واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ڈاؤنلوڈ مینیجر چاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-11, 01:05 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈاؤنلوڈ مینیجر چاہیے

ڈاؤنلوڈ مینیجر چاہیے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
بھائیو! مجھے کوئی چنگی نسل کا ڈاؤنلوڈ مینیجر چاہیے۔
جو بڑی سے بڑی فائلوں کو فٹافٹ اتار دے۔
اور اگر نیٹ ایک دفعہ ڈسکنیکٹ ہوجائے تو دوبارہ ڈاؤنلوڈنگ وہیں سے شروع کرے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-09-11)
پرانا 28-09-11, 07:01 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-09-11)
پرانا 28-09-11, 11:17 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنی چنگی نسل فائل ہوسٹنگ ویب سائیٹس سے ریزمو سپورٹ ہونے کے بعد ہی نکل سکتی ہے
اب اگر آپ چاہیں کے ریپڈ شئیر یا ہاٹ فائل سے مفت فائل ڈانلوڈ کریں اور ساتھ میں ریزیمو سپورٹ بھی ہو تو یہ ناممکن ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-11), پاکستانی (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 11:55 PM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
اور اگر نیٹ ایک دفعہ ڈسکنیکٹ ہوجائے تو دوبارہ ڈاؤنلوڈنگ وہیں سے شروع کرے۔
عبدالقدوس بھائی، درج بالا خاصیت خاص طور پر چاہیے۔
فٹا فٹ کو گولی ماریں۔ سلو سلو ہی اتار لیں گے
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 12:04 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عام طور پر سائیٹس ریزمو سپورٹ فراہم نہیں‌کرتیں، البتہ HTTP یا FTP پر کچھ سائیٹ پر یہ سہولت موجود ہے۔

آپ کہاں‌سے اور کیا ڈاؤن لوڈ‌کرنا چاہتے ہیں؟؟؟

کیا آپ نے مندرجہ ذیل تھریڈ دیکھا ہے؟؟؟
ٹورنٹ فائل شئیرنگ سسٹم کیا ہے؟
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 12:20 AM   #6
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی! مووی اتارنے لگتے ہیں۔
ڈسکنیکٹ ہونے پر پھر شروع سے۔۔۔۔۔۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-11, 10:52 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی! مووی اتارنے لگتے ہیں۔
ڈسکنیکٹ ہونے پر پھر شروع سے۔۔۔۔۔۔
فائل ہوسٹنگ کی بڑی سائیٹس میں صرف میڈیاشئیر ہی مفت میں ریزوم سپورٹ‌دیتی ہے اسکے علاوہ باقی سائیٹس پر پیسہ پھینک تماشا دیکھ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-11, 02:00 PM   #8
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
بھائیو! مجھے کوئی چنگی نسل کا ڈاؤنلوڈ مینیجر چاہیے۔
جو بڑی سے بڑی فائلوں کو فٹافٹ اتار دے۔
اور اگر نیٹ ایک دفعہ ڈسکنیکٹ ہوجائے تو دوبارہ ڈاؤنلوڈنگ وہیں سے شروع کرے۔
لو جی پاجی چنگی تے اعلیٰ نسل داIDMحاضر اے۔
بس اسکو آپ ڈیٹ نہ کرنا۔ نہیں تے فیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو۔

بس Unzip کرو۔ IDMan دے آئیکن تے دو وری کلک کرو.Reg IDManتے دو وری کلک کرو۔ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
Internet Download Manager.rar
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

Last edited by اویسی; 30-09-11 at 02:07 PM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (02-10-11)
پرانا 02-10-11, 06:50 PM   #9
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ اویسی پاجی۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (03-10-11)
جواب

Tags
فٹافٹ, ہوجائے, فائلوں, کوئی, کرے۔, یا, وہیں, ویب, ڈاؤنلوڈ, ورحمتہ, نیٹ, چاہیے, نسل, مفت, مینیجر, اللہ, السلام, اتنی, اتار, دفعہ, دوبارہ, رحمتہ, سکتی, سائیٹس, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ننھا بچہ اِن ڈانسنگ موڈ زارا گپ شپ 20 27-05-11 02:23 PM
عفوو درگزر سحر اخلاق و آداب 9 11-01-10 12:33 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger