| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے پاک نیٹ کے فونٹ سے بڑی دشواری ہوتی ہے۔ علوی فونٹ بھی انسٹال کیا۔کوئی بڑا فرق نہیں پڑا۔ میں چاہتا ہوں کہ پاک نیٹ کا فونٹ مجھے نستعلیق فونٹ جیسا لگے۔ میں نے چند ایک پوسٹس میں دیکھا ہے کہ قرآنی آیات بہترین رسم الخط میں لکھی گئیں جبکہ باقی فونٹ ویسا ہی ہوت ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ میں نستعلیق میں لکھ اور پڑھ سکوں؟
Last edited by پاکستانی; 19-12-10 at 08:22 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (19-12-10), مرزا عامر (24-07-10), مسافر (09-10-09), رفیع انجم (22-07-10), طارق راحیل (20-03-11), عامرشہزاد (09-10-09), عبداللہ آدم (24-07-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,362
شکریہ: 7,484
3,661 مراسلہ میں 9,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدرالزمان صاحب کی مسئلہ کی طرف توجہ دی جائے میں بھی چاہتا ہوں میرے پاس بھی فونٹ نستعلیق ہو جیسے انپیچ میں ہوتا ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (24-07-10), حیدر (09-10-09), رفیع انجم (22-07-10), عامرشہزاد (09-10-09), عبداللہ آدم (24-07-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ پر ابھی علوی نستعلیق فونٹ انسٹال نہیں ہے اس وجہ سے آپکو پاک نیٹ پر فونٹ علوی نستعلیق کے بجائے دوسرے نظر آ رہیں ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پاک نیٹ فورم میں کچھ اضافی تھیمز، سکنز وغیرہ شامل کر دی جائیں، تا کہ ہر یوزر اپنی پسند کے رنگ، فونٹ، شکل وغیرہ منتخب کر سکے اور میرے خیال سے یہ اتنا مشکل کام نہیں ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بہت سے فونٹس اور بہت سی پوشاک پہلے سے موجود ہیں تھوڑی محنت کرلیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,663
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد القدوس بھائی بہت سے کہاں ہیں۔ یہاں تو صرف دو ہی آپشن ہیں۔ نئی اور پرانی تھیم، اور اردو اور انگلش۔
ویسے آپس کی بات ہے اسی چیکنگ میں کافی عرصے بعد پرانی تھیم سے ملاقات ہوئی۔ یہ تو بہت ہی اجنبی لگ رہی ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (09-04-10), رفیع انجم (22-07-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میرے پاس تو فونٹ بالکل ٹھیک نظر آرہا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے پاس تو یہاں پر 5 پوشاک آرہی ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (09-04-10), رفیع انجم (22-07-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
نستعلیق فونٹ انسٹال تو ہوگیا لیکن نئی تھیم کے بغیر نظر نہیں آتا۔ مجھے نئی تھیم کا کنٹراسٹ بالکل پسند نہیں۔ کیا ایسا ممکن نہیں کہ پرانی تھیم میں ہی نستعلیق فونٹ نظر آئے؟
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیع انجم (22-07-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیچے دیئے گئے لنک سےعلوی نستعلیق ڈاؤنلوڈ کر لیں
علوی نستعلیق |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: مکھڈ شریف ضلع اٹک
عمر: 34
مراسلات: 30
کمائي: 848
شکریہ: 996
26 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
محترم بھائِ ابرارحسین صاحب بہت بہت شکريہ ميں نے آپ کے دئيے ہوے لنک سے علوي نستعليق فونٹ انسٹال کر لي ہے اب ميرے کمپيوٹر کا نظام ايسا ہے پہلے ايسا دکھائي ديتا تھا اب ايسا دکھائي ديے رہا ہے ايک مرتبہ پہر آپ کا بہت بہت شکريہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رفیع انجم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فونٹس, فورم, ہے۔, کوئی, کرلیں, کرسکتا, پہلے, پوشاک, پاک, پسند, یہی, قرآنی, نستعلیق, نظر, موجود, ممکن, محنت, مسئلہ, بہترین, تھوڑی, رہنمائی, ساتھ, ساتھی, علوی, علوی نستعلیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |