واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ونڈوز 7 نہیں انسٹال ہو رہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-10, 08:58 AM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ونڈوز 7 نہیں انسٹال ہو رہی

ونڈوز 7 نہیں انسٹال ہو رہی

اسلام و علیکم۔
بہت بہت کوششوں کے بعد میرے پی سی میں 7 نہیں انسٹال ہوتی
مسئلہ ہے یہ کہ سب کچھ انسٹال ہوجاتا ہے
لیکن جب کوئی پروگرام کھولتا ہوں تو یہ ایرر میسج آتا ہےکہ
کوئی ہارڈوئیر پرابلم ہے اب کیا کرنا چاہیے
//////////////////////////////////////////////////////

System Name: 777777-1CEC5428
[System Summary]

Item Value
OS Name Microsoft Windows XP Professional
Version 5.1.2600 Service Pack 2 Build 2600
OS Manufacturer Microsoft Corporation
System Name 777777-1CEC5428
System Manufacturer FUJITSU SIEMENS
System Model D1844
System Type X86-based PC
Processor x86 Family 15 Model 3 Stepping 4 GenuineIntel ~3192 Mhz
Processor x86 Family 15 Model 3 Stepping 4 GenuineIntel ~3192 Mhz
BIOS Version/Date FUJITSU SIEMENS // Phoenix Technologies Ltd. 5.00 R1.11.1844, 4/5/2005
SMBIOS Version 2.31
Windows Directory C:\WINDOWS
System Directory C:\WINDOWS\system32
Boot Device \Device\HarddiskVolume1
Locale United States
Hardware Abstraction Layer Version = "5.1.2600.2180 (xpsp_sp2_rtm.040803-215"
User Name ھجھجھج-1CEC5428\
Time Zone West Asia Standard Time
Total Physical Memory 2,048.00 MB
Available Physical Memory 1.23 GB
Total Virtual Memory 2.00 GB
Available Virtual Memory 1.95 GB
Page File Space 3.84 GB
Page File C:\pagefile.sys
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 12:21 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم۔
بہت بہت کوششوں کے بعد میرے پی سی میں 7 نہیں انسٹال ہوتی
مسئلہ ہے یہ کہ سب کچھ انسٹال ہوجاتا ہے
لیکن جب کوئی پروگرام کھولتا ہوں تو یہ ایرر میسج آتا ہےکہ
کوئی ہارڈوئیر پرابلم ہے اب کیا کرنا چاہیے
//////////////////////////////////////////////////////

System Name: 777777-1CEC5428
[System Summary]

Item Value
OS Name Microsoft Windows XP Professional
Version 5.1.2600 Service Pack 2 Build 2600
OS Manufacturer Microsoft Corporation
System Name 777777-1CEC5428
System Manufacturer FUJITSU SIEMENS
System Model D1844
System Type X86-based PC
Processor x86 Family 15 Model 3 Stepping 4 GenuineIntel ~3192 Mhz
Processor x86 Family 15 Model 3 Stepping 4 GenuineIntel ~3192 Mhz
BIOS Version/Date FUJITSU SIEMENS // Phoenix Technologies Ltd. 5.00 R1.11.1844, 4/5/2005
SMBIOS Version 2.31
Windows Directory C:\WINDOWS
System Directory C:\WINDOWS\system32
Boot Device \Device\HarddiskVolume1
Locale United States
Hardware Abstraction Layer Version = "5.1.2600.2180 (xpsp_sp2_rtm.040803-215"
User Name ھجھجھج-1CEC5428\
Time Zone West Asia Standard Time
Total Physical Memory 2,048.00 MB
Available Physical Memory 1.23 GB
Total Virtual Memory 2.00 GB
Available Virtual Memory 1.95 GB
Page File Space 3.84 GB
Page File C:\pagefile.sys
اسلام علیکم

یہ تو ونڈوز ایکس پی کیSpecificationہے

بھائی یہ بتایئں کبھی اس سسٹم میں ونڈوز 7انسٹال کی ہے؟؟

کیونکہ یہ ایرر اُس وقت آتا ہے جب آپ کے سسٹم میں ایکس پی ہو اور آپ 7 کر رہے ہوں
__________________

Last edited by زارا; 28-10-10 at 12:26 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 12:28 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دُوسری بات بھائی یہ ایرر نہیں ہے آپکو انسٹال OSکی معلومات شو کر رہا ہے

تھوڑا وضاحت کریں تاکہ میں بتا سکوں

ہارڈ ڈسک کتنی ہے آپکے سسٹم میں

شکریہ

Last edited by زارا; 28-10-10 at 12:31 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 12:35 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ایک کام کریں

ونڈوز ایکس پی کی سی ڈال کر فارمیٹ کریں

جب سیٹ اپ چل جائے تو سی ڈی نکال کرونڈوز7 کی سی ڈی ڈال کرپوری پارٹیشن ڈیلیٹ کر کے انسٹال کریں

انشا اللہ تعالی کوئی مسئلہ نہیں ہو گا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 12:59 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے تو یہ بتا دون کہ مین نے اپنے سسٹم کے بارے میں انفو دیا ہے جو کہ ایکس پی کے دوران ہے
اور دوسری بات یہ کہ میں پاگل نہیں ہون کے 500 جی بی ڈرایو فارمیٹ کر دون
میں نے سب کچھ کر کے ویسے دیکھا ہے نہیں انسٹا ل ہوئی اسی لیے آپ سے پوچھا ہے
اور مجھے لگتا ہے کہ میرے پی سی میں نہیں انسٹال ہوگی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:08 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے آپکی 7 کی سی ڈی کرپٹ ہے
ورنہ ایسا کوئی ایشو آنا نہیں چاہئے

کیا آپ XP اور 7 ایک ہی پارٹیشن میں تو انسٹال نہیں کررہے ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 01:15 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے تو یہ بتا دون کہ مین نے اپنے سسٹم کے بارے میں انفو دیا ہے جو کہ ایکس پی کے دوران ہے
اور دوسری بات یہ کہ میں پاگل نہیں ہون کے 500 جی بی ڈرایو فارمیٹ کر دون
میں نے سب کچھ کر کے ویسے دیکھا ہے نہیں انسٹا ل ہوئی اسی لیے آپ سے پوچھا ہے
اور مجھے لگتا ہے کہ میرے پی سی میں نہیں انسٹال ہوگی
اِتنا غصہ کرنے کی ضرورت نہیں بھائی۔۔ آپکو حل بتا رہی ہوں ایسی کوئی بات نہیں کی جس پر آپ ہائپر ہوں۔جسٹ کام ڈاون پلیز

دُوسری بات آپکے سسٹم کیSpecification بالکل ٹھیک ہیں اور ونڈوز 7 ہو جانی چاہئے۔

آپ یہ بتا دیں ایرر کیا آتا ہے تاکہ آسانی ہو

شکریہ

Last edited by زارا; 28-10-10 at 01:22 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-10-10)
پرانا 29-10-10, 12:36 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے آپکی 7 کی سی ڈی کرپٹ ہے
ورنہ ایسا کوئی ایشو آنا نہیں چاہئے

کیا آپ XP اور 7 ایک ہی پارٹیشن میں تو انسٹال نہیں کررہے ؟؟
نہیں بھائی ایکس پی کو ختم کر کے یہ کیا تھا یعنی کے ساتوں ونڈو انسٹال کی تھی لیکن نہیں ہوئی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
اِتنا غصہ کرنے کی ضرورت نہیں بھائی۔۔ آپکو حل بتا رہی ہوں ایسی کوئی بات نہیں کی جس پر آپ ہائپر ہوں۔جسٹ کام ڈاون پلیز

دُوسری بات آپکے سسٹم کیSpecification بالکل ٹھیک ہیں اور ونڈوز 7 ہو جانی چاہئے۔

آپ یہ بتا دیں ایرر کیا آتا ہے تاکہ آسانی ہو

شکریہ
اب ایک دم ایرر اتا ہے اور پھر پی سی بند ہو جاتا ہے جو کہ پڑھنے نہیں ہوتا لیکن سب سے اوپر ہارڈ وئیر لکھا ہوتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 12:42 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
نہیں بھائی ایکس پی کو ختم کر کے یہ کیا تھا یعنی کے ساتوں ونڈو انسٹال کی تھی لیکن نہیں ہوئی

اب ایک دم ایرر اتا ہے اور پھر پی سی بند ہو جاتا ہے جو کہ پڑھنے نہیں ہوتا لیکن سب سے اوپر ہارڈ وئیر لکھا ہوتا ہے
ہارڈ ویئر کا مسئلہ تو نہیں لگتا کیونکہ آپکے سسٹم کی specificationٹھیک لگتی ہے۔ وہ ایرر پڑھا جائے تو آسانی ہو جائے کہ مسئلہ کیا ہے۔

کیونکہ دُوسرا حل ونڈوز ایکس پی کی سی ڈال کر فارمیٹ کریں

جب سیٹ اپ چل جائے تو سی ڈی نکال کرونڈوز7 کی سی ڈی ڈال کرپوری پارٹیشن ڈیلیٹ کر کے انسٹال کریں

جو آپ کرنا نہیں چاہتے بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 12:49 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو میں کوئی اور ونڈوز ڈونلوڈ کرتا ہون پھر بتاتا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 04:37 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
چلو میں کوئی اور ونڈوز ڈونلوڈ کرتا ہون پھر بتاتا ہوں
وِنڈوز7 بیسٹ ہے مگر آپ وِسٹا کر کے دیکھیں یا میں آپکو ایک سوفٹ ویئر دیتی ہوں پی سی شٹ ڈاون ہوتے ہی وہ اُس ایرر کا شارٹ captureکر لے گا،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (29-10-10)
پرانا 16-11-10, 04:02 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آتا ہے دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
zainz-047-.jpg  
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-10, 04:19 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

To resolve this problem, start your computer in Safe mode, remove the display adapter, rename the .inf files that are associated with the display adapter drivers, restart your computer in Normal mode, and then update your display adapter drivers. The following steps describe this procedure in more detail:

1. Start Windows in Safe mode. To do so:
1. Restart the computer, and then press F8 while the computer starts.
2. On the Windows Advanced Options Menu that appears, use the ARROW keys to select Safe Mode, and then press ENTER.
3. Use the ARROW keys to select the operating system to start, and then press ENTER to start Windows XP in Safe mode.
2. In the message that states that Windows is running in Safe mode, click Yes.
3. Click Start, click Run, type msinfo32 in the Open box, and then click OK.
4. Under System Summary, expand Components, and then click Display.
5. In the right pane, note the information that corresponds to the INF File item, for example, Nv4.inf, Oem0.inf, or Atim128.inf.
6. Quit the System Information utility.
7. Click Start, right-click My Computer, and then click Properties.
8. Click the Hardware tab, and then click Device Manager.
9. Expand Display adapters, right-click the display adapter, and then click Uninstall.
10. Click OK.
11. Click Start, click Run, type cmd, and then click OK.
12. In the Command Prompt window, type the following commands, and then press ENTER after each line:
ren %systemroot%\inf\INF file name from Step 5.inf *inf.old
ren %systemroot%\inf\INF file name from Step 5.pnf *pnf.old
13. Close all open windows, and then restart the computer in the typical manner.
14. Log on to Windows by using an account that has administrative privileges, and then wait for Windows to detect new hardware.
15. When the Found New Hardware Wizard starts, click Cancel.

If you receive a stop error after you remove the updated display drivers, restart the computer and use the Last Known Good Configuration option. To do this, restart the computer, and then press the F8 key while the computer starts. On the Windows Advanced Options Menu that appears, use the ARROW keys to select Last Known Good Configuration, and then press ENTER.

If you receive a "System Has Recovered from a Serious Error" message when Windows starts, restart the computer again. This error message does not recur.
16. Obtain and install the latest drivers for your display adapter.For information about how to contact your computer manufacturer, visit the following Microsoft Web site:
Hardware and software vendor contact information (Hardware and software vendor contact information)
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 04:22 PM   #14
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میرے پاس بھی یہ ایرر آتا تھا لیکن اس وقت جب میں ایک ڈیوائس کو کمپیوٹر سے منسلک کرتا تھا

آپ ایک اور ٹرائی کرلیں
ساری ڈیوائس اور کارڈز کو الگ کردیں صرف کی بورڈ اور ماؤس لگا کر انسٹال کریں
بعد میں ایک ایک کرکے باقی ڈیوائس کو لگائیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-11-10), عبدالقدوس (16-11-10)
پرانا 16-11-10, 04:24 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائی میرے پاس بھی یہ ایرر آتا تھا لیکن اس وقت جب میں ایک ڈیوائس کو کمپیوٹر سے منسلک کرتا تھا

آپ ایک اور ٹرائی کرلیں
ساری ڈیوائس اور کارڈز کو الگ کردیں صرف کی بورڈ اور ماؤس لگا کر انسٹال کریں
بعد میں ایک ایک کرکے باقی ڈیوائس کو لگائیں
بظاہر تو VGA کا مسئلہ لگ رہا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-11-10)
جواب

Tags
asia, color, family, name, pack, service, sta, standard, tech, ہوجاتا, کھولتا, کوئی, کوششوں, پروگرام, پرابلم, ونڈوز, میسج, virtual, windows, \windows\system, آتا, ایرر, انسٹال, اسلام, بھائی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے asakpke مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 21-01-11 08:39 AM
MSKLS کی بورڈ ونڈوز 7 میں انسٹال نہیں ہو رہا۔ شمشاد احمد Ask Experts ماہرین کی رائے 9 27-09-10 09:49 PM
ونڈوز کی کرپٹ رجسٹری کیز کو نئے سرے سے درست کریں! shafresha ویب سائٹس کا جائزہ 2 01-09-10 02:16 AM
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
لینکس میں ونڈوز کے فونٹس انسٹال کرنا عرفان حیدر لائینکس کارنر 6 02-03-09 09:03 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger