واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

اس موضوع کے 10 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 174 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-08, 12:50 AM   #1
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟
میں کچھ فائلوں‌ کاپی سے بچانا چاہتا ہوں؟
اس سلسلے میں معلومات درکار ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-08, 07:10 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,222
کمائي: 18,626
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,751
696 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

ماہر کیا سوچ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔؟
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-08, 08:07 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 46
مراسلات: 69
کمائي: 2,862
شکریہ: 31
56 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

تھوڑی وضاحت کر دیتے تو آسانی ہوتی. فائل کہاں ہے؟ کہاں رکھنا چاہتے ہیں؟ کن لوگوں سے بچانا چاہتے ہیں؟ اوپریٹنگ سسٹم کیا ہے؟ فائل ٹائپ کیا ہے؟ جب تک پوری معلومات نہ ہوں، وثوق سے کچھ نہیں کہا جا سکتا.

کاپی پروٹیکشن عام طور پر CDs کو کاپی ہونے سے بچانے کے لئے ہوتی ہے، آپ کاپی پروٹیکشن چاہتے ہیں یا فائل پروٹیکشن؟

فائل پروٹیکشن:
اگر ونڈوز پر NTFS پارٹیشن ہے تو کچھ پروٹیکشن مل سکتی ہے.
اپنے کمپیوٹر میں عام طور پر پاسورڈ پروٹیکشن استعمال کی جاتی ہے جو فولڈر پر لاگو ہوتی ہے اور اس کے لئے کئی سوفٹویئر مل جاتے ہیں، گوگل پر سرچ کر لیں.
کچھ ایپلیکیشنز میں یہ سہولت دستیاب ہوتی ہے، مثلاً ورڈ، ایکسل وغیرہ.

ایک بات یاد رکھیں، بیشتر پروٹیکشن سکیمز کا توڑ بھی موجود ہوتا ہے.
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے اسد-ر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
phulpotofaqeer (24-05-09), طارق راحیل (30-11-08)
پرانا 22-11-08, 11:16 PM   #4
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

سلام
جی کچھ DLL فائلیں ہیں جو ایک سوفٹ وئیر میں استعمال ہوتی ہیں
ایکس پی میں چلتا ہے
یہ فائلیں windows کے system 32 میں ہوتی ہیں
یہ سوفٹ وئیر مجھے کسی اور کے computer میں ڈالنا ہے
ان فائلوں کو اُس computer پروٹیکٹ کرنا چاہتا ہوں تاکہ کوئی اور اس پروگرام کاپی نہ کرے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (30-11-08)
پرانا 28-11-08, 05:15 AM   #5
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سلام
جی کچھ DLL فائلیں ہیں جو ایک سوفٹ وئیر میں استعمال ہوتی ہیں
ایکس پی میں چلتا ہے
یہ فائلیں windows کے system 32 میں ہوتی ہیں
یہ سوفٹ وئیر مجھے کسی اور کے computer میں ڈالنا ہے
ان فائلوں کو اُس computer پروٹیکٹ کرنا چاہتا ہوں تاکہ کوئی اور اس پروگرام کاپی نہ کرے
کوئی جواب نہیں آیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-11-08, 09:20 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 46
مراسلات: 69
کمائي: 2,862
شکریہ: 31
56 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

سوفٹویئر کاپی پروٹیکٹ کرنا خاصا مشکل ہوتا ہے اور مجھے اس کا تجربہ نہیں ہے۔ بعض کمرشل پروٹیکشن سوفٹویئر ملتے ہیں، لیکن ان کی افادیت صرف اس صورت میں ہوتی ہے کہ سوفٹویئر خریدنے والا سوفٹویئر کی کاپی نہ کرے۔ مثلاً بہت سے سوفٹویئر سیریل نمبر یا کی استعمال کرتے ہیں، جو ہر کسٹمر کو دی جاتی ہے۔ تاکہ دوسرے لوگ اسے استعمال نہ کر سکیں۔ لیکن اگر سوفٹویئر خریدنے والا ہی اس کی کاپیاں اور سیریل یا کی دوسروں کو دینا شروع کر دے تو شاید ہی کوئی پروٹیکشن کام آ سکے۔

بعض مہنگی کمرشل پروٹیکشن سکیمز میں پروگرام پہلی مرتبہ انسٹال کرتے وقت، سسٹم کی مختلف ہارڈویئر کی معلومات اور ہارڈ ڈسک اور مدربورڈ کے سیریلز کی مدد سے ایک انٹرنل کوڈ جنریٹ کیا جاتا ہے، جو پروگرام کی EXE فائل میں لکھ دیا جاتا ہے۔ جب بھی پروگرام رن ہوتا ہے تو پہلے وہ سسٹم کی معلومات سے دوبارہ یہ کوڈ جنریٹ کرتا ہے اور EXE میں موجود کوڈ سے کمپیئر کرتا ہے، اگر کوڈ مل جائے تو پروگرام رن ہوتا ہے ورنہ ایرر دے کر ختم ہو جاتا ہے۔ کسی دوسرے سسٹم پر یہ پروگرام رن نہیں ہو سکے گا، اگر سسٹم میں کوئی تبدیلی کی جائے تو پروگرام دوبارہ انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کو خود ہی کچھ معلومات حاصل کرنی ہوں گی۔

جو فائلیں ونڈوز کے سسٹم فولڈر میں ہوں ان کو کاپی پروٹیکٹ کرنا ونڈوز کے لئے خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے اسد-ر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (29-11-08), طارق راحیل (30-11-08)
پرانا 29-11-08, 12:29 AM   #7
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

جی یہ فائلیں میں خود سسٹم کے فولڈر میں ڈالتا ہوں
ونڈوز کا ان سے کوئی تعلق نہیں یہ تو کچھ dll فائلز ہیں جو ایک اکاؤنٹ کے سوفٹ وئر میں استعمال ہوتی ہیں
اور میرا مقصد یہ ہے کے کوئی اس سوفٹ وئر کو کاپی کرے تو ان فائلز کو کاپی نہ کرسکے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-08, 05:56 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 46
مراسلات: 69
کمائي: 2,862
شکریہ: 31
56 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

میرے خیال میں تو ایسا ہونا مشکل ہے۔ کیونکہ جو یوزر پروگرام چلاتے ہوئے ان فائلوں کو استعمال کر سکتا ہے وہ انہیں کاپی بھی کر سکتا ہے۔

آپ جس پلیٹ‌فورم پر ڈیویلپمنٹ کر رہے ہیں اس کے پروگرامنگ فورمز میں سوال پوچھ کر دیکھیں۔
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-11-08, 01:03 AM   #9
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

جی شکریہ
-----------------------------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-11-08, 10:31 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,222
کمائي: 18,626
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,751
696 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-11-08)
پرانا 30-11-08, 11:32 PM   #11
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,247
کمائي: 139,879
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,527
5,863 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی فائل کو کاپی پروٹیکٹ کیسے کریں؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, computer, system, فورمز, کمپیوٹر, گوگل, پاسورڈ, ونڈوز, لوگ, جواب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Cd کو پروٹیکٹ کرنے کا سافٹ وءیر وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 3 02-03-10 04:52 PM
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 2 05-11-08 10:41 PM
ونڈو XP کاپی شدہ پیک سے کیسے انسٹال کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 13 28-09-08 11:03 PM
پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے Zullu230 شعر و شاعری 0 22-01-08 08:49 AM
پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 25-07-07 03:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger