واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-07-08, 04:03 PM   #1
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

جناب میرے کمپیوٹر کے ساتھ ایک بڑا ھی عجیب مسئلہ ھے۔۔۔

جب میں کمپیوٹر چلانے کے لئیے سوئچ لگا کر 3 سکینڈ کے اندر اندر آن آف کا بٹن دباتا ھوں تو کمپیوٹر سٹارٹ ھو جاتاھے۔۔۔ اگر 3 سکینڈ سے زیادہ وقت گزر جائے تو سرخ بتی جلنی شروع ھوجاتی ھے (جو کہ عام حالات میں ہمیشہ سبز ھی جلتی نظر آتی ھے) اور کمپیوٹر سٹارٹ نہیں ھوتا۔۔

پھر میں پاور سوئچ نکال کر آن آف کا بٹن دباتا ھوں تو سرخ بتی جل کر بجھ جاتی ھے یعنی کہ سوئچ نکالنے کے بعد بھی کمپیوٹر میں کرنٹ موجود رہتا ھے جو کہ آن آف کا بٹن دبانے سے ختم ھو جاتا ھے۔۔۔

پھر میں دوبارہ سوئچ لگا کر 3 سکینڈ کے اندر اندر آن آف کا بٹن دبا دیتا ھوں تو کمپیوٹر سٹارٹ ھو جاتا ھے۔ اگر 3 سکینڈ سے زیادہ وقت گزر جائے پھر کمپیوٹر سٹارٹ نہیں ھوتا اور سرخ بتی جلنا شروع ھوجاتی ھے۔۔

برائے مہربانی اس کی تشخیص کریں۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
پرانا 21-07-08, 04:31 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

اپنی پاور سپلائی کو ایک مرتبہ بورڈ سے اتار کر چیک کریں مجھے تو پاور سپلائی کا مسئلہ لگتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 21-07-08, 08:40 PM   #3
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

مجھے بھی کچھ ایسا ھی لگتا ھے۔۔۔ ایک ھاردویئر انجینیر کو بھی دکھایا تھا اسے کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
پرانا 21-07-08, 08:51 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

انجینیر کو نہیں سمجھ آئے گی کسی ماجے کو دیکھائیں بلکہ وہ سونگ کر ہی بتلا دے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عُکاشہ (03-08-08)
پرانا 21-07-08, 09:06 PM   #5
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاند مراسلہ دیکھیں
جناب میرے کمپیوٹر کے ساتھ ایک بڑا ھی عجیب مسئلہ ھے۔۔۔

جب میں کمپیوٹر چلانے کے لئیے سوئچ لگا کر 3 سکینڈ کے اندر اندر آن آف کا بٹن دباتا ھوں تو کمپیوٹر سٹارٹ ھو جاتاھے۔۔۔ اگر 3 سکینڈ سے زیادہ وقت گزر جائے تو سرخ بتی جلنی شروع ھوجاتی ھے (جو کہ عام حالات میں ہمیشہ سبز ھی جلتی نظر آتی ھے) اور کمپیوٹر سٹارٹ نہیں ھوتا۔۔

پھر میں پاور سوئچ نکال کر آن آف کا بٹن دباتا ھوں تو سرخ بتی جل کر بجھ جاتی ھے یعنی کہ سوئچ نکالنے کے بعد بھی کمپیوٹر میں کرنٹ موجود رہتا ھے جو کہ آن آف کا بٹن دبانے سے ختم ھو جاتا ھے۔۔۔

پھر میں دوبارہ سوئچ لگا کر 3 سکینڈ کے اندر اندر آن آف کا بٹن دبا دیتا ھوں تو کمپیوٹر سٹارٹ ھو جاتا ھے۔ اگر 3 سکینڈ سے زیادہ وقت گزر جائے پھر کمپیوٹر سٹارٹ نہیں ھوتا اور سرخ بتی جلنا شروع ھوجاتی ھے۔۔

برائے مہربانی اس کی تشخیص کریں۔۔۔
Dear its problim of your power supply if its possible to change the capistor of power supply, its only the reason that your computer is not power up

Ok i also wants to explain the reason that the caps property is just to hold the current within 3 second you are able to power up after that you are not
coz caps loose their current and proper current is not supplied by power supply

2ndly the power is you cpu is just due to this that the monitor cable is plugged in, its only the reason that there is still current in you system

Please check it and update me i am waiting for your response.

i can also type in urdu if there is any prob please let me know i am waiting for your response

Regards

Yashaka
yashaka آف لائن ہے  
پرانا 21-07-08, 09:25 PM   #6
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انجینیر کو نہیں سمجھ آئے گی کسی ماجے کو دیکھائیں بلکہ وہ سونگ کر ہی بتلا دے گا
اس لیئے تو آپ سے رابطہ کیا ھے عبدالقدوس بھائی جان۔۔
چاند آف لائن ہے  
پرانا 21-07-08, 09:43 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

پھر کیا بنا
محمدخلیل آن لائن ہے  
پرانا 21-07-08, 09:51 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

لگتا ہے بھائی کا مسلہ حل ہوگیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 21-07-08, 10:07 PM   #9
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yashaka مراسلہ دیکھیں
Dear its problim of your power supply if its possible to change the capistor of power supply, its only the reason that your computer is not power up

Ok i also wants to explain the reason that the caps property is just to hold the current within 3 second you are able to power up after that you are not
coz caps loose their current and proper current is not supplied by power supply

2ndly the power is you cpu is just due to this that the monitor cable is plugged in, its only the reason that there is still current in you system

Please check it and update me i am waiting for your response.

i can also type in urdu if there is any prob please let me know i am waiting for your response

Regards

Yashaka
شکریہ یاشاکا جی۔۔ آپ کا نام لکھتے ھوئے بڑا عجیب لگ رھا ھے۔۔ ویسے اس ک مطلب کیا ھے۔۔
میں کپیسٹر تبدیل کر کے دیکھتا ھوں۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
پرانا 21-07-08, 10:09 PM   #10
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
پھر کیا بنا
ابھی تک تو کچھ بھی نہیں بنا جناب
چاند آف لائن ہے  
پرانا 21-07-08, 10:10 PM   #11
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے بھائی کا مسلہ حل ہوگیا ہے
نہیں جناب ابھی نہیں ھوا
چاند آف لائن ہے  
پرانا 21-07-08, 11:10 PM   #12
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاند مراسلہ دیکھیں
شکریہ یاشاکا جی۔۔ آپ کا نام لکھتے ھوئے بڑا عجیب لگ رھا ھے۔۔ ویسے اس ک مطلب کیا ھے۔۔
میں کپیسٹر تبدیل کر کے دیکھتا ھوں۔۔۔
کیا عجیب لگا ؟
کپیسٹر تبدیل کر کے بتا دینا
yashaka آف لائن ہے  
پرانا 22-07-08, 09:27 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چاند مراسلہ دیکھیں
اس لیئے تو آپ سے رابطہ کیا ھے عبدالقدوس بھائی جان۔۔
مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 22-07-08, 10:39 AM   #14
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

سلام،

چاند بھائی مندرجہ زیل معلومات فراہم کریں۔
1۔مدربورڈ کا نام بمعہ کمپنی
2۔پراسیسر کی رفتار کیا ہے؟
3۔ریم کتنی ہے؟
4۔اگر اے جی پی لگا ہوا ہے تو کونسا ہے نام بتائیں۔
5۔ کیسنگ کونسی استعمال کررہے ہیں یعنی برانڈیڈ یا لوکل؟
6۔ کیا پاور سپلائی الگ سے خریدی تھی یا کیسنگ میں لگی ہوئی آئی تھی؟
7۔ہارڈ ڈرائیوز کتنی ہیں اور ساٹا ہیں یا آئی ڈی ای؟
8۔ سی ڈی یا ڈی وی ڈی رومز یا راائیٹرز کتنے ہیں (ایک یا دو)؟
9۔ مانیٹر کونساہے؟
10۔کی بورڈ کونسا ہے نام بتائیں؟
11۔ ماؤس آپٹیکل ہے یا بال والا؟ اور کمپنی کونسی ہے؟

ترتیب یہی رکھیے گا۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 22-07-08, 08:20 PM   #15
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر پاور آن آف پرابلم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

چاند بھائی مندرجہ زیل معلومات فراہم کریں۔
1۔مدربورڈ کا نام بمعہ کمپنی
2۔پراسیسر کی رفتار کیا ہے؟
3۔ریم کتنی ہے؟
4۔اگر اے جی پی لگا ہوا ہے تو کونسا ہے نام بتائیں۔
5۔ کیسنگ کونسی استعمال کررہے ہیں یعنی برانڈیڈ یا لوکل؟
6۔ کیا پاور سپلائی الگ سے خریدی تھی یا کیسنگ میں لگی ہوئی آئی تھی؟
7۔ہارڈ ڈرائیوز کتنی ہیں اور ساٹا ہیں یا آئی ڈی ای؟
8۔ سی ڈی یا ڈی وی ڈی رومز یا راائیٹرز کتنے ہیں (ایک یا دو)؟
9۔ مانیٹر کونساہے؟
10۔کی بورڈ کونسا ہے نام بتائیں؟
11۔ ماؤس آپٹیکل ہے یا بال والا؟ اور کمپنی کونسی ہے؟

ترتیب یہی رکھیے گا۔

وسلام
یار یہ سب معلومات کیسے پتہ چلیں گی؟
اےجی پی کیا ھوتی ھے؟

جناب یہ compac برانڈ کا سسٹم ھے۔۔
باقی معلومات پتہ کر کے سینڈ کرتا ھوں
چاند آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
agp, bios, com, compaq, computer, cpu, کمپیوٹر, نظر, ممکن, اسکرین, بھائی, تصویر, جواب, حل, رفتار, عبدالقدوس, عدنان, صاف, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 11-01-10 11:01 PM
مقابلہ کمپیوٹر (نومبر) wajee کمپیوٹر کی باتیں 63 26-11-09 12:41 PM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
کمپیوٹر انجینیئرز کیلیئے نوکری ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 28-01-09 05:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger