| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے دوست نے syskey سے پاس ورڈ لگا دیا ہے اور پاس ورڈ لگا کر بھول گیا ہے کیا اسکو بریک کر سکتا ہو میں اگر بریک ہو گا تو کیسے؟؟؟؟
میرے خیال سے تو ونڈوز کرنی پڑھے گی لیکن اگر اسکا توڑ ہو تو ۔۔۔!!!!
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (27-11-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
syskey کیا ہے پہلے تو اسےسمجھنا پڑے گامجھے تو یہ بھی نہیں پتا۔۔۔۔
چلو آفس سے واپسی پر دیکھتا ہوں کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (27-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
run کمانڈ میں syskey لکھ کر انٹر کرنا update پر کلک کر کے password setup پر چیک لگا کر پاس ورڈ دے دو اس سے آپکے سسٹم میں سیکورٹی لگ گی تین دفعہ پاس ورڈ غلط دینے پر سسٹم ری اسٹارٹ ہو جاتا ہے ۔ اور جہاں تک مجھے یاد ہے اسکو شاید بریک بھی نہیں کر سکتے ۔لیکن پھر بھی شاید کوئی راستہ نکل آئے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ڈاون لوڈ کریں اگر کام ہو جائے تو گُڈ ورنہ بتائے گا میں Manuallyبتا دوں گی۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاگن پاسورڈ مطلب؟ بھائی ذرا وضاحت کر دیں؟ کیا آپ ایکس پی کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ توڑنا چاہتے ہیں؟
Last edited by زارا; 27-11-10 at 10:42 AM. |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (27-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوکے بھائی آپ ایک کام کریں۔
syskey.exe کو رِن کریں۔ Updateپر جائیں۔ پھرآپ system generated password پر جائیں اورپھر Startup password پر کلک کریں۔ آپ نے اِس کو خالی چھوڑ دینا ہے یعنی کچھ نہیں لکھنا۔ سسٹم ری سٹارٹ کریں۔ یہ ڈس ایبل ہو چکا ہو گا۔ اِنشا اللہ تعالیٰ
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (27-11-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب یہ تو مجھے بھی آتا ہے لیکن پہلے پاس ورڈ بریک تو ہو ونڈوز اوپن ہوتے ہی پاس ورڈ مانگتا ہے کچھ بھی نہیں چل سکتا آپ ایک دفعہ اپنے سسٹم پر ٹرائے کر کے دیکھوں جی پتہ لگ جائے گا
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (27-11-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اُوپر والے سے ہو جائے تو ٹھیک ورنہ آپ اِس طریقے سے بھی پاس ورڈ ریمو کر سکتے ہیں۔
Start-->Search-->All Files and Folder وہاں آپ syskey.dll ٹائپ کریں۔ اگر فائل مل جائے تو آپ اُس فائل کے پاتھ کو ورڈ میں کاپی پیسٹ کر کے محفوظ ر لیں۔ اب آپ جائیں Start-->Run اوروہاںcmdٹائپ کریں اور اینٹر پریس کریں۔ کمانڈ پرامپٹ ونڈو آپن ہو گی۔ وہاں ٹائپ کریںcd ایک اسپیس دیں اورsyskey.dll فائل کا جو پاتھ آپ نے کاپی کیا تھا وہ وہاں پیسٹ کر دیں۔ آپکے سامنے ایک ونڈو آپن ہو گی کہ آپ رجسٹری سےsyskeyکا پاسورڈ ریمو کر لیں۔۔ Do this by typing in the syskey file's path, followed by regsvr32/uاور فائل کا نام ہے syskey.dll۔ ایک بار پھر اینٹر پریس کریں یہ رجسٹری سے ریمو ہو جائے گا۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (27-11-10) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔۔۔, کلک, کرنی, پہلے, پڑھے, پڑے, پاس, پاسورڈ, ونڈوز, واپسی, ورڈ, لگا, لیکن, آفس, اسکو, اسکا, بھول, بریک, جاسکتا, خیال, دیکھتا, دوست, دے, راستہ, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|