واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 08:55 PM   #1
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟

کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟

میرے کمپیوٹر میں ایک مسئلہ ھے۔۔
جب میں کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرتا ھوں تو اسے اسی ونڈو میں اوپن ھونا چاہیے لیکن وہ ڈرائیو ایک الگ ونڈو میں کھلتی ھے۔۔

مجھے لگتا ھے کہ یہ بھی کوئی وائرس ھے۔۔۔
اس کا بھی کوئی حل تجویز کریں۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 08:57 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
کمائي: 967
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

کہیں آپ کی Ctrl کی پریس تو نہیں ہوئی وی
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 08:59 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

وائرس ہے بھائی سب سے پہلے آپ وائرس کا مسئلہ حل کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 09:02 PM   #4
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مونی مراسلہ دیکھیں
کہیں آپ کی Ctrl کی پریس تو نہیں ہوئی وی
نہیں ایسا نہیں ھے۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 09:06 PM   #5
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وائرس ہے بھائی سب سے پہلے آپ وائرس کا مسئلہ حل کریں
جناب عبدالقدوس بھائی جان۔۔۔
یہ مسئلہ میرے گھر والے کمپیوٹر میں ھے اور وہ مسئلہ آفس والے کمپیو ٹر میں ھے۔۔

اسے بھی اینٹی وائرس نے ڈیٹیکٹ نہیں کیا۔۔۔

ان وائرسوں نے تو قسم سے تنگ کر کے رکھ دیا ھے۔۔۔
آخر لوگ وائرس بناتے ھی کیوں ھیں۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 09:06 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاند مراسلہ دیکھیں
نہیں ایسا نہیں ھے۔۔۔
جیسا میں نے کہا ہے ویسا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 09:07 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاند مراسلہ دیکھیں
جناب عبدالقدوس بھائی جان۔۔۔
یہ مسئلہ میرے گھر والے کمپیوٹر میں ھے اور وہ مسئلہ آفس والے کمپیو ٹر میں ھے۔۔

اسے بھی اینٹی وائرس نے ڈیٹیکٹ نہیں کیا۔۔۔

ان وائرسوں نے تو قسم سے تنگ کر کے رکھ دیا ھے۔۔۔
آخر لوگ وائرس بناتے ھی کیوں ھیں۔۔۔
اقتباس:
ان وائرسوں نے تو قسم سے تنگ کر کے رکھ دیا ھے۔۔۔

اس لیے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 09:09 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

سب سے پہلے
Attached Images
 
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 09:10 PM   #9

اس کے بعد view پر کلک کریں
Attached Images
 
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 09:11 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

اس کے بعد Restore Defults پر کلک کر دیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 09:28 PM   #11
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس کے بعد Restore Defults پر کلک کر دیں
بہت شکریہ جناب۔۔
گھر جا کر ٹرائی کروں گا۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 09:30 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

بہتر
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-08, 04:42 AM   #13
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

سلام،

چاند میاں،
نیچے دیا گیا اسکرپٹ چلائیں تاکہ Autorun.inf سے آپکی جان چھوٹے۔
اور اپنی تمام ڈرائیوز کی autorun والی سہولت کو بند کردیں تو مستقبل میں آپکو اس سے سہولت مل سکتی ہے۔

ایک تصویر بھی دے رہا ہوں کہ اگر آپ نے دیکھنا ہو کہ کہیں autorun.inf آپکی کسی ڈرائیو پر موجود تو نہیں۔ یہاں میں نے q کو بطور مثال استعمال کیا ہے آپ کسی بھی ڈرائیو پر اسکو چلا کردیکھ سکتے ہیں۔

وسلام
Attached Thumbnails
asddf.jpg  
Attached Files
File Type: zip kill_amvo_virus_usb_en.zip (1.8 KB, 15 views)

Last edited by عرفان حیدر; 02-07-08 at 05:14 PM.
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
چاند (02-07-08)
پرانا 02-07-08, 03:51 PM   #14
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

بہت شکریہ جناب۔۔۔ آپ نے مرض کا صحیح علاج کیا ھے۔۔

یہ بھی بتا دے کہ کسی ڈرائیو کی آٹو رن والی آپشن کو کیسے ختم کرتے ھیں۔۔۔
چاند آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-08, 05:13 PM   #15
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا

سلام،

ویسے تو جو اسکرپٹ میں نے فراہم کیا ہے اسکے زریعے ہوسکتا ہے لیکن اگر خود اسکو ختم کرناچاہیں تو مندرجہ زیل پر عمل کریں۔
1۔ اسٹارٹ اور پھر رن پر جاکر cmd لکھ کر انٹر کریں۔
2۔ اب ڈرائیو کی روٹ پر آجائیں اسکے کے لیے آپکو \cd کی کمانڈ استعمال کرنی ہوگی۔
c:\documents and settings\username>cd\
c:\>
c:\>dir/ah
C:\>dir/ah
Volume in drive C is WINDOWS
Volume Serial Number is 149A-05FD

Directory of C:\

04/22/2003 03:34p 150,528 arcldr.exe
04/22/2008 03:10P 89,256 autorun.inf
04/22/2003 03:34p 163,840 arcsetup.exe
01/04/2008 02:28a 0 AUTOEXEC.BAT
01/04/2008 07:40a 191 boot.ini
01/04/2008 02:28a 0 CONFIG.SYS
07/02/2008 03:37p 1,071,431,680 hiberfil.sys
01/04/2008 02:28a 0 IO.SYS
01/04/2008 02:28a 0 MSDOS.SYS
01/04/2008 02:54a 34,724 NTDETECT.COM
01/04/2008 02:54a 214,432 ntldr
07/02/2008 03:37p 1,610,612,736 pagefile.sys
01/05/2008 06:06p <DIR> RECYCLER
01/05/2008 06:04p <DIR> System Volume Information
11 File(s) 2,682,608,131 bytes
2 Dir(s) 18,109,775,872 bytes free

C:\>attrib -r -s -a -h autorun.inf
c:\>
c:\>del autorun.inf
r کے معنی ہیں کہ فائل ReadOnly ہے۔
h کے معنی ہیں کہ فائل Hidden ہے۔
a کے معنی ہیں فائل archive ہے۔
s کے معنی ہیں فائل System File ہے۔
منفی کا نشان، اسکے معنی یہ ہیں کہ مذکورہ ایتریبیوٹ کو ختم کرو۔

موقع ملا تو ڈاس کی کلاسس شروع کروا کراس میں یہ سب سیکھا دوں گا۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
autoexec, autorun, drive, hidden, system, کمپیوٹر, ونڈوز, وائرس, ڈرائیو, لوگ, بھائی, تصویر, جواب, حل, علاج, عبدالقدوس, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں؟ The Great شعر و شاعری 0 14-09-09 01:25 PM
جان جوکھوں میں پڑی ھو تو غزل ھوتی ھے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:21 PM
ڈرائیو کا نئی ونڈو میں کھلنا فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 1 01-12-08 04:59 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی،سیکورٹی گارڈ ساتھیوں کیساتھ15 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:38 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger