاتی ہے ( ایسی ونڈو جس میں ہم نے کچھ فائلوں / ڈیٹا / فولڈرز پر پرائیوٹ اور سیکوریٹی آپشن لگایا ہوتا ہے )
اب اس ونڈو کے کرپٹ ہونے کے بعد ہم نئي ونڈو انسٹال تو کر لیتے ہيں مگر اپنے ان فولڈر اور فائل ز کو ایکسس نہيں کر پاتے ۔
Access is denied
یا اس قسم کا ایرر آتا ہے اس کو اوپن کرنے پر ۔
تو کیا اس پر بھی یہ ٹپ قابل اطلاق ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-05-11, 11:26 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق حسین مراسلہ دیکھیں
sir g Imran qadri sab ap yeah kam windows 2000 pro main to karsaktay but Windows XP main nai bcz SAM XP main ik security concern hai is ap is delete kar do gay to pir Windows ap lo login ka promot ni day gi. Please complete info day karin miss guide na karay kasi ko. main koi 5 sal Windows XP per kam kar rah hoon or srif ik hi tariq mil windows xp k password break karnay ka or ho hai Windows XP Live CD. yeha ik asi cd hai jis k liya OS ap ka computer per install hona zorri nai hai,
ونڈوز ایکس پی میں ایک کنفگ فائل بھی ڈیلیٹ کرنا پڑتی ہے میں نے خود آزمایا ہے۔
ویسے عمومی طور پر ایڈمنسٹریٹر اکاونٹ کو پاسورڈ نہیں لگایا جاتا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-05-11, 08:08 PM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوسری قسط کا انتطار ہے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, computer, gay, guide, imran, system, ہوتا, فورم, ہے۔, پاسورڈ, ونڈو, ونڈوز, ڈرائیو, اپنے, اردو, بھائی, جواب, جاسکتا, حل, ختم, سافٹ, شکریہ, عمران, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس پی کے، کے ایڈمنسٹریٹر سے انٹرویو ایڈیٹر شمارہ 1 09-02-11 06:12 AM
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
ایڈمنسٹریٹر کا پاسورڈ با آسانی ختم کریں ابن آدم سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 9 01-10-09 08:52 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger