واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 12:02 AM   #1
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا

وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا

میں وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں مجھ کو بتایا جائے کہ اپنے کمپیوٹر میں کونسا کارڈ انسٹال کرو اور کیا کیا انسٹال کرنا پڑے گا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-09), نیلم خان (14-11-09), wajee (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 12:11 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو ویڈیو والے سے ہی کرواہی تھی معلوم نہیں بھائی مجھے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-11-09), مسافر (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 02:23 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,362
شکریہ: 7,484
3,661 مراسلہ میں 9,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اس میں تھوڑا سا وقت لگتا ہے آپ ٹی وی ٹیونر والا کارڈ کمپوٹر میں لگائیں۔ اس کے بعد وی سی آئر کو اس کے ساتھ لگا کر پہلے فلم کمپوٹر میں سیو کریں اس کے بعد سی ڈی بنا لیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-09), نیلم خان (14-11-09)
پرانا 11-10-09, 12:54 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید کوئی طریقہ
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (14-11-09)
پرانا 11-10-09, 03:07 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
مزید کوئی طریقہ
السلام علیکم،
اگر آپ اپنے کمپیوٹر کے ذریعے ایسا کرنا چاہتے ہیں تو پھر "ٹی وی ٹیونر" کارڈ یا اس جیسے دوسرے کارڈ کے بغیر ایسا کرنا ممکن نہیں ہوگا!۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (14-11-09)
پرانا 11-10-09, 03:10 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس جواب کو فورم ممبران کی تجویز پر ایک نئے دھاگہ میں کچھ تبدیلیوں کے ساتھ ٹیوٹوریل کی شکل میں شائع کر دیا گیا ہے، ربط یہ ہے
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل

مسافر بھائی
ایک طریقہ تو یہ ہے کہ کسی بھی پروفیشنل مووی میکر سے یہ کام کروا لیں، مووی میکرز کے پاس ساری مطلوبہ چیزیں تیار حالت میں موجود ہوتی ہیں، جیسا کہ تاریں، کنورٹر، وی سی آر، کمپیوٹر میں تمام مطلوبہ کارڈز وغیرہ، وہ آپ سے کچھ روپے لے گا جو اتنے زیادہ نہیں ہوں گے، ایک کیسٹ کے لگ بھک 100 سے 200 روپے تک، یہ طریقہ سب سے آسان بھی ہے اور پریشانی سے پاک بھی۔ کیوں کہ جتنا خرچہ آپ اپنے کمپیوٹر، وی سی آر، کیبلز وغیرہ کو اس قابل بنانے کے لیے کریں گے اس سے کہیں کم میں آپ کا کام بازار سے ہو جائے گا۔

تاہم اگر آپ یہ کام خود کرنے پر بضد ہوں تو اس کے لیے آپ کو دیکھنا پڑے گا کہ آپ کے وی سی آر میں کون کون سی پورٹس ہیں، کچھ نئے مووی کیمروں ، ڈی وی ڈی پلیئرز اور وی سی آر میں‌ فائر وائرFIREWIRE پورٹ ہوتی ہے، تاہم وی سی آر کا مجھے پکا یقین نہیں، فائر وائر پورٹ سے مووی کاپی کرنا تیز ترین اور آسان ترین ہے، لیکن اس کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں بھی فائر وائر پورٹ ہونی چاہیے، جو کہ نئے لیپ ٹاپ کمپیوٹر میں تو آتی ہے لیکن عام گھریلو کمپیوٹر میں فائر وائر کارڈ لگوانا پڑتا ہے۔ جس کی قیمت ایک ہزار سے دو ہزار تک ہو سکتی ہے۔
ملاحظہ کیجیے تصاویر،فائر وائر کی ایک طرف کی پورٹ جو کہ ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ میں ہو گی۔

دوسری طرف کی پورٹ جو کیمرہ، وی سی ڈی، ڈی وی ڈی یا وی سی آر میں ہو گی.

اسے 1394 پورٹ بھی کہتے ہیں، اگر یہ آپ کے کمپیوٹر میں ہو تو آپ کو اس کی کیبل بھی درکار ہو گی، جسے فائر وائر کیبل کہتے ہیں، وہ بھی آپ کو بازار سے مل سکتی ہے۔ قیمت کا دارو مدار اس بات پر ہے کہ دکان والا آپ کی کم علمی سے کتنا فائدہ اٹھاتا ہے۔
مطلوبہ چیزیں ہونے کی صورت میں کیبل سے کمپیوٹر اور وی سی آر، کیمرہ یا ڈی وی ڈی کو جوڑ دیں۔ اس کے بعد وینڈوز مووی میکر، یا کسی بھی مووی میکنگ سافٹ ویئر جیسے یو لیڈ ویڈیو سٹو ڈیو ULEAD VIDEO STUDIO میں کیپچر کے فنکشن پر جا کر وی سی آر سے ویڈیو چالو کر دیں اور کمپیوٹر میں کیپچر کا بٹن دبا دیں۔ اگر ٹھیک طریقہ سے کیپچر ہورہا ہے تو آپ کو سکرین پر ویڈیو چلتی ہوئی بھی نظر آئے گی، ایک بات یاد رکھیں ،کیپچر ہونے والی فلم کا سائز بہت بڑا ہوتا ہے ، جس کے لیے آپ کو ہارڈ ڈیسک پر بہت سی جگہ درکار ہے، اس کا دارو مدار ویڈیو کی مدت پر ہے، جیسے 10 منٹ کی ایک ویڈیو میرے کمپیوٹر پر اے وی آئی فارمیٹ میں ڈیڑھ گیگا بائٹ تک لیتی ہے۔ بہتر طریقہ کار یہی ہے کہ فلم کو ٹکڑوں کی صورت میں کیپچر کریں۔ 10 سے 15 منٹ کا ایک ٹکڑا۔

اگر آپ کے پاس فائر وائر کارڈز، کیبلز وغیرہ نہیں اور بازار سے معلوم کرنے پر آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ بہت مہنگی ہیں تو آپ ٹی وی ٹیونر کارڈ کمیوٹر میں لگوا سکتے ہیں، اس کے ساتھ آپ کو ایک عدد آڈیو ویڈیو کیبل درکار ہو گی، جس کی شکل کچھ ایسی ہے۔

بیشتر وی سی آر میں آڈیو ویڈیو آؤٹ پورٹس موجود ہوتی ہیں، لیکن اگر آپ کے وی سی آر میں وہ نہ موجود ہو تو آپ کاپی نہیں کر سکیں گے۔ اگر موجود ہو تو اس کی شکل کچھ ایسی ہو گی۔

اس کے بعد کمپیوٹر پر ٹی وی ٹیونر کارڈ میں بھی یہ پورٹس ہونی چاہیں۔ تصویر دیکھیے

کیبل سے وی سی آر اور کمپیوٹر کو جوڑ دیں، کمپیوٹر پر کیپچر سافٹ وئر کھول لیں، جسکا ذکر میں نے اوپر کیا ہے، اگر اس میں کچھ سیٹنگ کرنی پڑے تو وہ آپ کو اپنی ہمت پر ہی کرنی ہو گی کیوں کہ ہر سافٹ وئر کی سیٹنگ مختلف ہوتی ہے، اس سے نبٹنے کے بعد وی سی آر کو پلے کر دیں، مطلب چلا دیں اور کمپیوٹر پر کیپچر کا بٹن دبا دیں، لیں جی آپ کی مووی کاپی ہونی شروع۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 11-10-09 at 08:22 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
J.S (09-02-10), Real_Light (14-11-09), shafresha (11-10-09), فرحان دانش (08-11-09), نیلم خان (14-11-09), مون لائیٹ آفریدی (08-11-09), محمدعدنان (11-10-09), مسافر (11-10-09), طارق راحیل (09-11-09)
کمائي نے یاسر عمران مرزا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-10-09 مسافر نوازش - کرم - شکریہ - مہربانی 50
پرانا 11-10-09, 03:16 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,362
شکریہ: 7,484
3,661 مراسلہ میں 9,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر عمران بھائی اگر اس کو ایک الگ دھاگہ بنا کر بھی لگا دیں تو بہت فائدہ ہو گا اس سے کیا خیال ہے آپ کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-09), shafresha (11-10-09), یاسر عمران مرزا (11-10-09), نیلم خان (14-11-09)
پرانا 11-10-09, 04:25 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر عمران بھائی السلام عیکم،
تفصیلی معلومات کا شکریہ!
لیکن میرا خیال ہے کے "مسافر" بھائی شاید وی سی آر کی کیسٹ میں ٹیپ کی ہوئی مووی کو کنورٹ کرنا چاہ رہے ہیں اور کسی بھی وی سی آر میں FIREWIRE یا USB آؤٹ پُٹ نہیں ہوتی اور ویسے بھی VCR اب پرانے زمانے کی بات ہے!

میں‌ابنِ شبیر بھائی کی بات سے متفق ہوں، آپ اپنی معلومات پر مبنی ایک نیا ٹیوٹویل بنا دیں تو بہت سارے لوگوں کا بھلا ہو جائے گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-10-09, 08:19 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یاسر عمران بھائی السلام عیکم،
تفصیلی معلومات کا شکریہ!
لیکن میرا خیال ہے کے "مسافر" بھائی شاید وی سی آر کی کیسٹ میں ٹیپ کی ہوئی مووی کو کنورٹ کرنا چاہ رہے ہیں اور کسی بھی وی سی آر میں FIREWIRE یا USB آؤٹ پُٹ نہیں ہوتی اور ویسے بھی VCR اب پرانے زمانے کی بات ہے!

میں‌ابنِ شبیر بھائی کی بات سے متفق ہوں، آپ اپنی معلومات پر مبنی ایک نیا ٹیوٹویل بنا دیں تو بہت سارے لوگوں کا بھلا ہو جائے گا۔
میں نے نیا دھاگہ بنا دیا ہے جس کا ربط یہ ہے، آپ بھائیوں کا بہت شکریہ۔
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل
وی سی آر وغیرہ میں فائر وائر پورٹ کے متعلق میں شک کا شکار تھا، تاہم میں‌نے‌خود کبھی نہیں‌دیکھی، اچھا ہوا آپ نے تصدیق کر دی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), مسافر (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 10:58 PM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بہت بہت شکریہ آپکا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-10-09)
پرانا 08-11-09, 10:04 AM   #11
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس Mercury TV Card ہے جس کی فنکشن بہت ہی آسان ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-09, 10:04 AM   #12
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس Mercury TV Card ہے جس کی فنکشن بہت ہی آسان ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-11-09)
پرانا 08-11-09, 10:32 AM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani93 مراسلہ دیکھیں
میرے پاس Mercury TV Card ہے جس کی فنکشن بہت ہی آسان ہے
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 03:01 PM   #14
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ یاسر بھائی۔۔۔!!!!
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 03:55 PM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,213
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اس جواب کو فورم ممبران کی تجویز پر ایک نئے دھاگہ میں کچھ تبدیلیوں کے ساتھ ٹیوٹوریل کی شکل میں شائع کر دیا گیا ہے، ربط یہ ہے
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل

مسافر بھائی
ایک طریقہ تو یہ ہے کہ کسی بھی پروفیشنل مووی میکر سے یہ کام کروا لیں، مووی میکرز کے پاس ساری مطلوبہ چیزیں تیار حالت میں موجود ہوتی ہیں، جیسا کہ تاریں، کنورٹر، وی سی آر، کمپیوٹر میں تمام مطلوبہ کارڈز وغیرہ، وہ آپ سے کچھ روپے لے گا جو اتنے زیادہ نہیں ہوں گے، ایک کیسٹ کے لگ بھک 100 سے 200 روپے تک، یہ طریقہ سب سے آسان بھی ہے اور پریشانی سے پاک بھی۔ کیوں کہ جتنا خرچہ آپ اپنے کمپیوٹر، وی سی آر، کیبلز وغیرہ کو اس قابل بنانے کے لیے کریں گے اس سے کہیں کم میں آپ کا کام بازار سے ہو جائے گا۔

تاہم اگر آپ یہ کام خود کرنے پر بضد ہوں تو اس کے لیے آپ کو دیکھنا پڑے گا کہ آپ کے وی سی آر میں کون کون سی پورٹس ہیں، کچھ نئے مووی کیمروں ، ڈی وی ڈی پلیئرز اور وی سی آر میں‌ فائر وائرFIREWIRE پورٹ ہوتی ہے، تاہم وی سی آر کا مجھے پکا یقین نہیں، فائر وائر پورٹ سے مووی کاپی کرنا تیز ترین اور آسان ترین ہے، لیکن اس کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں بھی فائر وائر پورٹ ہونی چاہیے، جو کہ نئے لیپ ٹاپ کمپیوٹر میں تو آتی ہے لیکن عام گھریلو کمپیوٹر میں فائر وائر کارڈ لگوانا پڑتا ہے۔ جس کی قیمت ایک ہزار سے دو ہزار تک ہو سکتی ہے۔
ملاحظہ کیجیے تصاویر،فائر وائر کی ایک طرف کی پورٹ جو کہ ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ میں ہو گی۔

دوسری طرف کی پورٹ جو کیمرہ، وی سی ڈی، ڈی وی ڈی یا وی سی آر میں ہو گی.

اسے 1394 پورٹ بھی کہتے ہیں، اگر یہ آپ کے کمپیوٹر میں ہو تو آپ کو اس کی کیبل بھی درکار ہو گی، جسے فائر وائر کیبل کہتے ہیں، وہ بھی آپ کو بازار سے مل سکتی ہے۔ قیمت کا دارو مدار اس بات پر ہے کہ دکان والا آپ کی کم علمی سے کتنا فائدہ اٹھاتا ہے۔
مطلوبہ چیزیں ہونے کی صورت میں کیبل سے کمپیوٹر اور وی سی آر، کیمرہ یا ڈی وی ڈی کو جوڑ دیں۔ اس کے بعد وینڈوز مووی میکر، یا کسی بھی مووی میکنگ سافٹ ویئر جیسے یو لیڈ ویڈیو سٹو ڈیو ULEAD VIDEO STUDIO میں کیپچر کے فنکشن پر جا کر وی سی آر سے ویڈیو چالو کر دیں اور کمپیوٹر میں کیپچر کا بٹن دبا دیں۔ اگر ٹھیک طریقہ سے کیپچر ہورہا ہے تو آپ کو سکرین پر ویڈیو چلتی ہوئی بھی نظر آئے گی، ایک بات یاد رکھیں ،کیپچر ہونے والی فلم کا سائز بہت بڑا ہوتا ہے ، جس کے لیے آپ کو ہارڈ ڈیسک پر بہت سی جگہ درکار ہے، اس کا دارو مدار ویڈیو کی مدت پر ہے، جیسے 10 منٹ کی ایک ویڈیو میرے کمپیوٹر پر اے وی آئی فارمیٹ میں ڈیڑھ گیگا بائٹ تک لیتی ہے۔ بہتر طریقہ کار یہی ہے کہ فلم کو ٹکڑوں کی صورت میں کیپچر کریں۔ 10 سے 15 منٹ کا ایک ٹکڑا۔

اگر آپ کے پاس فائر وائر کارڈز، کیبلز وغیرہ نہیں اور بازار سے معلوم کرنے پر آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ بہت مہنگی ہیں تو آپ ٹی وی ٹیونر کارڈ کمیوٹر میں لگوا سکتے ہیں، اس کے ساتھ آپ کو ایک عدد آڈیو ویڈیو کیبل درکار ہو گی، جس کی شکل کچھ ایسی ہے۔

بیشتر وی سی آر میں آڈیو ویڈیو آؤٹ پورٹس موجود ہوتی ہیں، لیکن اگر آپ کے وی سی آر میں وہ نہ موجود ہو تو آپ کاپی نہیں کر سکیں گے۔ اگر موجود ہو تو اس کی شکل کچھ ایسی ہو گی۔

اس کے بعد کمپیوٹر پر ٹی وی ٹیونر کارڈ میں بھی یہ پورٹس ہونی چاہیں۔ تصویر دیکھیے

کیبل سے وی سی آر اور کمپیوٹر کو جوڑ دیں، کمپیوٹر پر کیپچر سافٹ وئر کھول لیں، جسکا ذکر میں نے اوپر کیا ہے، اگر اس میں کچھ سیٹنگ کرنی پڑے تو وہ آپ کو اپنی ہمت پر ہی کرنی ہو گی کیوں کہ ہر سافٹ وئر کی سیٹنگ مختلف ہوتی ہے، اس سے نبٹنے کے بعد وی سی آر کو پلے کر دیں، مطلب چلا دیں اور کمپیوٹر پر کیپچر کا بٹن دبا دیں، لیں جی آپ کی مووی کاپی ہونی شروع۔
بہت خوب یاسر بھائ اللہ نظر بد سے بچائے آپ کو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (09-02-10), Real_Light (14-11-09)
جواب

Tags
china, color, com, images, laptop, mercury, فورم, کمپیوٹر, کارڈ, پاک, نظر, ممکن, معلوم, اللہ, بھائی, تصویر, جواب, سافٹ, عمران

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک سکھ جو کہ سی آئی ڈی میں کام کرتا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 03:08 PM
بینک فراڈ کیس:این ڈی ایف سی کے سابق چیئرمین ایم بی عباسی اور دیگر بری کراچ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:45 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
سپریم کورٹ: چےئرمین سی ڈی اے 12 دسمبر کو عدالت میں طلب عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:35 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger