| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں system 32 میں ایک ہوسٹ نام کی ٹیکسٹ فائل کو ایڈٹ کرنا چاہتا ہوں
میںایڈمن بھی ہوں پر مجھے پرمیشن نہیں ہے کیا کروں؟؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (15-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
رن ایز ایڈمنسٹریٹر کر کے دیکھا؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کبھی کبھی بچوں کی بات مان لینی چاہیے۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
SENukeX کے لیے ہے تو میں ویڈیو کا لنک دیتا ہوں ۔ پہلے مجھے بھی تھوری مشکل ہوئی؟یا فائل ہی آپ کو سینڈ کر دیتا ہوں اوور رائٹ کر لیں ۔
__________________
www.qureshimobiles.com Last edited by ہادی; 15-09-11 at 01:00 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یاسر بھائی اگر اپ مجھے جاہل سمجھ رہیں ہیں تو بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی ایسی کوئی بات نہیں ۔یاسر بھائی ایکس پی استعمال کر رہے ہوں گے۔ جو سیون استعمال کر رہے ہیں ان کو معلوم ہوگا کہ رن ایز ایڈمنسٹریٹر سے بھی ہوسٹ فائل ایڈیٹ نہیں ہوتی
|
|
|
|
| ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (15-09-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ بھائی مسئلہ حل ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کسی بھی فائل کو ایڈٹ کرنے سے پہلے اس کی پراپرٹیز میں دیکھ لیا کریں اور فائل میں سے ریڈ اونلی ختم کر کے پھر ایڈٹ کریں۔ سسٹم فائلز اکثر ریڈ اونلی ہوتی ہیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (15-09-11), حیدر (15-09-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ساری فائلز کو ایسا کرنا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (15-09-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی پروگرامز میں سے نوٹ پیڈ کے آئیکون پررائیٹ کلک کرکے رن ایز ایڈ منسٹریٹر پر کلک کر کے چلائںاور پھر ہوسٹ فائل یا کسی بھی فائل کو اس میںاوپن کرلیں ، اس کے بعد آپ ایڈیٹ کر سکیںگے ، میں خود ایسا ہی کرتاہوں جب ضرورت ہوتی ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| sys, system, ہوسٹ, فائل, ٹیکسٹ, پہلے, ونڈوز, لیں, لینی, چاہیے۔۔۔, چاہتا, نام, مان, مسئلہ, مشکل, ایڈٹ, ایڈمنسٹریٹر, اوور, بچوں, جاہل, دیکھا؟, دیتا, رن, رائٹ, سینڈ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ونڈوز 7 نہیں انسٹال ہو رہی | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 25 | 18-01-12 11:59 PM |
| اسامہ کو ہلاک کرنیوالے کمانڈوز سے صدر اوبامہ کی ملاقات اور کمانڈوز کو اگلے عہدوں میں ترقی دینے کا فی | سیفی خان | خبریں | 0 | 07-05-11 11:04 AM |
| کمانڈوز نے خودکش حملے کے خوف سے اسامہ کو گولیاں ماریں: امریکی حکام | ذوالفقار علی | خبریں | 0 | 06-05-11 11:48 AM |
| ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں | حسن مغل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 17 | 16-11-08 01:52 AM |
| ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات | عبدالقدوس | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 4 | 28-12-07 05:59 AM |