| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم
ایک لیپ ٹاپ میں ونڈوز7 انسٹال ہے اور اس کے پاس ورڈ بھُولا ہوا ہے۔ جب بھی کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کرتے ہیں تو وہ پاسورڈ سکرین پر آ کر رک جاتا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کا پاسورڈ بھی معلوم نہیں ہے۔ اب ہم بغیر ونڈوز میں کوئی خرابی کیے اس کمپیوٹر میں موجود آؤٹ لک ای میلز تک کیسے رسائی حاصل کر سکتے ہیں؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم ایک یو ایس بی میں ونڈوز ایکس پی یا کوئی اور ونڈوز انسٹال کر کے اس لیپ ٹاپ کو یو ایس بی سے بوٹ کریں اور ونڈوز چلا کر لیپ ٹاپ کی ہارڈ ڈسک تک رسائی حاصل کریں پھر وہاں Documents and Setting میں جا کرآؤٹ لک کی pst فائلز یو ایس بی میں منتقل کر لیں ۔ بعد میں لیپ ٹاپ استعمال کرنے کے لیے فارمیٹ بھی کیا جا سکتا ہے، مگر اس سے پہلے تمام آؤٹ لک فائلز کو اٹھا کر محفوظ کرنا ضروری ہے۔ کوئی صاحب مدد کرسکتے ہیں کیا؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائرن بوٹ سی ڈی سے سسٹم بوٹ کر کے آپ ونڈوز کا پاسورڈ توڑ سکتے ہیں۔ میں نے چیک کیا ہے کہ یہ ونڈوز 7 کا پاسورڈ بریک کر رہا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو میں طریقہ کار لکھ سکتا ہوں؟
اسکی آپ یو ایس بی بھی بنا سکتے ہیں۔
__________________
عامر شہزاد asakpke.com اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com Last edited by asakpke; 18-01-11 at 02:42 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اوبنٹو لائیو کا استعمال کرلیں میں اکثر اپنا ڈیٹا اسی کی مدد سے اٹھاتا ہوں لیکن اوٹ لک کبھی گھر میں استعمال نہیں کیا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (18-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائرن بوٹ سی ڈی ہی اس کام کیلئے بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اگر آپ استادی کرنے کے موڈ میں ہیںتو میرے خیال سے ہرکمپیوٹر ایک لاگ بناتا ہے اور اگر یہ کمپیوٹر کسی گرو بندے کا ہے تو مجھے اس کا گرو توڑ نہیں معلوم۔ البتہ یہ ضرور جانتا ہوں کہ کچھ انسٹال نہیں کرنا پڑے گا اور ڈیٹا فلیش میں کاپی ہونے کے ساتھ ساتھ فائلز کی پرمیشن کا کوئی ایرر نہیں آئے گا
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
ہاں بات تو کچھ ایسی ہی ہے۔۔۔۔۔ وہ ایک ساٹا موڈ بھی ہوتا ہے ہارڈ ڈسک کا، کچھ AHCIجیسا نام ہے۔ وہ وخت ڈال رہا ہے، فی الوقت ونڈوز ایکس پی کی لائیو سی ڈی بنائی ہے یہاں سے پڑھ کر۔ فورا بوٹ نہیںہوا، پہلے ساٹا موڈ تبدیل کیا۔ پھر ہو گیا اور ہارڈ ڈسک بھی ایکسیس ہو گئی، مگر ہارڈ ڈسک میںوسٹا انسٹال تھی اور کچھ خاص ڈائریکٹریز، جیسے۔۔ Documents and setting Users Local Setting پر ایکسیس نہ ہونے کا ایرر آ رہا ہے۔ کیا اوبنٹو شنٹو میں یہ مسلہ نہیںآئے گا؟ اگر ایسا ہے تو ابنٹؤ لائو کی سیڈی بنا لیتا ہوں۔ |
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (18-01-11) |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اتنی دیر چنگی نہیں ہوتی
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-01-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ونڈوز 7، ایکس پی وغیرہ کا پاسورڈ بریک کرنا۔ ہائرن بوٹ سی ڈی 13 بنائیں اور اسے سسٹم بوٹ کریں۔ Offline NT/2000/Vista/7 Password Changer منتخب کریں اور انٹر کی دبائیں۔ ونڈوز ڈرائیو منتخب کریں مثلا 1، 2 اور انٹر کی دبائیں۔ ونڈوز کا پاتھ اگر مختلف ہو تو وہ دیں یا انٹر کی دبائیں۔ پہلی آپشن، Password reset، منتخب کریں اور انٹر کی دبائیں۔ پھر پہلی آپشن، Edit user data and passwords، منتخب کریں اور انٹر کی دبائیں۔ اب جس یوذر کا پاسورڈ ختم کرنا ہے اسکا نام لکھیں اور انٹر کی دبائیں- پہلی آپشن، Clear user password، منتخب کریں اور انٹر کی دبائیں۔ ! لکھیں اور انٹر کی دبائیں۔ q لکھیں اور انٹر کی دبائیں۔ y لکھیں اور انٹر کی دبائیں۔ n لکھیں اور انٹر کی دبائیں۔ reboot لکھیں اور انٹر کی دبائیں۔ سی ڈی باہر نکال لیں اور ونڈوز بوٹ کریں۔ جس یوزر کا پاسورڈ ختم کیا ہے اس کے نام پر کلک کریں اور استعمال کریں۔ |
|
|
|
|
| asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (19-01-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپکا شکریہ بھائی۔ میں یہ طریقہ بھی آزما لوں گا۔
عبدالقدوس بھائی اگر ذرا توجہ فرمائیں تو۔۔۔۔سوال یہ ہے۔ اگر ونڈوز ہارڈ ڈسک پر فائلز انکرپٹڈ ہوئی ہوں تو پھر کیا ہو سکتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() ویسے میں لینکس کاکوئی گرو نہیں ہوں اس سلسلہ میں منتظمین بھائی کو تنگ کریں |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی، جب میںاس کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا اٹھاؤں گا تو ہو سکتا ہے کہ یوزر سے متعلقہ ڈیٹا پر انکرپشن لگی ہو، اب انکرپٹڈ ڈیٹا یو ایس بی فلیش میں کاپی ہوتا ہے کہ نہیں، اگر ہو جاتا ہے تو ایکسیس ہوتا ہے کہ نہیں یہ بھی تو دیکھنا ہے نا؟
ایسا ڈیٹا اٹھا کر محفوظ کرنے کا کیا فائدہ جو ایکسیس ہی نہ ہو اور بعد میں جب ری سٹور کرنے کا وقت آئے تو ری سٹور ہی نہ ہو۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اور منتظمین بھائی، اونچے بندے ہیں، ہماری بات سنتے ہیں بھلا ؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہے،, ہارڈ, کوئی, کمپیوٹر, کرتے, کرسکتے, ٹاپ, پہلے, پاسورڈ, ونڈوز, ورڈ, لیپ, میل, موجود, منتقل, ممکن, مدد, معلوم, ای, ایکس, ایسا, السلام, استعمال, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سوال کیسے پوچھنا چاہئیے؟ مسائل کے بارے میں | اسد-ر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 17-03-12 08:43 PM |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| میں نے پوچھاکیسے ہو | سیپ | شاعری اور مصوری | 0 | 27-12-10 01:28 PM |
| کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر | خرم شہزاد خرم | خوشبو مکمل کتاب | 1 | 05-01-09 11:44 AM |
| کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 02:32 PM |