| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم دوستو
مجھے کسی ویب ھوسٹنگ کے اچھے سے پیکج کی تلاش ہے ۔ جس میں ندرجی ذیل خوبیاں ہوں۔ 1۔ اچھی بینڈ وڈتھ 2۔ مناسب سپیس 3۔ ملٹی ڈیٹا بیس سپورٹ ۔ ایس کیو ایل سرور، مائی ایس کیو ایل تو لازمی باقی اگر اوریکل کی سپورٹ بھی ہو تو بہت ہی بہتر۔ بلکہ ھونی چاہیے اوریکل سپورٹ بھی۔ 4۔ ملٹی پلیٹ فارم سپورٹیڈ۔ مثال کے طور پر ایک کوئی ویب مائیکروسافٹ کے سرور پر اپلوڈ کرنی ھو یا لینیکس سرور پر اپلوڈ کرنی ہوں ۔ اگر اسے بطور ٹیسٹ پہلے یہاں اپلوڈ کیا جائے تو اسے چلنا چاہیے۔ 5۔ ملٹی لینگوئج سپورٹ ۔ پی ایچ پی، اے ایس پی ڈاٹ نیٹ، جی ڈبلیو ٹی یا پھر جاوا جس بھی لینوئیج میں ویب ڈویلیپ کی ھو اسے یہاں پر اپلوڈ کرنے سے چلنا چاہیے۔ 6۔ ملٹی ڈپلوئیمینٹ ٹائیپ سپورٹ۔ جیسا کہ کوڈ وار فائل کی فورم میں ہو، جار کی صورت میں ہو یا سمپلی اپلوڈ کیا یا ہو۔ اسے چلنا چاہیے۔ یہ سپورٹ بہت ضروری ہے۔ 7۔ اپ ٹائم اچھا ھونا چاہیے یہ نہ ھو ہفتے میں ایک گھنٹہ ویب بند رہے۔ 8۔ اور اور سب سے بڑھ کر قیمت بھی مناسب ہو ![]() ایسی ھوسٹنگ کہیں سے مل سکتی ہے کیا۔ اگر کسی کے پاس تھوڑی بہت کمی بیشی والی ہوسٹنگ بھی ہو تو برائے مہربانی اس کے بارے میں بھی معلومات دے دیں۔ لیکن یہ نہ ھو کہ مکمل ہی مختلف پیکج ھو ۔ کسی ہوسٹنگ کی مارکیٹنگ کے بارے میں رائے لینے کا میرا ارادہ نہیں ہے۔ اس سے تو ویب سائیٹس بھی بڑی پڑی ہیں ![]() شکریہ
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (01-11-11), پاکستانی (29-10-11), ننھا بچہ (28-10-11), محمد یاسرعلی (28-10-11), wajee (28-10-11), آصف رضا (01-12-11), حیدر (29-10-11), طارق راحیل (28-10-11), عبدالقدوس (28-10-11), عدنان دانی (29-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
بھائی جان آپ کی ریکوائرمنٹ کافی مشکل ہے ۔ ایک ہی ہوسٹنگ اکاؤنٹ میں لینکس اور ونڈوز ہوسٹنگ ہونا مشکل ہے۔ ونڈوز ہوسٹنگ میں پی ایچ پی سپورٹ دستیاب ہوتی ہے لیکن بعض اوقات پی ایچ پی لائبریریز نہیں ہوتیں جیسے زینڈ ، پرل پائتھون ، روبی آن ریلز وغیرہ ونڈوز میں آپ کو اے ایس پی ڈاٹ نیٹ پلیٹ فارم ، مائی ایس کیو ایل اور ایم ایس ایس کیو ایل ، پی ایچ پی ، پرل وغیرہ میں نے آج تک ڈاٹ نیٹ اور جے ایس پی سرور ایک ساتھ نہیں دیکھا کیونکہ دونوں ہی مختلف ویب سرورز ہیں ![]() اگر آپ ڈویلپمنٹ مقصد کے لیے چاہتے ہیں تو لوکل سرور ہی بہترین آپشن ہے۔ میری تکنیکی لحاظ سے سرور ٹیکنالوجیز پر گرپ نہیں ہے لیکن اتنا ضرور معلوم ہے کہ پی ایچ پی اور جے ایس پی سپورٹ آئی آئی ایس پر انسٹال کی جا سکتی ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر کوئی ایسی ویب ہوسٹ کمپنی میری نظر سے نہیں گزری جو ونڈوز ہوسٹنگ مائی ایس کیو ایل کے ساتھ دے حالانکہ فری ڈیٹابیس ہے ۔ تو جے ایس پی اور اوریکل سپورٹ تو بہت دور کی بات ہے۔ میں نے جو کچھ تحریر کیا اپنے ذاتی تجربات کی بنا پر کیا ، ہو سکتا ہے بہت سی جگہوں پر میں غلط کہہ رہا ہوں ۔ لہذا درستی کی درخواست کی جاتی ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (01-11-11), یاسر عمران مرزا (12-12-11), آصف رضا (01-12-11), حیدر (29-10-11), رضی (29-10-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فل خاموشی۔ کیا میں نے کوئی انہونی بات کردی۔ یار کچھ تے دسو۔
اچھا جن پیکجز کے بارے میں بھی آپکو معلوم ہے انہیں کے بارے میں بتادو ۔ فٹ گیپ انالیسز میں خود کر لوں گا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا مجھے جاوا، یا جے ایس پی سپوڑٹیبل کوئی ھوسٹنگ مل سکتی ہے کیا ود ایس کیو ایل سرور سپورٹ۔ ونڈو پلیٹ فارم۔ |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بھائی اپ کو ابھی تک خود بھی پتہ نہیں کہ اپ کیا چاہ رہے ہیں۔ کیا اپ asp.net کی کوڈنگ میں پی ایچ پی استعمال کرنا چاہ رہے ہیں؟
![]() یا پھر asp.net کو مائی سیکیول کے ساتھ چلانا چاہتے ہیں؟ یا پھر ms SQL کے ساتھ پی ایچ پی کی دوڑ لگوانا چاہ رہے ہیں؟ سب سے بہتر یہی ہے کہ ونڈو پلیٹ فارم کے لیے پی ایچ پی پلیٹفارم سے الگ ہوسٹنگ لے لیں۔ ویسے اپ نے اپنا بجٹ تو ابھی تک بتایا ہی نہیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دیکھیں۔۔۔ یہ فری ہوسٹنگ ہے ونڈوز کے لیے اور کافی کارآمد ہے۔ پچھلے 10 سال سے یہ مارکیٹمیں ہیں۔
The Developer Free Hosting Package - Web Space Hosting by Brinkster |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہیں اصل میں میں ایک ٹکٹ میں ہی سب مزے لوٹنا چاہ رہا تھا۔ اصل بات یہ ہے کہ میں اے ایس پی اور جی ڈبلیو ٹی میں کچھ ویب سائیٹس ڈویلپ کرنا چاہ رہا ہوں۔ ان کے لیئے ہوسٹنگ ایک ہی لینا چاہ رہا تھا جسکا مجھے اندازہ تھا کہ مشکل ہے کہ ایک ٹکٹ میں اکٹھے مزے لیئے جائیں۔ اسی وجہ سے یہاں پوسٹ کیا تھا کہ شاید کسی کو کچھ معلوم ہے ۔ پی ایچ پی، اے ایس پی ودھ ایس کیو ایل سرور اینڈ مائی سیکیول۔ آن ونڈو پلیٹ فارم پر تو ایک ہوسٹنگ سے کام چل جاتا ہے ایسی ہوسٹنگز مل جاتی ہیں۔ اصل میں مجھے جاوا اور اوریکل سپورٹ والی کائی ہوسٹگ تلاش کر رہا ہوں۔ سارا کچھ اکٹھے اس لیئے لکھ دیا کہ شاید کوئی ایک آدھ ٹکٹ نہیں تو پاس ہی مل جائے جس پر ایک ٹکٹ میں دو مزے والی بات پوری ہو جائے پر لگتا ہے نہیں ھونے کی |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر آپ صرف جے ایس پی استعمال کرنا چاہتے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ ٹام کیٹ سپورٹڈ ہوسٹنگ لے لیں۔ مزید میں کوئی کمپنی کا نام بتانے سے قاصر ہوں کیونکہ میں صرف لینکس بیسڈ ٹیکنالوجیز پر کام کیا اور کرتا ہوں۔ کیونکہ ونڈوز سرور ان کی نسبت کافی سست واقع ہوئے ہیں میرے ذاتی تجربہ میں۔ آپ یہ واضح کریں کہ کرنا کیا چاہتے ہیں پھر ہی کوئی آپ کو مشورہ دینے کے قابل ہو گا۔ اور بجٹ واقعی بہت معنی رکھتا ہے ، ایسی ایسی لمیٹشن ہوتی ہیں کہ آپ کے وہم و گمان میں نہیں ہوتا کہ کہاں جا کے پکڑیں گے۔ اس لیے میں نے 7 سال میں دو کمپنیوںساتھ زیادہ دیر کام کیا ہے اور موجودہ والی سے کافی مطمئن ہوں کیونکہ بات سمجھ آ گئی ہے کہ سستا مشکل سے ہی اچھا ہوتا ہے کہیں نا کہیں مار لازمی پڑ جاتی ہے۔ ان سے ونڈوز پلان چیک کریں ۔ سب سے اچھی خاصیت کہ کوئی ڈھکی چھپی کاسٹ نہیں اور اپ ٹائم آپ خود چیک کر سکتے ہیں۔ Cheapest Windows Hosting Pakistan, ASP, .Net Hosting |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں شام کو تفصیلا لکھتا ہوں کہ مجھے کیا دلیہ بنانا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی تو بھائیو۔
مجھے اصل میں ہوسٹنگ درکار ہے ۔ جس پر اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں بنائی ھوئی ویب ود ایس کیو ایل سرور کو اپلوڈ کیا جا سکے۔ دوسری ہوسٹنگ مجھے چاہیے جس پر جی ڈبلیو ٹی "جاوا بیسڈ" میں بنائی ھوئی ویب کو ہوسٹ کیا جاسکے۔ جو کہ ایس کیو ایل سرور یا پھر اوریکل ڈیٹا بیس سپوڑٹڈ ھو۔ اور ٹام کیٹ یا پھر ویب لوجک ویب سرور بیسڈ ھو۔ تیسری مجھے پی ایچ پی میں بنائی گئی ہوسٹنگ چاہیے جو مائی ایس کیو ایل سرور سپورٹڈ ہو۔ پچھلے سال ایک دوست کے لیے ونڈوز سرور ہوسٹنگ لی تھی ۔ لیکن وہ تجربہ اتنا اچھا نہیں رہا۔ اور میرا ذاتی تجربہ ہے- میرا ذاتی تجربہ ہے ایک ویب ایک ویب سرور پر چل رہی ہوتی ہے اسی قسم کے ویب سرور پر دوسرے سسٹم پر پھڈا کرنا شروع کر دیتی ہے ۔ صرف ویب سرور کے ورژنز کا فرق تھا۔ اب مجھے اور بتائی ھوئی تین قسم کی ہوسٹنز درکار ہیں۔ بجٹ کا ہی تو مسئلہ ہے اسی لیئے تو یہ تھریڈ بنایا ۔ میں جانتا ہوں یہ ممکن نہیں لیکن چانس لیا تھا کہ شاید کوئی طریقہ نکل جائے جس کے بارے میں باقی لوگ جانتے ہوں۔ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (29-10-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معظم بھائی جو لنک آپ نے دیا انکی سروس اور خاص کر سپورٹ سروس کیسی ہے۔
مزید معلومات ہوں تو شئیر کریں ۔ خاص کر جاوا سپورٹڈ ھوسٹنگ کے لیئے Last edited by رضی; 29-10-11 at 05:34 PM. |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (29-10-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
ونڈوز اکاؤنٹ کے لیے ان سے رابطہ کر لیں اور لینکس اکاؤنٹ میں کتنی سپیس چاہیے آپ کو؟ میں آپ کو فری اکاؤنٹ فراہم کر سکتا ہوں جس میں کوئی لمیٹشن نہیں ہو گی ۔ سوائے ویب سپیس اور بینڈوتھ کے ۔ اور یو کے کا لائٹ سپیڈ سرور ہے ریسپونس ٹائم بہت اعلیٰ ہے۔ جاوا کے حوالے سے کوئی تجربہ نہیں ہے لہذا کچھ بھی ریفر نہیں کر سکتا۔ |
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (29-10-11) |
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, فارم, کوئی, کرنی, پہلے, پڑی, ڈیٹا, ویب, ڈاٹ, والی, لازمی, چاہیے, مکمل, اچھی, اسے, اسلام, تلاش, جائے, دے, درکار, سکتی, سائیٹس, ضروری, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویب ہوسٹنگ گائیڈ | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 25 | 19-01-11 02:18 AM |
| 7IT Dimensions ویب اور ڈومین ہوسٹنگ آفرز | پاکستانی | Buy, Sell or Trade | 17 | 07-01-11 04:43 PM |
| صرف 9 ڈالر میں ان لمیٹڈ ویب ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں | bashirahmed98 | ویب سائٹس کا جائزہ | 8 | 27-08-10 10:00 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |
| مفت 100 MB ویب ہوسٹنگ بمعہ مفت سب ڈومین | lordforkland | آپکے کاروباری اشتہارات | 7 | 23-02-09 04:12 PM |