واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

پی ڈی ایف فائل میں فہرستِ مضامین کس طرح بنائی / شامل کی جاتی ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-10, 06:24 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پی ڈی ایف فائل میں فہرستِ مضامین کس طرح بنائی / شامل کی جاتی ہے؟

پی ڈی ایف فائل میں فہرستِ مضامین کس طرح بنائی / شامل کی جاتی ہے؟

میں اکثر مختلف سائٹوں سے کتابیں ، رسائل وغیرہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاون لوڈ کرتاہوں ۔

کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ ان کے بائیں سائیڈ پر ایک فہرستِ مضامین جو انگریزی یا عربی میں بنی ہوتی ہے، نظر آتی ہے۔

اردو میں ایسی فہرست بہت کم نظر آئی ہے ۔

کسی بھائی کو اس کا طریقہ آتا ہو تو وہ میری راہنمائی کرے ۔

خیال رہے کہ میں پی ڈی ایف فائل بنانے کا طریقہ نہیں پوچھ رہا کیونکہ وہ مائیکروسافٹ آفس 2007 اور مائیکروسافٹ آفس 2010 کورل ڈرا اور دیگر پی ڈی ایف رائٹر پروگراموں میں باسانی بن سکتا ہے ۔

میں صرف فہرستِ مضامین بنانے کے بارے میں راہنمائی چاہتا ہوں۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 11-06-10 at 09:56 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-10), احمد بلال (22-06-10)
پرانا 11-06-10, 06:47 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبیداللہ عبید السلام علیکم،
کیا آپ بطور نمونہ کوئی فہرست لگا سکتے ہیں؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-10, 07:52 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
عبیداللہ عبید السلام علیکم،
کیا آپ بطور نمونہ کوئی فہرست لگا سکتے ہیں؟؟؟
میرے پاس اس وقت یو ایس بی میں تو نہیں البتہ تلاش کرکے اس کا ربط یہاں درج کروں گا۔انشاء اللہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-10)
پرانا 11-06-10, 08:24 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

معاف کرنا شاہ صاحب ، کام میں مصروف تھا ،سلام کے الفاظ پر جواب دینے کے بعد نظر پڑی ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-10)
پرانا 11-06-10, 09:52 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بطورِ نمونہ یہ فائل ڈاونلوڈ کریں ۔

Routledge Encyclopedia of Translation Studies

ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر میں کھولنے کے بعد بائیں طرف دو چھوٹے چھوٹے آئیکن نظر آئیں گے ۔

یہ دونوں آئیکن ایسے نظر آتے ہیں جیسے کسی نے دو صفحات اوپر نیچے رکھے ہوں ۔

نیچے والے آئیکن پر کلک کریں ۔آپ کے سامنے ایک بار کھل جائے گا جس میں اس کتاب کی مکمل فہرست نظر آئے گی ،

جس پرکلک کرنے سے آپ مطلوبہ موضوع تک فورا پہنچ جائیں گے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-06-10)
پرانا 11-06-10, 10:50 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ دراصل HTML پروگرامنگ کے ذریعے بنائی گئی فائل ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-10, 08:43 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ دراصل HTML پروگرامنگ کے ذریعے بنائی گئی فائل ہے۔

لیکن کیا اس کے لیے کوئی آسان طریقہ دستیاب نہیں کہ آدمی ایچ ٹی ایم ایل کی جھنجھٹ میں پڑے بغیر کسی سافٹ وئیر کے ذریعے کرسکے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-06-10)
پرانا 12-06-10, 12:40 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں‌ اس سلسلے میں عادل سہیل صاحب آپ کی رہنمائی کرسکتے ہیں۔ ان کو اس بارے میں‌ اچھی معلومات ہیں۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:55 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں‌ اس سلسلے میں عادل سہیل صاحب آپ کی رہنمائی کرسکتے ہیں۔ ان کو اس بارے میں‌ اچھی معلومات ہیں۔
شکریہ ہارون اعظم بھائی ۔

ابھی میں نے آپ کی ہدایت کے مطابق ایک پیغام ارسال کیا
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (14-06-10)
جواب

Tags
ہوں۔, ہوتی, فائل, کورل, کم, کرے, کس, یا, لگی, لوڈ, چاہتا, نظر, مائیکروسافٹ, مضامین, آئی, آتا, ایف, ایسی, انگریزی, اردو, بھائی, جاتی, طریقہ, عربی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلاگ میں علوی نستلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جائے محمد یاسرعلی اردو بلاگنگ 12 13-02-11 07:22 PM
وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا جاویداسد خبریں 10 29-11-10 07:51 PM
19 جون کو پاک بھارت میچ بھی فکس تھا، بھارتی ٹی وی کا دعویٰ گلاب خان خبریں 0 03-09-10 03:16 AM
علوی نستلیق کیسے انسٹال کریں۔۔ ۔سبق جلدی کریں محمدخلیل معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 9 10-11-08 01:19 AM
بے نظیر قتل تحقیقاتی ٹیم میں ڈی آئی جی کراچی زبیر منیر بھی شامل ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:09 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger