واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-03-09, 09:31 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

اسلام وعلیکم
.........................
Attached Images
 
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-09, 11:54 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

بھائی مجھے نہیں معلوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-09, 12:40 PM   #3
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

بھائی windowsکی cdکرپٹ ھے کوئی اور cd سے انسٹال کریں اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ھوا تو اپنا cd room بدل کر دوسرے cd roomسے انسٹال کرلے کیونکہ اکثر cd roomکا لینز خراب ھوتا ھے تو انسٹالیشن کے دوران کچھ file misکرتا ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (06-03-09)
پرانا 05-03-09, 12:40 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

یہ غالباً کوئی وائرس تھا جو ختم ہو چکا ہے (اس کی فائل ڈیلیٹ ہو گئی ہے)، کیونکہ ونڈوز کی اپنی سروسز ڈوٹ ایگزی سسٹم 32 فولڈر میں ہوتی ہے ونڈوز فولڈر میں نہیں۔
سٹارٹ اپ یا رجسٹری میں ابھی اس فائل کا لنک شامل ہے اور اس لئے ایرر آ رہا ہے۔ فائل نہ ہونے سے تو مسئلہ نہیں ہونا چاہئیے۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-09, 03:57 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

ری اسٹارٹ کا مسئلہ تو بتا دو بہت زیادہ ری اسٹارٹ ہو رہا ہے اور سیف موڈ میں بھی نہیں جا رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-09, 05:13 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

لیکن یہ ری اسٹارٹ جب ہوتا ہے جب میں نیٹ چلاتا ہو اور سیف موڈ میں بھی نہیں جا رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-09, 07:13 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

ارے کوئی تو حل بتاو کیوں بیچ سمندر میں چھوڑ کر جا رہے ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-03-09, 06:49 PM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

موڈیم استعمال کرتے ہیں کیا
میرا مطلب ہے dial up
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-03-09, 07:20 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

ری انسٹال کر دو کھڑکی کو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-03-09, 07:24 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

میں موڈیم استعمال کرتا ہو لیکن ابھی تو میں بروڈبینڈ استعمال کر رہا ہو نیٹ چلاتا ہو تو ری اسٹارٹ ہوتا ہے ورنہ نہیں تو اس کا کوئی حل مہربانی کر کے نئی ونڈوز کرنے کا مت کہنا نئی ونڈوز کر کر کے تھک گیا ہو لیکن یہ ایرر جان نہیں چھوڑتا ری اسٹارٹ ہونے کا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-03-09, 07:30 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ری انسٹال کر دو کھڑکی کو
ہتھوڑا چھینی کرنی جتنا بھی سامان ہے مجھے ٹی سی ایس کر دو باقی کام میں خود کر لوں گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-03-09, 09:35 PM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

موڈیم نکال دیں پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-03-09, 10:10 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

موڈیم نکال لیا تھا پہلے سے ہی صرف لین کارڈ ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 02:35 PM   #14
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

ان سب کا ایک ھی ھل بسترے لے کر مرکز چل

پہلے اپ سارے ھارڈڈرائیوں کو فارمیٹ کردے اور نئے پرٹیشن کردے پھر بھی نا ھوا تو پھر مبارک ھو ایڈوانس میں اپ کو نیا hddلینا پڑیگا
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 05:22 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,216
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
ان سب کا ایک ھی ھل بسترے لے کر مرکز چل

پہلے اپ سارے ھارڈڈرائیوں کو فارمیٹ کردے اور نئے پرٹیشن کردے پھر بھی نا ھوا تو پھر مبارک ھو ایڈوانس میں اپ کو نیا hddلینا پڑیگا
میں نے نیو کمپیوٹر لیا ہے ابھی ایک مہینہ ہی ہوا ہے جی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, com, command, gay, کمپیوٹر, کارڈ, ونڈوز, وائرس, ڈرائیو, منتقل, اسکرین, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, حل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپیوٹر سٹارٹ اَپ پر اپنی تصویر لگایئں زارا کمپیوٹر کی باتیں 7 04-11-10 11:59 AM
کمپیوٹر کھل جانے کے بعد ری اسٹار اور ہینگ ہوجاتاہے مجیب انڑ کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 7 18-08-10 02:25 AM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
کمپیوٹر ری اسٹارٹ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 9 10-02-09 10:07 AM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger