واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ٹیم ویور کا مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-11, 06:59 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹیم ویور کا مسئلہ

ٹیم ویور کا مسئلہ

میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے جب بھی کسی دوست سے کنکٹ کرتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے
Protocole negotiation failed.
میں نے ٹیم ویور سپورٹ سے بھی رابطہ کیا مگر ان کو بھی نہیں سمجھ آئی پلیز کوئی حل بتائیں
مین نے اس سے سارے ورشن استعمال کیے ہیں وندوز بھی نیو کی ہے ایکس پی پھر بھی وہ پرابلم ہے۔/
Attached Images
 
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 08:42 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فریق ثانی کی آئی ڈی انٹر کرنے کے بعد بھی یہی مسئلہ آتا ہے؟
یا شروع میں ہی آ جاتا ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 08:45 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ مسیلہ صرف تب ہی آتا ہے جب آپ کا یا پارٹنر کا نیٹ ریپیڈلی ڈس کونیکت ہو رہا ہو یا پھر نیٹ کی سپید قدرے کم ہو
پہلا آپشن کے چانسز زیادہ ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 10:46 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
یار یہ مسیلہ صرف تب ہی آتا ہے جب آپ کا یا پارٹنر کا نیٹ ریپیڈلی ڈس کونیکت ہو رہا ہو یا پھر نیٹ کی سپید قدرے کم ہو
پہلا آپشن کے چانسز زیادہ ہیں
مسئلے کا جواب تو آپ نے خود ہی دے دیا ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 11:14 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی فریق سانی دوم یا سوئم جس کے ساتھ بھی اس کا کوڈ لکھ کر کروں تب ہی آتا ہے اور فریق یورپ میں ہے اس کی نیٹ کی کوئی پرابلم نہیں‌ہے
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 11:16 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے ٹیم ویور انسٹال کیا ہوا ہے یا ڈائریکٹ رن کرتے ہیں ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 11:29 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

م؎حترم دونوں کر کے دیکھے ہیں۔ ونڈو نئی کی تھی تو ایک بار ٹھیک کام کیا تھا ٹیموویر کس سپورٹ لاگن بھی کرتا ہے جیسا کہ اس کا یورس ہے 12345 اور پھر وہ پاس دیتے ہیں‌وہاں چلتا ہے
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 12:17 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپشن میں جاکر سکیورٹی میں جائی اور وہاں پر ونڈوز لاگن کے سامنے ڈراپ ڈاون لسٹ میں سے "allowed for all users کا انتخاب کرلیں انشاءاللہ شفا ہوگی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 09:47 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس صاحب یہ بھی دیکھ چکا ہون شکریہ جواب دینے کا
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 10:20 AM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
بھائی فریق سانی دوم یا سوئم جس کے ساتھ بھی اس کا کوڈ لکھ کر کروں تب ہی آتا ہے اور فریق یورپ میں ہے اس کی نیٹ کی کوئی پرابلم نہیں‌ہے
جناب والا آپ کے اپنے نیٹ میں بھی مسئلہ ہو سکتا ہے
ریپیڈلی ڈس کونیکٹ ہونے کا
میرا تجربہ یہی کہتا ہے
بعض اوقات نیٹ سروس اتنی تیزی سے ڈسکونیکٹ ہوتی ہے کے یوزر کو احساس نہیں ہوتا لیکن کُچھ پروگرامز کی کارکردگی پر کافی فرق پڑھتا ہے جیسے کہ ٹورنٹ وغیرہ

Last edited by ننھا بچہ; 06-08-11 at 10:25 AM.
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 04:39 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ننھہ بچہ کے آخری مراسلے سے متفق ہوں
نیٹ پرابلم چاہے وہ کسی بھی طرف ہو اس کی وجہ سے یہ مسئلہ ہو سکتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 04:43 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہین سر بالکل نہیں‌ہے نیٹ کی پرابلم
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 04:44 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے صرف اسی یورپ کے دوست کے ساتھ ٹیم ویور استعمال کرنے کی کوشش کی ہے یا کسی اور کے ساتھ بھی تجربہ کیا ہے؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 05:05 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس یورپ میں ہی ، انڈیا دبئی میں ٹھیک کام کرتا ہے
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 06:35 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو اس کا مطلب ہے کہ مسئلہ وہیں ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
failed, ہے۔, کیے, کوئی, کرتا, ٹیم, پلیز, پرابلم, ویور, وندوز, نیو, مگر, میسج, مسئلہ, آئی, آتا, ایکس, استعمال, حل, دوست, رابطہ, سپورٹ, سمجھ, ساتھ, سارے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویودینے کے پانچ بہترین طریقے سیپ نوکری کی آفر 13 26-09-11 03:45 AM
امیج ویور زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 04-02-11 05:03 PM
وائی میکس ڈیوائس کا میک ایڈریس فرحان دانش کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 21 24-06-10 12:03 AM
بائیو میٹرکس ڈیوائس shafresha دلچسپ اور عجیب 13 06-03-09 03:45 PM
وطین کی وائی میکس ڈیوائس فرحان دانش کمپیوٹر کی باتیں 0 05-03-08 06:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger