واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کمپیوٹر بہت سست رفتار میں کام کرتا ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-10, 10:21 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمپیوٹر بہت سست رفتار میں کام کرتا ہے۔

کمپیوٹر بہت سست رفتار میں کام کرتا ہے۔

میرا کمپیوٹر جب لوکل ایریا نیٹ ورک کیساتھ منسلک ہوجاتا ہے تو ڈارئیکٹ slow ہوجاتا ہے اور جب نیٹ ورک کا کیبل نکال دیتا ہوں تو دوبارہ تیز ہوجاتا ہے۔ کوئی حل ہے اسکا۔

دوسرا کبھی کبھار میرا کمپوٹر بہت سلو ہوجاتا ہے۔ اور کوئی سافٹ وئیر کولنے میں بھی خاسا وقت لتا ہے۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), skjatala (22-04-11), حیدر (08-12-10), سیپ (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 10:37 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے کمپیوٹر میں‌وائرس یا اسپائی وئیر ہیں دوست!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-04-11), حیدر (08-12-10), سیپ (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 10:39 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے سسٹم کی specificationبتائیں مطلب RAM, Hard diskوغیرہ تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔

دُوسرا آپ کے سسٹم میں ٹروجن کا سپائی ویئر لگتے ہیں۔ آپ سسٹم سپیسیفیکیشن بتائیں پھر آپکو کچھ ٹولز دیتی ہوں وہ استعمال کیجئے گا۔ اِنشا اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
__________________

Last edited by زارا; 08-12-10 at 10:45 AM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), skjatala (22-04-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 11:38 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
اپنے سسٹم کی specificationبتائیں مطلب RAM, Hard diskوغیرہ تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔

دُوسرا آپ کے سسٹم میں ٹروجن کا سپائی ویئر لگتے ہیں۔ آپ سسٹم سپیسیفیکیشن بتائیں پھر آپکو کچھ ٹولز دیتی ہوں وہ استعمال کیجئے گا۔ اِنشا اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
سسٹم سپیسیفیکیشن

Operating System: Windows XP Professional (5.1, Build 2600) Service Pack 2 (2600.xpsp_sp2_rtm.040803-215
Language: English (Regional Setting: English)
System Manufacturer: Hewlett-Packard
System Model: HP Compaq dx2300 MT
BIOS: Phoenix - AwardBIOS v6.00PG
Processor: Intel(R) Pentium(R) D CPU 3.20GHz (2 CPUs)
Memory: 2038MB RAM
Page File: 421MB used, 3510MB available
Windows Dir: C:\WINDOWS
DirectX Version: DirectX 9.0c (4.09.0000.0904)
DX Setup Parameters: Not found
DxDiag Version: 5.03.2600.2180 32bit Unicode
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), skjatala (22-04-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 12:04 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آل رائٹ۔ آپ مندرجہ ذیل ٹولز استعمال کریں۔ سب پورٹیبل ہیں اِنکو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔

اپنے سسٹم کو اَپ ڈیٹڈ اینٹی وائرس سے سکین کریں۔ اور مندرجہ ذیل ٹولز چلائیں۔
Download CCleaner_v3.01.1327.zip from Mirrorcreator - Upload files to multiple file sharing sites

آپکے سسٹم کی تمام جنک فائلز کو ختم کرنے کیلئے۔
Download Wise_Disk_Cleaner_Pro_v5.73_Build_263.zip from Mirrorcreator - Upload files to multiple file sharing sites

آپکے سسٹم کے تمام ایرر کو فکس کرے گا۔
Download TuneUp_Utilities_2011_v10.0.2020.9.zip from Mirrorcreator - Upload files to multiple file sharing sites

اور اِن کو وَنس آ ویک استعمال کر لیا کریں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), skjatala (22-04-11)
پرانا 08-12-10, 12:30 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آل رائٹ۔ آپ مندرجہ ذیل ٹولز استعمال کریں۔ سب پورٹیبل ہیں اِنکو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔

اپنے سسٹم کو اَپ ڈیٹڈ اینٹی وائرس سے سکین کریں۔ اور مندرجہ ذیل ٹولز چلائیں۔
Download CCleaner_v3.01.1327.zip from Mirrorcreator - Upload files to multiple file sharing sites

آپکے سسٹم کی تمام جنک فائلز کو ختم کرنے کیلئے۔
Download Wise_Disk_Cleaner_Pro_v5.73_Build_263.zip from Mirrorcreator - Upload files to multiple file sharing sites

آپکے سسٹم کے تمام ایرر کو فکس کرے گا۔
Download TuneUp_Utilities_2011_v10.0.2020.9.zip from Mirrorcreator - Upload files to multiple file sharing sites

اور اِن کو وَنس آ ویک استعمال کر لیا کریں۔
شکریہ بہت بہت۔ اللہ جذائے خیر دے اپ کو۔
کیا اپ مجھے کوئی ٹروجن اور سپائی ویئر نکالنے کا کوئی اچھا سوفٹ وئیر کا لنک دے سکتی ہے۔
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), wajee (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 01:02 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی وہ میں آپکو ابھی دے دوں گی لیکن آپ پہلے یہ استعمال کریں تاکہ سسٹم تھوڑا صاف ہو جائے جنک فائلز اور ایرر سے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 01:26 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اینٹی سپائی ویئر
SUPERAntiSpyware.rar

مالویئر بائٹس
Malwarebytes portable 1.46.rar
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), skjatala (22-04-11)
پرانا 08-12-10, 03:17 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
اینٹی سپائی ویئر
SUPERAntiSpyware.rar

مالویئر بائٹس
Malwarebytes portable 1.46.rar
Thanks a lot may nay wo software use kayee our computer abee kafee taz kam kar raha hay.

جزاک اللھ خیر زارا بہن
ahadar002 آف لائن ہے   Reply With Quote
ahadar002 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 03:22 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آلویز ویلکم بھائی۔۔۔۔

آپ اُن تمام کو وَنس آ ویک استعمال کر لیا کرنا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-10), skjatala (22-04-11)
پرانا 16-04-11, 04:08 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ahadar002 مراسلہ دیکھیں
Thanks a lot may nay wo software use kayee our computer abee kafee taz kam kar raha hay.

جزاک اللھ خیر زارا بہن
جی اب کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، اِنشاء اللہ تعالیٰ۔ شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوجاتا, ہے۔, کیبل, کیساتھ, کوئی, کمپیوٹر, کمپوٹر, کرتا, وقت, وئیر, ورک, لوکل, لتا, نکال, نیٹ, منسلک, ایریا, حل, دیتا, دوبارہ, دوست, رفتار, سلو, سافٹ, سست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکمت ( ہربل) میں مردانہ جراثیم کم یا سست ہونے کا کامیاب علاج !!! سہیل اسلم شعبہ طب 2 20-10-11 12:24 PM
کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو سست اور کاہل بنا دیا وجدان کھیل اور کھلاڑی 7 15-10-10 04:36 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
شاہراہ پاکستان کے تعمیراتی کام میں سست رفتاری پر ٹھیکیدار فرم بلیک لسٹ عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger