واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کمپیوٹر ری اسٹارٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-09, 08:02 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمپیوٹر ری اسٹارٹ

کمپیوٹر ری اسٹارٹ

اسلام وعلیکم
میں نے اپنے کمپیوٹر کو ڈی ایم مارنے کے بعد دنڈوز کر لیں اور کچھ ڈیٹا یو ایس بی میں ڈالا تھا وہ واپس کمپیوٹر میں ڈال دی اب مسئلہ یہ ہو رہا ہے کہ
کمپیوٹر بار بار ری اسٹارٹ ہو رہا ہے اور کچھ دفعہ تو نیلی تصویر پر کچھ لکھا ہوا آجاتا ہے تو مجھے ڈئریک کمپیوٹر بند کرنا پڑھتا ہے کیا مسئلہ ہو گیا ہے
پاور سپلائے بھی سہی ہے اور ریم بھی ہٹا کر واپس لگا دی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-09, 09:12 PM   #2
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ

یہ مسلئہ دو چیزوں سے ہوتا ہے۔ یا تو ونڈو کرپٹ ہے، یا آپ نے کوئی نیا ہارڈویئر لگایا ہے۔ اگر کوئی نیا ہارڈویئر لگایا ہے رو اسے نکال دیں۔ دوسرا اآپ نئی ونڈو کریں اور یہ آپشن chooseکریں۔Format partition using NTFS شکریہ
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-02-09, 03:30 AM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ

یہ وائرس بھی ہوسکتا ہے
اور ھارڈ ڈسک کا پرابلم بھی
dos میں کسی سافٹ وئر سے bed sector چیک کریں
اگر ٹھیک نکلے تو ونڈوز دوبارہ انسٹال کریں
اچھا سا اینٹی وائرس استعمال کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-09, 12:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ

سب تدبیریں کر لی ہیں میں نے میں اپنا سسٹم ابھی سیف موڈ پر چلا رہا ہوں پتہ نہیں کیوں بار بار ری اسٹارٹ ہو رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-09, 12:53 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ

اب جب نیلی سکرین آئے تو سب سے نیچے ایک لائن کا پیغام ہوگا جس میں‌ایرر کوڈ ہوگا جیسا کہ 0X00000E ایسا
آپ وہ ایرر کوڈ نوٹ کر لیں اور پھر یہاں بتائیں دیکھتے ہیں کیا ہوسکتا ہے اس زمرہ میں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-09, 08:03 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اب جب نیلی سکرین آئے تو سب سے نیچے ایک لائن کا پیغام ہوگا جس میں‌ایرر کوڈ ہوگا جیسا کہ 0X00000E ایسا
آپ وہ ایرر کوڈ نوٹ کر لیں اور پھر یہاں بتائیں دیکھتے ہیں کیا ہوسکتا ہے اس زمرہ میں
شکریہ عبدالقدوس بھائی یہ ایرر آ رہا ہے نیلی اسکرین پر
stop: 0*0000007E(0*000005,0*xff92RDCR)
یہ ایرر آ رہا ہے اور ہاں جب میں نیٹ چلاتا ہو تو تبھی ری اسٹارٹ اور یہ نیلی اسکرین آتی ہے اس کا کوئی حل بتائیں جلدی سے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-09, 08:22 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ

یہ فائل ڈاؤنلوڈ کرکے
چلا دیں .exe فائل ہے
پھر دیکھیں کیا صورتحال ہے ؟؟؟
Free File Hosting Made Simple - MediaFire
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-09, 08:33 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ

جناب میں نے اسے چلایا تو
file is corrupt
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-09, 10:28 PM   #9
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ

نئی فائل اپ لوڈ کردی ہے
اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کرلیں
Free File Hosting Made Simple - MediaFire

یہ فائل مائکروسوفٹ کی سائٹ پر ہی ہے
مگر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے genuine Microsoft Windows. ہونا چاہئے
اسی لئے فائل ڈاؤنلوڈ کرکے media fire پر ڈالی ہے

اگر آپ خود کرنا چاہیں تو لنک یہ ہے

Download details: Update for Windows XP (KB900485)
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 10:07 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر ری اسٹارٹ

بہت بہت شکریہ فیصل بھائی آپ نے بہت محنت کی ہے لیکن جب میں یہ سوفٹ ویر چلاتا ہو تو فائل کرپٹ کا اوپشن آ رہا ہے میری ونڈوز بھی جینین ہے لیکن آپ کا بہت بہت شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-02-09)
جواب

Tags
com, corrupt, downloads, free, hosting, کمپیوٹر, ونڈوز, وائرس, اسکرین, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, حل, سافٹ, عبدالقدوس, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپیوٹر سٹارٹ اَپ پر اپنی تصویر لگایئں زارا کمپیوٹر کی باتیں 7 04-11-10 11:59 AM
کمپیوٹر کھل جانے کے بعد ری اسٹار اور ہینگ ہوجاتاہے مجیب انڑ کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 7 18-08-10 02:25 AM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
کمپیوٹر ری اسٹارٹ اور ۔۔۔۔۔۔ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 32 12-03-09 11:36 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger