واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ڈیٹا سارٹنگ ان ایکسل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-07-11, 10:30 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ڈیٹا سارٹنگ ان ایکسل

ڈیٹا سارٹنگ ان ایکسل

مجھے اٹیچ کی گئی فائل میں موجود دوسرے ٹیبل کے ڈیٹا کو سارٹ کرنا ہے۔ پہلے فرسٹ کالم اور پھر سیکنڈ کالم کے حساب سے۔ مجھے تھرڈ کالم میں موجود ڈیٹا چاہئے لیکن اس کو سارٹ کیسے کروں۔ مجھے اس طرح سارٹنگ چاہئے
1 1
2 1
3 1
4 1
5 1
And So on
پھر اس کے بعد
1 2
2 2
3 2
4 2
5 2
And so on
لیکن رزلٹ اس طرح نہیں آرہا
2-10.doc
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (13-07-11)
پرانا 13-07-11, 10:42 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Rapid action required
کیونکہ 12-14میں اس طرح کا ڈیٹا موجود ہے جس کو سارٹ کرنا ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-07-11, 10:52 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس اس طرح سے سارٹنگ ہو رہی ہے۔
1 1
1 2
2 1
2 2
3 1
3 2
4 1
4 2
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-11, 10:57 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک کوئی جواب نہیں؟
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-11, 11:10 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ نے تو ورڈ فائل اٹیچ کی ہے۔ ورڈ میں سارٹنگ پہلی بار سن رہے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-07-11, 09:53 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹیبل کو سیلکٹ کر کے سارٹ کے بٹن کو کلک کریں‌اور پہلے کالم ایک ، اور پھر کالم دو کی ترتیب سے سارٹ کرلیں‌
sort.jpg
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (18-07-11)
پرانا 18-07-11, 02:22 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابرار بھائی والا طریقہ اختیار کریں نیز آپشن میں جا کر کالم اونلی کی آپشن کو سلکٹ کر لیں اور کوشش کریں کے نمبر سے پہلے بعض جگہ کو سپس کا استعمال ہوا ہے اسے ختم کریں
اگر اس طرح نہ ہو تو پھر سنگل ہندسوں سے پہلے 0 کا اضافہ کو لیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-07-11, 10:14 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ نے تو ورڈ فائل اٹیچ کی ہے۔ ورڈ میں سارٹنگ پہلی بار سن رہے ہیں۔
کیونکہ ورڈ میں سارٹنگ کا نہیں پتہ تھا اس لئے ورڈ سے ڈیٹا کو کاپی کر کے ایکسل میں لے جا کر سارٹنگ کرتا تھا
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-07-11, 10:16 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
ٹیبل کو سیلکٹ کر کے سارٹ کے بٹن کو کلک کریں‌اور پہلے کالم ایک ، اور پھر کالم دو کی ترتیب سے سارٹ کرلیں‌
منسلکہ فائل 46514
آپ کے سکرین شاٹ کے مطابق سارٹنگ میری ریکوائرمنٹ کے مطابق نہیں ہو رہی اس کے لئے میرا پہلا مراسلہ دیکھیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-11, 09:33 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ Sort by کالم 2 کر لیں اور Then by کالم 1 کرلیں ،

sort2.jpg
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 02:44 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایکسل کی شیٹ کا سنپ شاٹ لینے کا کوئی طریقہ ہے؟
اصل میں شیت بڑے سائز میں ہے۔ اس لیے سنیپ شاٹ لیتے ہوئے مکمل نہیں آتی۔
اگر زوم آؤٹ کرتے ہیں تو ٹیکسٹ پڑھا نہیں جاتا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
rapid, ہے۔, فائل, فرسٹ, کیسے, کوئی, کالم, گئی, ٹیبل, پہلے, پاس, ڈیٹا, لیکن, چاہئے, موجود, اٹیچ, ایکسل, تھرڈ, جواب, حساب, دوسرے, رزلٹ, سیکنڈ, سے۔, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیٹا سارٹنگ ان ایکسل محمدعمر Ask Experts ماہرین کی رائے 0 13-07-11 10:28 PM
اپنے سے اوپر والے کے اویٹر پر اپنی رائے دیجئے عدنان دانی گپ شپ 11 19-01-10 04:54 PM
ڈیٹا ٹریولرز wajee کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 0 14-12-09 12:17 PM
USB فلیش کا ڈیٹا غائب ۔ ۔ ۔ ۔ فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 15 18-02-09 12:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger