واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ٹچ سکرین موبائلز کے بارے میں رائے درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-11, 12:06 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹچ سکرین موبائلز کے بارے میں رائے درکار ہے

ٹچ سکرین موبائلز کے بارے میں رائے درکار ہے

میں ٹچ سکرین موبائل خریدنا چاہتا ہوں۔
ان میں سے کونسا ماڈل بہتر ہے
Samsung 5233
Nokia 5233
Nokia 5533 Express Music
اگر استعمال شدہ لیا جائے تو کیسا رہے گا۔ ٹچ سکرین کے بارے میں سنا ہے کچھ عرصہ کے بعد خراب ہو جاتی ہے۔ یا اتنیSensitiveنہیں رہتی، کیا ایسا ہے؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 12:20 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,052
کمائي: 22,751
شکریہ: 879
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سائز اور خوبصورتی کے اعتبار سے Samsung 5233 بہتر ہے

اقتباس:
اگر استعمال شدہ لیا جائے تو کیسا رہے گا۔
استعمال شدہ عموماً اچھی کنڈیشن میں نہیں ملتے اسلئے نیا موبائل زیادہ بہتر ہے

اقتباس:
ٹچ سکرین کے بارے میں سنا ہے کچھ عرصہ کے بعد خراب ہو جاتی ہے۔ یا اتنیSensitiveنہیں رہتی، کیا ایسا ہے؟
اگر احتیاط سے استعمال کیا جائے تو اس کی حساسیت زیادہ دیر تک برقرار رہتی ہے اگر سام سنگ موبائل فون کا ٹچ پیڈ خراب ہو جائے تو چار سو کے قریب نیا لگ جاتا ہے ۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), احمد بلال (10-06-11), حیدر Rehan (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 04:14 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے چائنا کا لے لیں ۔ جب استعمال کرنا سیکھ جائیں تو پھر نوکیا کا لینا ۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), ننھا بچہ (10-06-11), حیدر Rehan (11-06-11), عبدالقدوس (10-06-11)
پرانا 11-06-11, 05:39 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ مہتاب اور راجہ بھائی۔
مزید ایکسپرٹس کی رائے کا انتظار رہے گا
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 05:50 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

ٹچ سکرین موبائل فون آپ کونسا بھی لے لیں انہیں استعمال کریں کچھ نہیں ہوتا بس ایک بات کا خیال رکھیں کہ ہاتھ سے چھوٹ کر زمین پر نہ گرنے پائے کیونکہ اس سے معلوم نہیں دوبارہ چلے یا نہ چلے، اس میں بہت باریک سرکٹس ہوتے ہیں چوٹ پر منحصر ھے کہ گرتے وقت کتنا جھٹکا لگا اور کونسا حصہ زمین کو مس ہوا، قسمت ھے کہ خراب نہ ہو، استعمال سے کچھ نہیں ہوتا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 11:11 AM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,898
کمائي: 51,363
شکریہ: 8,026
2,147 مراسلہ میں 4,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی نے صحیح کہا کہ بس گرنے مت دیں

میرا آئی فون کار کے ٹائر کے نیچے اگیا تھا
اسکرین بلکل ختم ہوگئی تھی موبائل کی سانس کے ساتھ ساتھ میری بھی سانسیں رک گئی تھی

7500 اسکرین پر خرچ ہوئے اصل میں یہ دو اسکرین ہوتی ہیں اور پھر اس کی لیبر وغیرہ
پھر 500 میں اپلیکیشنز دوبارہ ڈلوائیں
پھر 400 سو کے گانے اور میوزک لوڈ کروایا
پھر 200 اسکرین کے لیے پروٹیکڑز لینا پڑا
پھر اتنا خرچہ کیا تھا تو کیس بھی نیا لیا 350 روپے کا

ایک مہینہ پریشان رہا
اور اس دوران اپنی سم کو ایکٹیو رکھنے کے لیے دوسرا سستا سا سیٹ 2000 ہزار کا خریدا۔۔

بس دل بڑا رکھیں ۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), کنعان (11-06-11)
کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-06-11 کنعان Lolz/ موبائل کی سانس کے ساتھ ساتھ میری بھی سانسیں رک گئی 0
پرانا 11-06-11, 11:24 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی نے صحیح کہا کہ بس گرنے مت دیں

میرا آئی فون کار کے ٹائر کے نیچے اگیا تھا
اسکرین بلکل ختم ہوگئی تھی موبائل کی سانس کے ساتھ ساتھ میری بھی سانسیں رک گئی تھی

7500 اسکرین پر خرچ ہوئے اصل میں یہ دو اسکرین ہوتی ہیں اور پھر اس کی لیبر وغیرہ
پھر 500 میں اپلیکیشنز دوبارہ ڈلوائیں
پھر 400 سو کے گانے اور میوزک لوڈ کروایا
پھر 200 اسکرین کے لیے پروٹیکڑز لینا پڑا
پھر اتنا خرچہ کیا تھا تو کیس بھی نیا لیا 350 روپے کا

ایک مہینہ پریشان رہا
اور اس دوران اپنی سم کو ایکٹیو رکھنے کے لیے دوسرا سستا سا سیٹ 2000 ہزار کا خریدا۔۔

بس دل بڑا رکھیں ۔ ۔ ۔
صرف اس کی ریپئرنگ پر تقریبا 9 ہزار روپے لگ گئے ۔

عمر بھائی ذرا سوچ کر فیصلہ کرنا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), حیدر Rehan (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 12:06 PM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,052
کمائي: 22,751
شکریہ: 879
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
پھر 400 سو کے گانے اور میوزک لوڈ کروایا
ٹائر کے نیچے موبائل آیا تھا یا گلوکار ؟
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), حیدر Rehan (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 02:21 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,898
کمائي: 51,363
شکریہ: 8,026
2,147 مراسلہ میں 4,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
ٹائر کے نیچے موبائل آیا تھا یا گلوکار ؟
آیا ’’کار‘‘ کے نیچے اور ’’گلوکار‘‘ مرگیا ؟
’’سرکار‘‘ مونث ہے یا مذکر مجھے نہی معلوم
کوئی کہتا ہے سرکار مرگئ ۔کوئی کہتا ہے سرکار مرگیا






لو بھائی تازہ کلام حاضر ہے

Last edited by حیدر Rehan; 11-06-11 at 02:34 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-11), ننھا بچہ (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 03:28 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نوکیا کے درمیانی قیمت کے موبائلز میں‌ٹچ سکرین اتنی اچھی نہیں‌ہوتی۔ جب کہ سام سنگ کی ٹچ سکرین قدرے بہتر ہو گی۔
ٹچ سکرین عام طور پر پائیدار ہوتی ہے اور اتنی جلدی خراب نہیں ہوتی۔ تاہم احتیاط ایک لازمی عنصر ہے۔
اگر استعمال شدہ اچھی حالت میں‌مل رہا ہو تو لے لیں، بس کسی اعتماد والے بندے سے لیجیے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-11)
پرانا 11-06-11, 04:18 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ذاتی طور پر سام سنگ کی مصنوعات پسند ہیں۔ میں نے اپنے سالے صاحب کو سام سینگ کوربی ٹچ دلوایا تھا آج 8 مہنے ہو گئے ہیں اور بالکل صحیح چل رہا ہے۔
نوکیا بھی یقینا لاجواب ہے لیکن قیمت کا فرق ہعنے کی وجہ سے میرا مشورہ ہے کہ آپ سام سنگ ہی لیں۔

اچھا ہوگا اگر آپ پرٹیکٹر بھی استعمال کریں۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (11-06-11), حیدر Rehan (13-06-11), عبدالقدوس (11-06-11)
پرانا 13-06-11, 03:47 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اچھا ہوگا اگر آپ پرٹیکٹر بھی استعمال کریں۔
وضاحت درکار ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 03:48 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
صرف اس کی ریپئرنگ پر تقریبا 9 ہزار روپے لگ گئے ۔

عمر بھائی ذرا سوچ کر فیصلہ کرنا
فکر نہ کریں راجہ بھائی میرا اتنا مہنگا ٹچ سکرین لینے کا کوئی ارادہ نہیں۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-11), حیدر Rehan (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 04:59 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹچ میں سب سے عمدہ آئی فون ہے اور یاد رکھیں میں اس کو فون نہیں سمجھتا یہ فون سے بڑھ کر ہے
آئی فون میں‌ 3gs یا پھر آئی فون 4 عمدہ انتخاب رہے گا۔۔۔ کیونکہ 3gs پر اپ ورزن 4 بھی انسٹال کر سکتے ہیں جس سے ویڈیو ریکارڈنگ اور ایڈٹنگ کے ساتھ ساتھ زوم کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اگر اپ ویڈیوز یا پھر پکچرز لینے کے شوقین ہے تو پھر کوئی بھی 3g اپکے لیے بیکار ہو گا۔ اس کا کیمرا بہت ہے کمزور کوالٹی کا ہے۔

ویسے ایچ ٹی سی کے ٹچ سکرین بھی اچھے ہیں لیکن مجھے کبھی بھی پسند نہیں‌ رہے ہیں۔ میں‌ نے ان کے کافی سارے ماڈلز استعمال کیے ہیں۔

سام سنگ کا گلیکسی ماڈل سنا ہے کافی اچھا ہے لیکن ابھی تک اس کا تجربہ نہیں کیا، نوکیا کا ٹچ سکرین بھی اتنا سموتھ اور کویک رسپانس نہیں دیتا جتنا کہ آئی فون۔

ٹچ سکرین میں آئی فون کی مقبولیت کا راز اس کے لیے موجود اپلیکیشنز کا وسیع پیمانے پر موجود ہونا بھی ہے ، اج کل گوگل اینڈریوڈ سسٹم والے ٹچ سکرین بھی کافی مقبولیت اختیار کر رہے ہیں اور زیادہ تر چائنہ ماڈل میں یہ نظام چل رہا ہوتا ہے۔

iOS 5 Officially Announced | iPhone 5
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-11), ننھا بچہ (14-06-11), حیدر Rehan (13-06-11), عبدالقدوس (13-06-11)
پرانا 13-06-11, 05:30 PM   #15
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے آئی فون 4 لیا ہوا ہے، اب بھیجنے کا سوچ رہا ہوں
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-11), ننھا بچہ (14-06-11)
جواب

Tags
express, ہے۔, کیسا, کونسا, گا۔, پہلے, لیا, نوکیا, چاہتا, موبائل, موبائلز, ماڈل, ایسا, استعمال, بہتر, جائیں, جائے, جاتی, خریدنا, خراب, درکار, سکرین, سنا, شکریہ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger