واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کلک 2000 سافٹوئیر چاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-09, 02:19 PM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کلک 2000 سافٹوئیر چاہیے

کلک 2000 سافٹوئیر چاہیے

مجھے کلک 2000 سافٹوئیر چاہئے
اور کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے
اور کا فایدہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

برائے مہرابانی لنک دیتے وقت سایز بھی بتادیجئے۔۔ جتنا کم سایز کا ہو اتنا اچھا ہوگا۔۔ کیونکہ میرے پال ڈایل اپ کنکشن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کیا اس کا فورٹیبل ورژن مل سکتا ہے؟
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-12-09)
پرانا 18-12-09, 02:25 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
مجھے کلک 2000 سافٹوئیر چاہئے
اور کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے
اور کا فایدہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

برائے مہرابانی لنک دیتے وقت سایز بھی بتادیجئے۔۔ جتنا کم سایز کا ہو اتنا اچھا ہوگا۔۔ کیونکہ میرے پال ڈایل اپ کنکشن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کیا اس کا فورٹیبل ورژن مل سکتا ہے؟
بھائی یہ رہا کلک 2000 سافٹ وئیر کا لنک ۔ اس کا سائز تقریبا 23 ایم بی ہے
کلک 2000

یہ ایک ٹٹوریل کا لنک ہے جس میں‌کلک میں ٹائپ کرنے کے بارے بتایا گیا ہے اس کا سائز کم ہے

اور یہ ایک ٹٹوریل ہے جس میں‌کلک سے فوٹو شاپ میں لے جانے کا طریقہ بتایا گیا ہے ۔

امید کرتا ہوں کہ آپ کا کام ہو جائے گا انشاءاللہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-09), wajee (18-12-09), رانا امر (21-12-09), عدنان دانی (19-12-09)
پرانا 18-12-09, 02:26 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں کوشش کرتا ہوں کہ اس کا پورٹیبل ورژن بھی آپ کو مہیا کرسکوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (21-12-09), عدنان دانی (19-12-09)
پرانا 18-12-09, 02:56 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کلک میں‌استعمال ہونے والے کی بورڈ کا لے آئوٹ
Attached Thumbnails
800px-kb_arabic_svg.jpg  
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-12-09), محمدعمر (18-12-09), رانا امر (21-12-09), عدنان دانی (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 02:06 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ عدنان بھائی
میں ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔
میرے پاس ڈایل اپ کنکشن ہے۔۔۔ ٹایم
ذرا ذیادہ لگے گا۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (21-12-09)
پرانا 19-12-09, 02:12 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ عدنان بھائی
میں ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔
میرے پاس ڈایل اپ کنکشن ہے۔۔۔ ٹایم
ذرا ذیادہ لگے گا۔۔۔
کوشش کرلیں نہیں تو جناب مجھے اپنا ایڈریس پی ایم کردیں میں آپ کو TCS کروادیتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (21-12-09), عدنان دانی (19-12-09)
پرانا 19-12-09, 02:20 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ٹی سی ایس کیا ہے بھائی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-09, 04:37 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دفعہ میں‌نے بھی کلک کے بارے میں پاک نیٹ پر ایک ٹیوٹوریل شیئر کیا تھا ، شائد وہ بھی آپ کی مدد کرسکے ،ویسے اس تھریڈ کو مکمل پڑھیے گا ، کیونکہ اس کی بعد والی پوسٹ میں‌بھی کچھ چیزیں بتائی گئی ہیں۔ کلک کے ڈاونلوڈ کا لنک تو اب کام نہیں‌کر رہا،کیونکہ فائل پرانی ہونی کی وجہ سے ریمو ہو چکی ہے۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-09, 06:33 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 53
کمائي: 698
شکریہ: 17
22 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ رہا کلک 2000 سافٹ وئیر کا لنک ۔ اس کا سائز تقریبا 23 ایم بی ہے
کلک 2000

یہ ایک ٹٹوریل کا لنک ہے جس میں‌کلک میں ٹائپ کرنے کے بارے بتایا گیا ہے اس کا سائز کم ہے

اور یہ ایک ٹٹوریل ہے جس میں‌کلک سے فوٹو شاپ میں لے جانے کا طریقہ بتایا گیا ہے ۔

امید کرتا ہوں کہ آپ کا کام ہو جائے گا انشاءاللہ
یہ کلک کونسا والا ہے کیا اس کے مرکزی مینو (جس میں نیو فائل اور پرنٹ وغیرہ ہوتے ہیں)عربی میں ہیں یا انگلش میں۔ میرے پاس جو کلک ہے اس کے مینو عربی میں ہیں جس سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
stranger007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-09, 06:55 PM   #10
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مجھے اردو میں چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-09, 07:42 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
عمر: 23
مراسلات: 9
کمائي: 434
شکریہ: 7
5 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمران سعید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کلک اردو میں نہیں ہے۔ یہ عربی اور فارسی کا سافٹ ویئر ہے یہ بھی غنیمت جانیں کی اس میں کسی حد تک اردو لکھ سکتے ہیں۔
عمران سعید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عمران سعید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-09), محمدعدنان (21-12-09)
پرانا 19-12-09, 07:45 PM   #12
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-09, 08:37 AM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
یہ ٹی سی ایس کیا ہے بھائی
بڑے سادا ہو بھائی
ٹی سی ایس ایک کورئیر کمپنی ہے جو کہ اندرون و بیرون ملک ڈاک کی ترسیل کا کام کرتی ہے تو میرا کہنے کا مطبل یہ تھا کہ میں آپ کو سی ڈی ڈاک میں بھجوا دیتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-12-09), عدنان دانی (21-12-09)
پرانا 21-12-09, 01:24 PM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,302
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ عدنان بھایی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں مارکیٹ میں دیکھتا ہوں اگر نہیں ملا تو
آپ کو اپنا ایڈریس ببھیجوا دوں گا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, فوٹو, فایدہ, کیسے, کوئی, کوشش, کلک, کنکشن, کم, کرتا, پال, وقت, ورژن, لنک, چاہیے, مل, اتنا, بھائی, بی, بورڈ, جانے, جائے, جتنا, سایز, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک champion_pakistani کرکٹ 0 16-10-08 06:26 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 05:38 PM
قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار champion_pakistani کرکٹ 2 14-09-08 05:50 AM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 04-09-07 03:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger