| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم ماہرینِ کرام
میں بعض مختلف ذرائع سے ملنے والے یونی کوڈ اردو فارمیٹ کے مواد کو کتابی شکل میں بنانا چاہتا ہوں ۔۔ اس کے لیے پرنٹر کے سافٹ ویئر میں موجود پی ڈی ایف کریٹر بھی استعمال کر کے دیکھ چکا ہوں ۔۔ مگر ایک مسئلہ ہے کہ مجھے فائل نستعلیق فونٹ کے ساتھ بنانا ہے کوئی بھی جیسے جمیل نستعلیق ،، علوی نستعلیق ، عثمانی فونٹ یا کرلپ فونٹ جب میں پی ڈی ایف بناتا ہوں تو اردو کے الفاظ تو لکھے ہوئے آتے ہیں مگر ان کا طرزِ تحریر یعنی فونٹ ونڈو کا بائی ڈیفالٹ آتا ہے میں نے کئی پی ڈی ایف کتابیں دیکھی ہیں جن کا فونٹ میرے سسٹم میں انسٹا ل نہيں ہوتا پھر بھی ان کا فونٹ کتاب کے مطابق آ رہا ہوتا ہے جیسے عادل سہیل صاحب کی کتاب عید میلاد النبی (تیسرا ایڈیشن )کیا کوئی مجھے اس کا طریقہ بتا سکتا ہے کہ اس کے لیے خاص طور پر کون سا سافٹ ویئر استعمال کرنا پڑتا ہے اور نستعلیق میں رکھنے کے لیے کیا کرنا پڑتا ہے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (10-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب یونیکوڈ میں آپ پی ڈی ایف کی کتاب نہیں بنا سکتے۔ ہاں تصویری کام کر سکتے ہو۔مطلب یہ کہ انپیج کی فائل جی آئی ایف میں کرنے کے بعد سب کو ایک فولڈر میں رکھ کر پی ڈی ایف کتاب بنا لیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (12-04-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
نہی باس
میں نے حوالہ دیا ہے نا عادل سہیل صاحب کی کتاب کا وہ کتاب ما شا ء اللہ بہترین طریقے سے نستعلیق میں بنائی گئی ہے وہ پکچر فارمیٹ میں نہیں ہے ۔۔ میں نے اس کے ٹیکسٹ پر کلک کرے کاپی پیسٹ بھی کر کے دیکھا ہے ۔۔ ہادی: اقتباس:
میرے آفس میں پروگرام انسٹالیشن پر پابندی ہے پھر بھی کوئی راستہ نکال کر چیک کرتا ہوں ۔۔ شکریہ آپ دونوں کا اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، چچا عادل سہیل کی کتاب کی پی ڈی ایف ورڈ 2003 سے PDF Creator نامی سافٹویئر استعمال کر کے بنائی گئی ہے۔ ورڈ میں ٹائپ کر کے پرنٹ کمانڈ دیں اور پی ڈی ایف کریٹر کو پرنٹر کے طور پر منتخب کر کے سیو کر لیں
والسلام علیکم |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
پی ڈی ایف کریٹر سے تو یہ میسیج آ رہا ہے
the file name that you are trying to convert has characters outside the system language. Please rename the source file and run PDF Maker again البتہ میرا مسئلہ Wrod to PDF converter سے حل ہو گیا ہے یہ اردو نستعلیق میں بنے ہوئے الفاظ کو Embed کرتا ہے جس میں متعلقہ کتاب کا ہر ورڈ اپنی جگہ ایک فونٹ بن کر فائل کے ساتھ اٹیچ ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں قاری یوزر کو بھی ہو بہو وہی فونٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہيں پڑتی جزاک اللہ تمام بھائیوں کے لیے ۔۔ یہ ہے تو ٹرائل ورژن اور ایک ہی صفحہ پی ڈی ایف بنا رہا ہے مگر پھر بھی اس کا بھی کوئی نہ کوئی حل نکال لوں گا Last edited by نورالدین; 13-04-10 at 06:20 PM. |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (12-04-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، آپ PDF Maker استعمال کر رہے ہیں، PDF Creator سے بنا کر دیکھیں، لنک یہ ہے:
PDFCreator | Get PDFCreator at SourceForge.net والسلام علیکم |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, کتاب, پی ڈی ایف, یونی, یا, ونڈو, لکھے, نستعلیق, ملنے, مطابق, آتا, ایف, السلام, انسٹا, اردو, استعمال, بنانا, تحریر, دیکھ, سافٹ, شکل, طور, علوی, علوی نستعلیق, عادل, عثمانی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شاہ محمود قریشی نے کبھی ہیتھرو کا مہنگا وی آئی پی لاﺅنج استعمال نہیں کیا | گلاب خان | خبریں | 1 | 25-02-11 07:37 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| برطانوی وزیراعظم کا تین سالہ بیٹا بھی ’ٹوئٹر‘ استعمال کرنے لگا | محمدعمر | خبریں | 1 | 10-12-09 11:42 PM |
| علوی نستعلیق فونٹ | طاھر | تجاویز اور شکایات | 2 | 11-11-08 11:53 PM |
| ! علوی نستعلیق ! دھماکہ ! | arifkarim | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 16 | 05-11-08 02:14 PM |