واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ویڈیو شو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-09, 09:30 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ویڈیو شو

ویڈیو شو

میرے پاس یہ ویڈیو ہے لیکن اس میں تصویریں شو نہیں ہو رہی ہے کس پلیر میں شو ہو گی میرے پاس وی ایل سی پلیر ہے
Attached Files
File Type: rar vb.rar (366.2 KB, 27 views)
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (15-11-09)
پرانا 14-11-09, 10:38 PM   #2
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ کمپریسڈ فائل ہے۔ پہلے تو اسے winRar پروگرام کے ذریعے ایکسٹریکٹ یا ڈی کمپریس کریں۔ پھر کسی میڈیا پلیئر پر چلائیں۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 10:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے میرے بھائی میں نے خود نے یہ ڈی کمپرس کی ہے اس ویڈیو میں تصویر شو نہیں ہو رہی ہے تو ادھر پوسٹ کرنے کے لیے ڈی کمپیرس کر کے اپلوڈ کر دی آپ چیک کر کے دیکھیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 10:58 PM   #4
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں نے یہ مووی ڈاؤن لوڈ کر کے اسی طریقے پر چلائی ہے اور ٹھیک چلی ہے۔ یہ رئیل پلیئر اور کوئیک ٹائم پلیئر میں چل سکتی ہے۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 11:04 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے یہ بتائیں کہ اسمیں تصویریں شو ہو رہی ہیں ۔ vlc پلیر پر تو ویڈیو چل رہی ہے آواز آ رہی ہے لیکن تصویر شو نہیں ہو رہی ہے ۔ چلو رئیل پلیر پر چیک کر کے دیکھتا ہوں۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 11:09 PM   #6
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی تصویر نظر آ رہی ہے اور یہ کوئی ویژول بیسک سکھانے کا ٹیوٹوریل ہے۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 11:19 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رئیل پلیر میں بھی یہ وی ایل سی کی طرح ہو رہا ہے میں اب کوک ٹائم پلیر پر چلا کر دیکھتا ہوں۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 11:24 PM   #8
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس رئیل پلیئر شاید11 ہے اور اپ ڈیٹ کیا ہوا ہے۔ اگر آپ سے اپ ڈیٹ کا پوچھے تو کر دیں
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, نظر, بھائی, تصویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
میرا ویڈیو البم محمدعدنان گانے 9 25-07-09 07:44 PM
ویڈیو : بلڈنگ گرانے کی مہارت میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 9 30-06-08 10:57 AM
ویڈیو : کاکا شپاہی میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 2 23-05-08 12:48 PM
::::ویڈیو:::: S_S_G_Commando Ask Experts ماہرین کی رائے 4 21-05-08 03:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger