واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


پوسٹ میں یو ٹیوب کی "پلے لسٹ " ڈالنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-10, 03:48 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,326
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question پوسٹ میں یو ٹیوب کی "پلے لسٹ " ڈالنا

پوسٹ میں یو ٹیوب کی "پلے لسٹ " ڈالنا

السلام و علیکم

پاک نیٹ کے پوسٹ میں یو ٹیوب ڈالنے کا طریقہ تو درج ذیل لنک پر بتا دیا گیا ہے
http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...C%D8%B1-44419/

۔ لیکن یو ٹیوب کے پلے لسٹ کا لنک کس طرح ڈالا جاتا ہے پاک نیٹ پر ۔۔
میں ذرا پلے لسٹ کی ضرورت سمجھا دوں کہ میں نے ڈرامہ " پاکستان کوارٹرز " کی پہلی قسط دو حصوں میں اپ لوڈ کی ( ویڈیو کے دورانیہ 15 منٹ تک ہونے کے پابندی کی وجہ سے )
اس ایک قسط ڈرامہ کو دو حصوں میں اپ لوڈ کرنے کے بعد میں نے اس کا پلے لسٹ اپنے یو ٹیوب اکاؤنٹ میں بنا لیا کچھ اس طرح
utub.jpg

یعنی اس پلے لسٹ کا URL اس طرح سے حاصل کر لیا جیسے ایک ویڈیو کا لنک حاصل کیا جاتا ہے ۔اور وہ لنک کچھ اسطرح ہے
http:// www . youtube.com /view_play_list?p=A1454F4F6D2175FF
.ڈرامہ سیریل پاکستان کوارٹرز ۔ قسط اول

اب یہ لنک اور اس کا ایمبیڈ کوڈ Embed Code میں اپنے کسی ویب پیج جیسے کہ ایمز پروڈکشن کی آفیشل ویب سائٹ پر بنا نے کے لیے لگاتا ہوں تو وہ ویڈیو اس طرح دکھائی دیتی ہے پلے لسٹ کی صورت میں ۔۔
Name:  utubpl.JPG
Views: 40
Size:  25.2 KB

لیکن اب یہ ڈرامہ / پلے لسٹ میں پاک نیٹ پر اسی طرح لگانا چاہتا ہوں جیسے کہ اوپر کی تصویر میں نظر آ رہا ہے ۔
بتائیے کیسے لگاؤں ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فرحان دانش (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 04:30 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
گُڈ ورک بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), نورالدین (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 06:15 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید اتنی زیادہ ایچ ٹی ایم ایل فورم میں‌اینیبل نہیں‌ہے۔ اسکو ہینڈل کرنے کے لیے وی بلیٹن میں‌کوئی پنگا کرنا پڑے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), نورالدین (22-11-10), عبدالقدوس (22-11-10)
پرانا 22-11-10, 06:25 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے یہ فیچر یوٹیوب میں بلٹ ان ہے ویڈیو ختم ہونے پر لسٹ خودکار انداز سے آجاتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-11-10), فیصل ناصر (22-11-10), نورالدین (22-11-10)
جواب

Tags
color, com, quot, کوارٹرز, کس, ٹیوب, پہلی, پوسٹ, پاکستان, پاکستان کوارٹرز, یو, یو ٹیوب, یو ٹیوب پلے لسٹ, ویڈیو, ویب, وجہ, لیا, لنک, چاہتا, نظر, you, اپنے, ایمز پروڈکشن, السلام, تصویر, ذرا, ضرورت, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
" فاسٹ فوڈ کلچر " سیپ شعبہ طب 5 21-01-11 02:29 AM
غریبوں کو" کرنٹ" یو نہی نہیں لگتا ۔۔۔ جاویداسد خبریں 1 26-09-10 12:04 PM
(,") لاسٹ ٹائم آپ نے کیا خریدا ؟؟(",) بنت آدم فیشن اور بیوٹی ٹپس 7 28-04-10 12:40 AM
چین میں فلم"لا سٹ ان بیجنگ" کی نمائش پر پابندی عائد خرم شہزاد خرم فلمی دنیا 0 05-01-08 10:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger