واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

پیکچر باکس میں تصویر کو مکمل فٹ کیسے کیا جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-11, 09:01 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پیکچر باکس میں تصویر کو مکمل فٹ کیسے کیا جائے

پیکچر باکس میں تصویر کو مکمل فٹ کیسے کیا جائے

میں چاہتا ہوں کہ اس باکس میں مکمل تصویر فٹ ہوجائے یعنی تصویر کا سائز کوئی بھی ہووہ اس باکس میں مکمل طور پہ فٹ ہوجائے کوڈ یہ ہے
<img alt='' class='full' src='http://-----.gif'/>
یہاں فل کو تبدیل کرنا پڑئے گا شاید یا کہیں اور جاکے تبدیلی کرنی پڑئے گئی۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-11, 10:23 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باکس کی لمبائی اور اونچائی کتنی ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-11, 10:24 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

<div style="width: 100px; height: 100px; overflow: hidden;">
<img src="pic.jpg" style="width: 100px;" />
</div>
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-11, 10:24 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہتر حل تو یہ ہے کہ تصویر کا سائز بذریعہ فوٹو شاپ یا کسی اور گراف ایڈیٹر اس باکس جتنا کیا جائے۔ اگر ایسا ممکن نہ ہو تو سب سے پہلے باکس کا سائز معلوم کریں۔
یہاں سائز 351x133 پکسل ہے۔ چنانچہ امیج ٹیگ میں Width اور height ایٹریبیوٹس میں یہی ویلیو سیٹ کر دیں۔

PHPکوڈ:
<img src="picture.jpg" width="351" height="133" alt="" /> 
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
رضی (20-11-11), عبدالقدوس (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 11:05 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی اور بہت بہت شکریہ یاسر بھائی
اصل میں یہ سلائیڈ شو ہے اور تھیم میں استعمال کیا گیا ہے میں کوشش کرتا ہوں پہلے باکس کا سائز کا پتا نہیں تھا اب پتا چل گیا ہے 600 اور 400 ہے۔ اب باقی میں تجربہ کرکے بتاتا ہوں۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-11, 11:27 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دونوں طریقے استعمال کرلیے ہیں عبدالقدوس بھائی والے طریقے کے مطابق کوئی رزلٹ نہیں ہے اور یاسر بھائی والے طریقے کے مطابق سلائیڈ شو ختم ہوجاتا ہے بلکہ تحریر بھی تصویر کے اوپر چلی جاتی ہے
اس میں یہ فیوچریڈ پوسٹ والی گیلری کہ پتا نہیں کیا کہتے ہیں وہ ہے

<div class='imageElement'>
<h3>اک خواب میرے آباواجداد نے دیکھا تھا اک خواب میں نے دیکھا ہے</h3>
<p>خواب دیکھنے میں کیا ہے جو مرضی خواب دیکھو اب ہر خواب شرمندہ ِ تعبیر تھوڑے ہی ہوتے ہیں ۔</p>
<a class='open' href='http://yasir5260.blogspot.com/2011/06/14-1947-6-6-imf-6-6-6.html' title='اک خواب میرے آباواجداد نے دیکھا تھا ایک خواب میں نے دیکھا ہے'/>
<img alt='' class='full' src='http://2.bp.blogspot.com/-twy-_ZcyoYY/ThIxeJAc4GI/AAAAAAAAAbk/NkGjGZWE7Ec/s1600/__BaBa_Pakistani___by_nolak.gif' />
</div>
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-11, 12:38 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سی ایس ایس میں دیکھیں وہاں‌پر ہوگا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-11-11, 12:47 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی
ایک ہفتہ کی لگاتار دن رات کی محنت سے اس تھیم کو اردو میں ڈھالا ہے اب اس کے ساتھ یہ مسئلہ کہ اس میں شام کا لگا ہوا ہوں ریلیٹیڈ پوسٹ والا ویجٹ کام نہیں کرسکا گوگل سے بھی تلاش کرکے کسی نے کام نہیں کیا

چیک کرکے بتائیں میں اپنی کوشش میں کس حد تک کامیاب ہوا ہوں
محمد یاسرعلی کی بیاض
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 05:29 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا تھیم ہے بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-11-11, 08:34 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ لیکن اس میں خامیاں بہت سی ہیں جو اب سامنے آرہی ہیں اصل میں ہیوی بہت ہے لگتا ہے وقت ہی برباد کیا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, gif, height, jpg, ہوجائے, فل, کیسے, کوڈ, کوئی, کتنی, کرنی, گئی۔, پہ, یا, یعنی, چاہتا, مکمل, باکس, تبدیل, تصویر, جاکے, جائے, سائز, شاید, طور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سونی کا پینرآما تصویریں بنانے والا کیمرہ ناصحی ویڈیوز 0 04-02-11 09:16 PM
تصویر کھینچیں wajee ویب سائٹس کا جائزہ 4 25-08-10 05:14 AM
تصویر کھینچو اپنی مدد آپ سے مسافر دلچسپ اور عجیب 0 03-02-09 02:00 PM
روایات کیسے قائم ہوتی ہیں!!!تصویری کہانی وجدان عمومی بحث 2 17-10-08 03:04 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger