| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم دوستو
میرے کمپوٹر کے ڈسپلے میں کوئی مسلہ ہوگیا ہے مونیٹر ٹھیک ہے کیونکہ ابھی میں وہی مونیٹر استعمال کر رہا ہوں ، ڈسپلے کارڈ بھی دوسرے سی پی یو پہ چیک کر چکا وہ بھی ٹھیک ہے ریم وغیرہ بھی ٹھیک ہیں ہارڈ ڈسک دوسرے کمپوٹر پہ لگا کے فارمیٹ کر چکا ہوں باقی بچے پرسیسر اور مدر بورڈ میرے خیال میں اگر پرسیسر خراب ہو تو کمپوٹر کو آن ہی نہیں ہونا چاہیے جب کہ یہ تو جب فارمیٹ نہیں کیا تھا تو وبڈو اوپن کرتا تھا یعنی پرسسر ٹھیک ہے اب مدر بورڈ چیک کیسے کروں ہاں سیل وغیرہ تبدیل کرکے چیک کر چکا ہوں مجھے لگتا ہے یا تو مدربورڈ میں کوئی مسئلہ ہوگیا ہے یا پھر بائیوز فارغ ہو گے لیکن نہیں یہ بھی نہیں ہوسکتا کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ مسئلہ کیا ہے پلیز اگر کسی کو پتا ہو تو بتا دیے کیونکہ میں بہت پریشان ہوں فی الحال کسی ایکسپرٹ کے پاس نہیں لے کے جا سکتا ![]()
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (29-09-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھذا پتا نئی۔ جب تک میرے ہاتھ میں چیز نہ ہو ۔۔۔تب تک دماغ کام نہیں کرتا۔
![]() اور جب ہاتھ میں چیز آ جاتی ہے تب لگتا ہے کہ دماغ نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے میرے پاس
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمپیوٹر کو سیف موڈ میں چلا کر ریزولیشن کم کرلیں ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے مفتی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 29-09-11 | حیدر | Suggesting a solution | 5 |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
برادرم مفتی نے جو بات کہی ویسا ہی کریں۔ کیوں کہ آپ کا مانیٹر ہائی ریزولوشن سپورٹ نہیںہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (02-10-11), عبدالقدوس (30-09-11) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
مانیٹر کے ہرٹز بڑھا کردیکھیں یا ریزولیشن کو کم کرکے دیکھیں
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (02-10-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب کمپیوٹر آن کرتے ہیں تو پہلی کالی سکرین ٹھیک پڑھی جاتی ہے کیا؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے تو ہاں کیونکہ یہ ڈیسک ٹاپ کی تصویر ہے۔ اور اگر ریزولیشن خراب ہوجائے اور کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کردیں تو مانیٹر POST پراسس کے بعد ڈسپلے بند کردیتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (02-10-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
یہ مسئلہ کمپوٹر آن کرتے ہی شروع ہوجاتا تھا
مسئلہ ویجے کارڈ کے ساتھ تھا باقی تو ہر سسٹم میں ٹھیک کام کررہا ہے پر میرےسسٹم پہ کام نہیں کر رہا تھا لڑکے کے پاس کارڈ پڑھا تھا 64 ایم بی کا وہ لگایا تو سسٹم بہت سلو ہو گیا بار بار ہینگ ہو رہا تھا اس لیے میں سمجھا شاید وہ کارڈ ٹھیک نہیں ہے میں نے وہ اس کو واپس کردیا اور اس سے 300 روپے اودھارے لے کے 32 ایم بھی کا کارڈ لے لیا ہے پر مسئلہ پھر بھی رہا پھر دماغ میں آیا کے شاید ہارڈ ڈسک میں کوئی مسئلہ ہوگیا ہو ابھی دوسری ہارڈ ڈسک پہ ونڈو کی ہے تو سسٹم ٹھیک کام کر رہا ہے پر مسئلہ یہ ہے کہ اب میں جاننا چاہتا ہوں کے کارڈ کے ساتھ کیا مسئلہ ہوا ہے اور ہارڈ ڈسک سلو کیون ہو گئی ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونا, ہوسکتا, ہارڈ, کیسے, کوئی, کارڈ, گے, پہ, پریشان, ڈسک, لگا, لگتا, چیک, چاہیے, مسلہ, مسئلہ, السلام, ابھی, استعمال, بھائی, بورڈ, بچے, خراب, دیے, دوسرے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈسپلے پرابلم | محمدعمر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 15 | 01-07-11 08:19 AM |
| ڈسپلن کی خلاف ورزی | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 30-03-08 09:26 AM |
| شعیب اختر شرمندہ ہیں لیکن ڈسپلن پر کوئی معافی نہیں، طلعت علی | پاکستانی | کرکٹ | 0 | 09-09-07 09:29 PM |
| شعیب اختر کی کمی محسوس ہو گی مگر ڈسپلن ضروری ہے، جیف لاسن: | پاکستانی | کرکٹ | 0 | 09-09-07 09:02 PM |