واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


وڑد پریس میں مدد درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-11, 06:29 AM   #1
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وڑد پریس میں مدد درکار ہے

وڑد پریس میں مدد درکار ہے

میں نے وڑد پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹا ل کیا ہو ا ہے.اس میں کالمز (آرٹیکلز) کے ساتھ تصویریں بھی ہیں.میں اس کو اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں.اس کا ڈیٹا بس 3 ایم بی سے زیادہ ہے.
میں وڑد پریس (فائلز کو جو میرا لوکل سرور پر ہوسٹ ہے.)کو کس طرح اپ لوڈ کرو.کیا لوکل ہوسٹ سے تمام فائلز کو اپ لوڈ کرو یا rar کی فارمیٹ میں اپ لوڈ کر کے پھر extract کرو.
کیوں کہ اس میں تصویریں ہیں.
دوسرا مسئلہ
کوڈ:
body {
	background:#efefef;
	color:#818181;
	font-family: Jameel Noori Nastaleeq,Verdana, Arial, sans-serif;
	font-size:20px;
	line-height:28px;
	padding-bottom:15px;
         direction: rtl;
اس میں اردو فونٹ پہلےرکھی تو انگریزی مدہم ہو گئی.اس میں اردوبھی تھوڑی سی مدہم ہے.کیا کرو .فونٹ سائز زیادہ کرو گا تو اس میں اردو زیادہ بڑی ہو جائے گئی.اس تصور کو دیکھو
Name:  a.JPG
Views: 40
Size:  15.8 KB

تیسرا مسئلہ محفوظات(Archives) کا ہے یہ انگریزی میں ہے میں اس کو اردو میں کرنا چاہتا ہو.باقی تمام وڑد پریس تقریباً اردو میں ترجمہ کر دیا ہے اس کو کسے کرو
Name:  2.JPG
Views: 33
Size:  3.8 KB
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

Last edited by زبیرافتحار; 03-09-11 at 06:33 AM.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-11, 10:36 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے کیو خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے رابطہ کریں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-11, 03:11 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عام طور پر اردو فونٹ قدرے مدہم ہی ظاہر ہوتا ہے۔ ایسا شاید سموتھنگ کی وجہ سے ہوتا ہو۔ آپ تمام لکھائی کو بلیک کر دیں
#000000 رنگ منتخب کر لیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-11, 04:14 PM   #4
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے وڑد پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹا ل کیا ہو ا ہے.اس میں کالمز (آرٹیکلز) کے ساتھ تصویریں بھی ہیں.میں اس کو اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں.اس کا ڈیٹا بس 3 ایم بی سے زیادہ ہے.(3 ایم بی ڈیٹا بس کا سائز ہے۔ باقی ویب کا اور ڈیٹا ہے۔جو وڑد پریس میں ہے اور تصویریں بھی ہیں)
میں وڑد پریس (فائلز کو جو میرا لوکل سرور پر ہوسٹ ہے.)کو کس طرح اپ لوڈ کرو.کیا لوکل ہوسٹ سے تمام فائلز کو اپ لوڈ کرو یا ۔
مگر اُس ہوسٹنگ پر 2 ایم بی سے زیادہ ڈیٹا درآمدنہیں ہوتا
لوکل سرور سے اپنی ویب سائیٹ کے مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بس میں

Last edited by زبیرافتحار; 03-09-11 at 04:55 PM.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-11, 10:11 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے لیے آپکو اس سرور کی انتظامیہ سے بات کرنی پڑے گی، کیوں کہ اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے۔
دیگر اٹیچمینٹس جیسے تصاویر وغیرہ اگر آپ اسی ترتیب سے سرور پر بذریعہ ایف ٹی پی اپ لوڈ کریں تو امید ہے وہ کام کرنے لگیں گی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
extract, family, height, فائلز, کالمز, کس, گئی, پہلے, ڈیٹا, لوڈ, چاہتا, مدد, مسئلہ, انگریزی, انسٹا, اردو, بی, بس, تمام, ترجمہ, تصویریں, تصور, جائے, دوسرا, درکار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger