واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ویڈیو فائل کنورٹر درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-12, 08:25 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ویڈیو فائل کنورٹر درکار ہے

ویڈیو فائل کنورٹر درکار ہے

مجھے یو ٹیوب اور دیگر میڈیا فائلز کو mp4,3gpفائل فارمیٹ میں کنورٹ کرنے کے لئے سافٹ وئر درکار ہے۔ تین چار استعمال کر کے دیکھ چکا ہوں کوئی تو سرے سےFlvفائل کو کنورٹ ہی نہیں کرتا کسی میں آواز کی کوالٹی خراب ہو جاتی ہے اور کسی میں فائل سائز بڑا بن جاتا ہے۔

نوٹ: صرف آزمودہ سافٹ وئر درکار ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-01-12)
پرانا 19-01-12, 11:07 AM   #2
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے یہ بتائیں کون کون سے آپ استعمال کر چکے ہیں تا کہ ہم آپ کو ان کے علاوہ کنورٹر مہیا کر سکیں
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 04:54 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!
یہ ریئل پلیئربہت اچھا کام دیتا ہے۔ میں اسے استعمال کرچکی ہوں۔ آپ بھی چیک کرکے دیکھ لیں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-01-12, 06:41 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
پہلے یہ بتائیں کون کون سے آپ استعمال کر چکے ہیں تا کہ ہم آپ کو ان کے علاوہ کنورٹر مہیا کر سکیں
ٹوٹل ویڈیو کنورٹر، اینی ویڈیو کنورٹر، ویڈیو کنورٹر ماسٹر
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 06:57 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم!!
یہ ریئل پلیئربہت اچھا کام دیتا ہے۔ میں اسے استعمال کرچکی ہوں۔ آپ بھی چیک کرکے دیکھ لیں۔
یہ تو جسٹ آنلائن انسٹالر لگ رہا ہے۔ آف لائن یہاں موجود ہے

چیک کرتا ہوں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 07:05 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رئیل پلیئر بہت ہیوی ساٍفٹ وئر ہے۔ کچھ خاص پسند نہیں آیا
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-12, 08:03 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھےany video converterمل گیا ہے۔ بہت اچھا کام کر رہا ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-12, 07:18 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمر بھائی اس کا لنک شئیر کر دیں تو مہربانی ہو گئی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-12, 10:01 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لیں لنک
Any Video Converter - Free software downloads and software reviews - CNET Download.com
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-01-12, 10:04 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لیں لنک
Any Video Converter - Free software downloads and software reviews - CNET Download.com
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-12, 10:04 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,446
شکریہ: 68
81 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ فارمیٹ فیکٹری استعمال کرلیں، وہ بھی بہت اچھا ہے
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
ویڈیو کلپ بنانے کے لیے abdulrehman303 سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 08-04-11 10:10 PM
ویڈیو : بلڈنگ گرانے کی مہارت میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 9 30-06-08 10:57 AM
ویڈیو : کاکا شپاہی میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 2 23-05-08 12:48 PM
::::ویڈیو:::: S_S_G_Commando Ask Experts ماہرین کی رائے 4 21-05-08 03:08 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger