واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کسی کوyahoo یا فیس بک کی مکمل معلومات ہے ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-11, 09:52 AM   #1
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کسی کوyahoo یا فیس بک کی مکمل معلومات ہے ۔

کسی کوyahoo یا فیس بک کی مکمل معلومات ہے ۔

اسلام علیکم
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے ۔ جس سے معلوم ہو سکے کہ ایک بندے نے کتنی email ID بنائی ہوئی ہیں ۔
یا فیس بک کی تمام I D Email
معلوم ہوسکے
لازمی
وسلام
عبدالرحمٰن
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 09:57 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے لئے یاہو یا فیس بُک کی معلومات نہیں
کی لاگر چلے گا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (14-11-11), محمد یاسرعلی (14-11-11), حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 10:41 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی کوئی چیز نہیں جو آپکو بتا سکے کے کس نے کتنی آئی ڈی بنائی ہوئی ہے کی لاگر بھی اتنی معلومات دے گا جتنی وہ آئی ڈی اپنے پی سی سے لاگ ان کرئے گا بس
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 11:07 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی نہیں ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے جب تک اس بندے کے ذاتی کمپیوٹر کا مکمل طور پر جائزہ نہ لیا جائے۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 11:40 AM   #5
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات دارصل یہ ہے کہ میں اپنا Email I D بھول گیا ہوَں
کی لاگر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے ۔ کہاں سے ملے گا پلیز ذرور بتاں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 11:43 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات تو شاید فیس بک یا یاہو والے بھی نہ بتا سکیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 11:53 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
بات دارصل یہ ہے کہ میں اپنا Email I D بھول گیا ہوَں
کی لاگر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے ۔ کہاں سے ملے گا پلیز ذرور بتاں
آپ اپنا ای میل بھول گے ہو تو یاد کرنے کی کوشش کرو اور کی لاگر ایک سوفٹ ویر ہے جو آپکے کمپیوٹر کی ایکٹوٹی یاد رکھتا ہے آپ جو بھی اپنے کمپیوٹر میں کام کر رہے ہو تو وہ تصویر کی صورت میں یاد رکھے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 12:25 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک کوئی ایسا طریقہ ایجاد نہیں ہوا جو یہ معلوم کرسکے کہ ایک بندے نے کتنی email ID بنائی ہوئی ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-11-11), حیدر (14-11-11)
جواب

Tags
email, فیس, ہوسکے, کوئی, کمپیوٹر, کتنی, کس, یا, یاہو, لاگر, مکمل, معلوم, معلومات, ایسا, اتنی, اسلام, بُک, بک, بنائی, بندے, بس, تمام, دے, سکے, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک بھر میں سی ایس ایس 2011ءکا امتحان 26 فروری سے شروع ہو گا گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:53 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger