| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یا ماہرین فورم! میرے پاس hp 1300 لیزرجیٹ پرنٹر ہے۔ کچھ ہی دن پہلے میں نے اپنے پی سی پر نئی ونڈو کی ہے۔ اور پرنٹر کے ڈرائیور انسٹال نہیں ہورہے۔ حالانکہ پہلے بالکل ٹھیک تھے۔ پلیز ہیلپ کریں کہ کیا مسئلہ ہے؟ اگر کسی کے پاس جدید ڈرائیور ہوں تو وہ بھی شیئر کریں پلیز۔ شکریہ
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (17-07-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
کنعان بھائی اسی سائٹ سے لوڈ کیے ہیں۔ لیکن کمپیوٹر قبول نہیں کر رہا ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پرنٹر یو۔ایس۔بی بھی ساتھ لگا کے آن رکھ کے کرنے کی کوشش کرو۔ پرنٹر کے ساتھ سی۔ڈی بھی ملتی ھے وہ کہاں ھے۔
__________________
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے اب ونڈوز کونسی انسٹال کی ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پہلئ کون سی ونڈو تھی اور اب کون سی ونڈوانسٹال کی ہے؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ونڈوز کون سی ہے اور انسٹالیشن میں کیا ایرر آ رہا ہے۔ اسے دیکھ کر ہی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ مسئلہ کہاں ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یا برادران! پہلے بھی ونڈو ایکس پی تھی، اب بھی وہی ہے۔ ونڈو مجھے تھکی تھکی سی لگ رہی تھی میں نے پکڑ کر نیو کر دی۔ باقی سب تو ٹھیک ہوگیا پرنٹر پرابلم کر رہا تھا۔ باریک بینی سے چیک کرنے پر کیبل پرنٹر ٹو PC فارغ تھی۔ وہ چینج کی، اور کنعان بھائی کے دیے ہوئے ڈرائیور انسٹال ہوگئے۔ شکریہ آپ سب برادران کا۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو كر لو گل ہم نے تو مائكروسافٹ پر مقدمے كي تياري بھي كر لي تھي۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| size, ہیلپ, ہورہا, فورم, ہے۔, ٹھیک, پہلے, پاس, پرنٹر, ونڈو, ڈرائیور, نئی, ماہرین, مسئلہ, اپنے, السلام, انسٹال, ارے, بالکل, بتائیں۔, برادران, جدید, حالانکہ, دیکھو, شیئر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا | عبیداللہ عبید | کورل ڈرا | 4 | 16-07-10 07:13 PM |
| چائلڈ سٹآر درشیل سفاری متعدد سٹارز سے بہتر ہیں، پریا درشن | gorgeous | فلمی دنیا | 0 | 09-05-10 09:23 AM |
| جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:07 PM |
| کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:31 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |