واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


پاک ڈاٹ نیٹ کا فونٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-09, 05:41 PM   #1
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک ڈاٹ نیٹ کا فونٹ

پاک ڈاٹ نیٹ کا فونٹ

میرے کمپیوٹر میں پاک ڈاٹ نیٹ کا صفحہ ہمیشہ نسخ فونٹ میں کھلتا ہے۔ کیا کسی اور کے پاس یہ سائٹ نستعلیق فونٹ میں نظر آتی ہے۔ دیگر سا ئٹس تو ٹھیک نستعلیق میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ مزید یہ کہ میں نے علوی نستعلیق فونٹ انسٹال بھی کیا ہے۔ اس مسئلے کا کیا حل ہے؟
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 06:49 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس تو فیض نستعلیق فونٹ ہے مجھے تو ایسے ہی نظر آتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-09, 08:54 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
میرے کمپیوٹر میں پاک ڈاٹ نیٹ کا صفحہ ہمیشہ نسخ فونٹ میں کھلتا ہے۔ کیا کسی اور کے پاس یہ سائٹ نستعلیق فونٹ میں نظر آتی ہے۔ دیگر سا ئٹس تو ٹھیک نستعلیق میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ مزید یہ کہ میں نے علوی نستعلیق فونٹ انسٹال بھی کیا ہے۔ اس مسئلے کا کیا حل ہے؟
میرے ساتھ بھی ایسا ہے؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-09, 09:10 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس وقت پاک۔نیٹ کو نسخ میں ہی رکھا گیا ہے۔ اس لیے یہ نسخ میں ہی نظر آتا ہے۔
لیکن انشاءاللہ جلد ہی پاک۔نیٹ کا فونٹ اور تھیم تبدیل کر دیا جائے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Student (26-11-09), فرحان دانش (22-11-09), گوندل (21-11-09), عامرشہزاد (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 10:36 PM   #5
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,123
شکریہ: 285
376 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ منتظمین!!!
میری فکر اور پریشانی دور ہو گئی۔ آصل میں اوپر جو علوی نستعلیق کا لنک دیا گیا ہے اس نے غلط فہمی میں ڈال رکھا تھا۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-09, 10:46 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس وقت پاک۔نیٹ کو نسخ میں ہی رکھا گیا ہے۔ اس لیے یہ نسخ میں ہی نظر آتا ہے۔
لیکن انشاءاللہ جلد ہی پاک۔نیٹ کا فونٹ اور تھیم تبدیل کر دیا جائے گا۔

والسلام
ایڈیٹر تو نسخ ہی میں نظر آتا ہے لیکن فورم ٹاہوما فونٹ میں نظر آتا ہے۔
ایسا کیوں ہوتا ہے؟
Attached Thumbnails
editor.jpg   forums.jpg  

Last edited by محمدعمر; 21-11-09 at 10:48 PM.
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 02:37 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں تو ایسا نظر آتاہے
Attached Images
 
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 01:51 PM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نیچے سے تھیم چنج کر لیں ، Paknet=Alvi Nastaleeq
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (22-11-09)
پرانا 22-11-09, 08:56 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 17
کمائي: 348
شکریہ: 13
6 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
آپ نیچے سے تھیم چنج کر لیں ، Paknet=Alvi Nastaleeq
کہاں سے بھئ
عزیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-09, 07:25 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
ایڈیٹر تو نسخ ہی میں نظر آتا ہے لیکن فورم ٹاہوما فونٹ میں نظر آتا ہے۔
ایسا کیوں ہوتا ہے؟
آج فورم نسخ فونٹ میں نظر آ رہا ہے۔ کیا فونٹ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ مراسلات پڑھنے میں دشواری ہے۔ اس کا حل کیا ہے۔ اس کے علاوہQuotated textمیں لفظ علیحدہ علیحدہ نظر آ رہے ہیں۔ تصویر اٹیچ ہے۔
Attached Thumbnails
attach.jpg  
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-09, 11:17 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

لگتا ہے پاک نیٹ کا چہرہ مکمل تبدیل ہو چکا ہے - اچھی تبدیلی ہے۔
اور ہاں یہ علوی نستعلیق والا مسئلہ بھی حل --

شکریہ

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-09, 12:22 AM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں انشاءاللہ چند ہی دنوں میں نسخ کا فونٹ ولاا تھیم بھی اپلوڈ کر دوں گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر (30-11-09)
پرانا 30-11-09, 10:34 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذرا جلدی کر دیجئے گا۔ شکریہ
کیونکہ میں اب پرانی تھیم استعمال کر رہا ہوں۔
جب تھیم نئی فونٹ کے ساتھ اپ لوڈ ہو گی تب ہی اسے استعمال کروں گا۔

Last edited by محمدعمر; 30-11-09 at 10:37 PM.
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کمپیوٹر, پاک, ڈاٹ, نستعلیق, نظر, مکمل, تصویر, جلد, حل, علوی, علوی نستعلیق, غلط, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger