واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ٹاسک منیجرکیسے Enableکرنا ہے؟؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-10, 02:46 PM   #1
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹاسک منیجرکیسے Enableکرنا ہے؟؟

ٹاسک منیجرکیسے Enableکرنا ہے؟؟

میں نے نئی ونڈوز انسٹال کی ہے لیکن ٹاسک منیجر Disable ہوگیا ہے اس کو کیسے Enable کیا جائے۔
انٹرنیٹ ایکسپلورر8انسٹال کرنا چاہتا ہوں وہ بھی کئی دفعہ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کیا ہے مگر انسٹال نہیں ہورہا ہے شاید ایک ہی وجہ سے دونوں مسائل ہو رہے ہیں؟

مشورہ درکار ہے کہ کیا کیا جائے؟؟
proiub آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10), محمدعدنان (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 02:51 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ کے پاس Regedit کمانڈ کام کر رہی ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
proiub (13-11-10), shafresha (13-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10)
پرانا 13-11-10, 05:41 AM   #3
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بھیا اس کو ایڈٹ کرنے پر بھی ایسا ہی کوئی میسج آرہا ہے۔
proiub آف لائن ہے  
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 05:59 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے آپ کو رجسٹری فکس کرنا پڑے گی
عبدالقدوس آف لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 06:05 AM   #5
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا طریقہ کار بھی بتادیں۔
proiub آف لائن ہے  
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 06:10 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے آپ اسے ڈانلوڈ کر کے چلائیں
اس کے بعد اس سافٹ‌وئیر کو چلائیں
امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-11-10), یاسر عمران مرزا (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 07:37 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی proiub آپ کا مسئلہ حل ہوا یا نہیں!!!
shafresha آف لائن ہے  
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
proiub (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 07:39 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں‌آپ کے پاس msconfig کی کمانڈ بھی نہیں‌چل رہی ہوگی!!!
shafresha آف لائن ہے  
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
proiub (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 07:40 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں‌آپ کے پاس msconfig کی کمانڈ بھی نہیں‌چل رہی ہوگی!!!
اس کو چلانے کی کوشش کریں گے تو کمپیوٹر ری سٹارٹ ہوجائے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
proiub (13-11-10), shafresha (13-11-10), یاسر عمران مرزا (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 07:45 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کسی rootkit کا کارنامہ ہے!
shafresha آف لائن ہے  
پرانا 13-11-10, 08:53 AM   #11
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے آپ اسے ڈانلوڈ کر کے چلائیں
اس کے بعد اس سافٹ‌وئیر کو چلائیں
امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا
قدوس بھائی اسے چلایا ہے لیکن ٹاسک منیجر والا آپشن ابھی بھی Disableآرہا ہے۔
proiub آف لائن ہے  
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 08:54 AM   #12
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں‌آپ کے پاس msconfig کی کمانڈ بھی نہیں‌چل رہی ہوگی!!!
یہ کماند رن کرکے دیکھا ہے، چل رہی ہے!
proiub آف لائن ہے  
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-11-10, 11:40 AM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو قُدوس بھائی نے دیا ہے وہ کر کے مندرجہ ذیل طریقہ اپلائی کریں آپ۔
Start--> Run-->gpedit.msc(یا سٹارٹ مینو میں ہی وہ کامنڈ ڈالیں)

ایک ڈایئلاگ باکس آپن ہو گاآپ نے وہاںAdministrative Toolsمیں کلک کرنا اور اور پھرSystemمیں

آپکے سامنے Remove Task Managerکا آپشن ہو گا آپ نے اسکوDisableکرنا ہے۔(یہ وہاں ان ایبل ہو گایا کنفگر)

آپکا ٹسک مینیجر چل جائے گا انشا اللہ تعالی
__________________
زارا آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
proiub (13-11-10), shafresha (13-11-10), عبدالقدوس (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 02:37 PM   #14
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ٹھیک ہوگیا ہے۔
proiub آف لائن ہے  
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 02:43 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں جی اللہ کا کرم ہے۔۔۔
زارا آف لائن ہے  
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
regedit, ہوگیا, ہورہا, ہے؟؟, کیسے, کمانڈ, کئی, ٹاسک, پاس, ونڈوز, ڈاؤنلوڈ, وجہ, لیکن, نئی, چاہتا, مگر, منیجر, مسائل, ایکسپلورر, انسٹال, دفعہ, دونوں, دوبارہ, درکار, شاید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رسم یا روایت کیسے جنم لیتی ہے؟؟ راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 18 15-05-11 08:30 PM
اس مصیبت سے کیسے جان چھڑائی جائے؟؟ windows xp genuine removal proiub Ask Experts ماہرین کی رائے 23 15-11-10 06:03 AM
ہمارے پارلیمینٹیرین ویلنٹائن ڈےکیسے مناتے ہیں ؟؟ فرحان دانش سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 0 18-02-10 10:38 PM
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 9 11-10-09 06:35 AM
winrar کا پاسورڈ کریک کیسے کریں ؟؟ فیصل ناصر Ask Experts ماہرین کی رائے 10 29-04-09 10:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger