واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


پاسورڈ کا مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-11, 05:47 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاسورڈ کا مسئلہ

پاسورڈ کا مسئلہ

یا برادران!
میرے کمپیوٹر کی کھڑکی کا پاسورڈ سیٹ نہیں ہورہا۔
یوزر اکاؤنٹ میں پاسورڈ سیٹ کیا ہے۔
لیکن کمپیوٹر چلانے پر پاسورڈ کی کھڑکی سامنے ہی نہیں آتی۔
بتایے میں کیا کروں؟
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-11, 08:27 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ نے ونڈوز 7 کررکھی ہے۔ ۔ ۔ ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 04:47 AM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونڈو ایکس پی ہے برادران۔
پاسورڈ لگایا ہے۔ لیکن کمپیوٹر ری سٹارٹ ہونے پر وہ پاسورڈ مانگنے کا تکلف ہی نہیں کرتا۔ اور سدھا ڈیسک ٹاپ۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 08:49 AM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاسورڈ کون سے اکاؤنٹ پر لگایا ہے، اور لاگ ان کون سے اکاؤن سے ہوتاہے، ممکن ہے آپ نے ایڈمنسٹریٹر کا پاسورڈ لگایا ہو جبکہ آپ کسی دوسرے اکاؤن سے لاگ ان ہوتے ہوں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 12:52 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,052
کمائي: 22,751
شکریہ: 879
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاسورڈ سیٹ اَپ کو لگایا ہے یا آپریٹنگ سسٹم کو ؟
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (25-08-11)
پرانا 25-08-11, 02:47 PM   #6
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
پاسورڈ کون سے اکاؤنٹ پر لگایا ہے، اور لاگ ان کون سے اکاؤن سے ہوتاہے، ممکن ہے آپ نے ایڈمنسٹریٹر کا پاسورڈ لگایا ہو جبکہ آپ کسی دوسرے اکاؤن سے لاگ ان ہوتے ہوں
نہیں ایسا نہیں ہے۔ پاسورڈ ایڈمنسٹریٹر پر ہی ہے۔ دوسرا اکاؤنٹ کوئی نہیں ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 02:49 PM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
پاسورڈ سیٹ اَپ کو لگایا ہے یا آپریٹنگ سسٹم کو ؟
برادر ! آپریٹنگ سسٹم کو۔ یعنی ایکس پی کو لگایا ہے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 03:48 PM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹیم ویور سے دیکھناپڑے گا، آپ مجھ سے یاہو پر رابطہ کرلیں
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-11, 04:00 PM   #9
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایڈمن پاسورڈ کی ضرورت جب پڑے گی جب آپ سسٹم میں کوئی تبدیلی کریں گے
آپ کو یوزر پاسورڈ بنانا ہوگا
تب ہی اسٹارٹ‌میں‌ ویلکم اسکرین آئے گی

یوزر اکاؤنٹ میں جاکر سیٹنگ کریں
Name:  8-25-2011 3-59-09 PM.jpg
Views: 19
Size:  30.1 KB
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, کھڑکی, کمپیوٹر, کروں؟, پاسورڈ, یا, یاہو, ڈیسک, ونڈو, ونڈوز, لگایا, لیکن, چلانے, ممکن, مانگنے, مسئلہ, اکاؤنٹ, ایکس, برادران, تکلف, ری, سٹارٹ, سیٹ, سامنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger