واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-11, 10:36 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

السلام علیکم
ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا ہے۔
c drive جو کہ 20 جی بی ہے اس کو 30 جی بی کرنا ہے ۔ F drive میں سپیس 80 جی بی ہے اس میں سے 10 جی بی نکالنی ہے ۔
بغیر ڈیٹا ضائع کیے۔؟؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 10:57 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بھائی میرے خیال سےIt is always a good idea to back up any data on the partition before you attempt to resize۔

اسکے لئے آپ PartionMagic استعمال کر سکتے ہیں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 11:00 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایف ڈرائیو خالی ہے ۔ سی میں ونڈو انسٹال ہے۔ باقی ڈرائیوز میں ڈیٹا ہے۔کوئی آسان حل بتائیں؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 11:23 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ Paragon Partition Manager Free Edition - Download استعمال کرکے دیکھیں لیکن بیک اپ لازمی لیں بیورڈوئنگ ڈیٹ۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 03:09 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آپ Paragon Partition Manager Free Edition - Download استعمال کرکے دیکھیں لیکن بیک اپ لازمی لیں بیورڈوئنگ ڈیٹ۔
unallocated space کو کس طرح سی ڈرائیو میں شامل کروں ؟؟؟؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 03:35 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اُسکے لئے you will have to use a 3rd party software like Partition Magic or Acronis
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 05:34 PM   #7
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,525
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مفید باتیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر سمجھنا مشکل ہے۔۔۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 07:51 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہادی بھائی آپ کرکے دیکھیں ورنہ کل مینیوئلی طریقہ بتاوں گی خود کر کے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 08:49 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,362
شکریہ: 7,484
3,661 مراسلہ میں 9,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
ہادی بھائی آپ کرکے دیکھیں ورنہ کل مینیوئلی طریقہ بتاوں گی خود کر کے۔
آج ہی طریقہ بتا دیں ہوسکتا ہے کسی غلطی کی وجہ سے ان کا ڈیٹا کہیں‌بھاگ ہی ناجائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 09:16 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پارٹیشن میجک میں یہ سب ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا کے ضائع ہونے کا چانس تو بہت کم ہوتا ہے۔۔۔۔ پھر بھی احتیاط ضروری ہے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-01-11, 09:58 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونڈو سیون کے کنٹرول پینل میں‌جائیں‌ سرچ میں "partitions" لکھیں‌، آپ کے پاس ایک آپشن آئے گا "create and formate hard disk partition " اسے کلک کریں ، آپ کے پاس ڈسک مینجمنٹ کھل جائے گا ۔ اس میں سے جس ڈرایئو سے سپیس لینی ہو اسے رائٹ کلک کر کے shrink کر لیں اور جس کی سپیس بڑھانی ہو اسے Extend کر لیں، Extend کا آپش آپ کو تب اینیبل ملے گا جب آپ کے پاس unallocated سپیس ہو گی۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
asakpke (26-01-11), ہادی (25-01-11), خرم شہزاد خرم (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 10:06 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,362
شکریہ: 7,484
3,661 مراسلہ میں 9,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
ونڈو سیون کے کنٹرول پینل میں‌جائیں‌ سرچ میں "partitions" لکھیں‌، آپ کے پاس ایک آپشن آئے گا "create and formate hard disk partition " اسے کلک کریں ، آپ کے پاس ڈسک مینجمنٹ کھل جائے گا ۔ اس میں سے جس ڈرایئو سے سپیس لینی ہو اسے رائٹ کلک کر کے shrink کر لیں اور جس کی سپیس بڑھانی ہو اسے Extend کر لیں، Extend کا آپش آپ کو تب اینیبل ملے گا جب آپ کے پاس unallocated سپیس ہو گی۔
یعنی جب ہم سپیس لے لے گے تو اس کے بعد ہمیں ایکسٹنڈ کا آپشن اینیبل ملے گا ؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 10:08 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
یعنی جب ہم سپیس لے لے گے تو اس کے بعد ہمیں ایکسٹنڈ کا آپشن اینیبل ملے گا ؟
جی بالکل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 10:11 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور جس ڈسک سے سپیس لینی ہو اس ڈسک کو defragment کر لیں
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 10:15 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
آج ہی طریقہ بتا دیں ہوسکتا ہے کسی غلطی کی وجہ سے ان کا ڈیٹا کہیں‌بھاگ ہی ناجائے
اب پچھتائے کیا ہوت جب چگ گئیں چڑیاں کھیت
500 جی بی ہارڈ ڈسک کے ڈیٹا سے ہاتھ دھو بیٹھا ہوں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
data, drive, magic, par, partition, software, temp, ہے۔, کرنا۔, پارٹیشن, ڈیٹا, ونڈو, ونڈوز, ڈرائیو, you, ایف, السلام, استعمال, بی, حل, خیال, ری, سپیس, سائز, ضائع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز7 ڈیٹاریکوری سوفٹ ویئر زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 01-04-11 11:54 PM
وِنڈوز7 کو ایکٹیویٹ کریں زارا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 6 07-12-10 06:41 PM
بھارتی پارلیمنٹ میں لٹیرے ’ننگے‘ ہو گئے جاویداسد خبریں 0 10-11-10 09:22 PM
بڑے خاندانوں کےلئے افطار پارٹیاں سٹیٹس سمبل اور فیشن بن گئیں ابن جلال خبریں 0 18-09-08 11:41 PM
کلوروکوئین کے مضر اثرات بکٹیریا کیلئے مزاحمت پیدا کر سکتے ہیں وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-07-08 04:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger