واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

کراچی اور بیرون ممالک حضرات سے مدد درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-05-10, 07:58 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کراچی اور بیرون ممالک حضرات سے مدد درکار ہے

کراچی اور بیرون ممالک حضرات سے مدد درکار ہے

مجھے ایک ڈیوائس خریدنا ہے جو ممکنہ طور پر کراچی یا بیرون ممالک سے نسبتاَ کم قیمت میں مل جائے گی اس لئے اگر کوئی مدد کرنے کی حامی بھرتا ہے تو برائے کرم جلدی کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-10), فرحان دانش (25-05-10), اویسی (20-05-10), احمد بلال (21-05-10)
پرانا 19-05-10, 11:44 PM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کونسی ڈیوائس ہے بھائی اور کراچی میں کہاں ملے گی ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-05-10), اویسی (20-05-10), حیدر (23-05-10)
پرانا 20-05-10, 05:40 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم،
بھائی جان ڈیوائس کا نام، برانڈ، اور ڈیٹیل بتا دیں، میں‌انشاء اللہ ارینج کرنے کی کوشش کروں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (23-05-10), احمد بلال (21-05-10), حیدر (23-05-10)
پرانا 21-05-10, 07:01 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا کونسا ڈیوائس ہے جو کراچی سے ملے گا یا بیرون ملک؟؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-05-10)
پرانا 23-05-10, 06:03 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

NConnexion :: Sales Inquiry
مجھے u series کی ڈیوائس چاہئے بیرون ممالک اس کی قیمت 95 ڈالرز ہے جبکہ ہمارے پاکستانی بھائی خاص کر لاہوری بھائی 170 ڈالر میں بیچ رہے ہیں کراچی سےپتا کروا دیں زرا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (23-05-10), shafresha (23-05-10), skjatala (04-06-11), اویسی (28-05-10), حیدر (23-05-10)
پرانا 23-05-10, 09:36 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
NConnexion :: Sales Inquiry
مجھے u series کی ڈیوائس چاہئے بیرون ممالک اس کی قیمت 95 ڈالرز ہے جبکہ ہمارے پاکستانی بھائی خاص کر لاہوری بھائی 170 ڈالر میں بیچ رہے ہیں کراچی سےپتا کروا دیں زرا
آہاں اس ڈیوائس کا تو مجھے پتا نہیں البتہ لاہوریوں کا ضرور پتا ہے۔ ایک مرتبہ پینا فلیکس پرنٹر کے ریٹ کا معلوم کرنا تھا ۔ لاہوریوں نے جو ریٹ بتایا ، کراچی سے اتنے میں تین آ جانے تھے۔اسی طرح ایک اور سستی سی ڈیوائس تھی جو میرے پاس موجود تھی اور میں نے رحیم یار خان سے محض چند سو روپے میں خریدی تھی۔ لاہور میں بطور شغل کئی دکانوں سے ریٹ معلوم کیا تو وہی ریشو نکلی یعنی تین گنا۔
یہ لاہوری بھی شاید ہر کسی کو بیوقوف سمجھتے ہیں۔اللہ بچائے ان لاہوریوں سے۔ آمین ثم آمین
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-06-11), shafresha (23-05-10), skjatala (04-06-11), فرحان دانش (25-05-10), ھارون اعظم (23-05-10), اویسی (28-05-10), احمد بلال (29-05-10)
پرانا 24-05-10, 12:03 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قبلہ میں لاہوری گروپ سے نہیں البتہ جغرافیائی خطہ لاہور سے تعلق ضرور رکھتا ہوں‌
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), اویسی (28-05-10), حیدر (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 12:10 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدلقدوس بھائی مجھے چند دن دیجیئے گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rabab (24-05-10), اویسی (28-05-10), حیدر (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 01:38 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی صاحب

شائد اس ڈیوائس کا نام این کمپیوٹنگ ھے اور یہ پاکستان کے 36 شہروں میں دستیاب ھے

NConnexion

پاکستان میں یہ یہاں کی نسبت سستی ھے (149 پاؤنڈ)

NComputing

NComputing ebay
__________________

Last edited by کنعان; 24-05-10 at 01:49 AM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rabab (24-05-10), shafresha (24-05-10), skjatala (04-06-11), اویسی (28-05-10), حیدر (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 01:54 AM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

بھائی ایک چاہیئے یا ایک سے زیادہ؟
تعداد بتا دیں تاکہ معلومات حاصل کرنے میں‌آسانی رہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
rabab (24-05-10), shafresha (24-05-10), اویسی (28-05-10), حیدر (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 02:05 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اگر زیادہ تعداد میں خریدنے ہیں یا پاکستان میں اس کا کاروبار کرنا ھے تو پھر اس سائٹ کا وزٹ کریں چائنہ کی ھے کم سے کم 1 پیس اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں حاصل کر سکتے ہیں۔

NComputing/ China

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), skjatala (04-06-11), اویسی (28-05-10), حیدر (24-05-10)
پرانا 25-05-10, 10:44 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی صاحب

شائد اس ڈیوائس کا نام این کمپیوٹنگ ھے اور یہ پاکستان کے 36 شہروں میں دستیاب ھے

NConnexion

پاکستان میں یہ یہاں کی نسبت سستی ھے (149 پاؤنڈ)

NComputing

NComputing ebay
بھائی امریکہ میں یہ 95 ڈالرز کی مل رہی ہے آپ ncomputing.com پر امریکہ میں چیک کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-05-10), skjatala (04-06-11), اویسی (28-05-10)
پرانا 25-05-10, 01:42 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی امریکہ میں یہ 95 ڈالرز کی مل رہی ہے آپ ncomputing.com پر امریکہ میں چیک کریں
لولز

السلام علیکم بھائی

خریدنی آپ نے ھے میں نے تو آپ کو معلومات فراہم کی ہیں پھر بھی آپکی کتنے کمپیوٹر کی کمپیوٹنگ چاہئے سب کی مختلف قیمتیں ہیں۔

میرے پاس وائرلیس روٹر کے ساتھ 5 این کمپیوٹنگ سسٹم ھے اور جو کمپنی براڈبینڈ فراہم کرتی ھے وہی ساتھ میں فری میں دیتی ھے، اس کے ساتھ اس کا کوڈ سسٹم بھی فراہم کرتی ھے، میں 4 جون کو کمپنی بدل رہا ہوں اور وہ روٹر میرے لئے بےکار ھے اگر آپ اس کو پاکستان میں اپنی ٹیکنیک سے کارآمد کر سکتے ہیں تو وہ میں آپکو بھیج دیتا ہوں بھائی واپس جا رہا ھے اس کے ہاتھ۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
rabab (25-05-10), shafresha (25-05-10), اویسی (28-05-10), احمد بلال (29-05-10), عبدالقدوس (26-05-10)
پرانا 26-05-10, 05:44 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
لولز

السلام علیکم بھائی

خریدنی آپ نے ھے میں نے تو آپ کو معلومات فراہم کی ہیں پھر بھی آپکی کتنے کمپیوٹر کی کمپیوٹنگ چاہئے سب کی مختلف قیمتیں ہیں۔

میرے پاس وائرلیس روٹر کے ساتھ 5 این کمپیوٹنگ سسٹم ھے اور جو کمپنی براڈبینڈ فراہم کرتی ھے وہی ساتھ میں فری میں دیتی ھے، اس کے ساتھ اس کا کوڈ سسٹم بھی فراہم کرتی ھے، میں 4 جون کو کمپنی بدل رہا ہوں اور وہ روٹر میرے لئے بےکار ھے اگر آپ اس کو پاکستان میں اپنی ٹیکنیک سے کارآمد کر سکتے ہیں تو وہ میں آپکو بھیج دیتا ہوں بھائی واپس جا رہا ھے اس کے ہاتھ۔

والسلام
بھائی مجھے تو فل وقت 1،2 سے ہی گزارا کرنا ہے کیونکہ میں اس کو تجرباتی طور پر استعمال کرنا چاہتا ہوں اس کے بعد اسکا آپریشن کریں گے ایک کمپیوٹر الیکٹرونکس انجینئر سے بات کی تھی اس کا کہنا تھا کہ یقیناَ یہ ڈی کوڈ کرنا ناممکن نا سہی لیکن مشکل ضرور ہوگا۔۔ لیکن تان پھر ڈیوائس کی موجودگی پر ٹوٹتی ہے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), اویسی (28-05-10)
پرانا 26-05-10, 05:46 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

اگر زیادہ تعداد میں خریدنے ہیں یا پاکستان میں اس کا کاروبار کرنا ھے تو پھر اس سائٹ کا وزٹ کریں چائنہ کی ھے کم سے کم 1 پیس اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں حاصل کر سکتے ہیں۔

NComputing/ China

والسلام
چین سے
thinclient مل رہا ہے جو usb کے بغیر 39 اور بشمول usb 54 ڈالرز کا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (28-05-10)
جواب

Tags
کہاں, کونسی, کوئی, کم, کرم, کراچی, گی, یا, ڈیوائس, قیمت, مل, ملے, ممکنہ, ممالک, مدد, اسلام, بھائی, بھرتا, بیرون, جلدی, جائے, حامی, حضرات, درکار, طور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger