واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کو ئی میری مدد کر سکتا ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-09, 08:01 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 521
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کو ئی میری مدد کر سکتا ھے

کو ئی میری مدد کر سکتا ھے

اسلام و علیکم:

میں ویب سائٹ بنانا رہی ہوں Front Page Software پر ۔ میں سائٹ
پر ممبرز کے لیئے رجسٹر فارم اور Login کی Option دینا چاہتی ہوں۔ لیکن مجھے یہ Option دینا نہیں آرہی۔ کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ کس طرح لگاتے ہیں۔
آصمہ آف لائن ہے   Reply With Quote
آصمہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 12:15 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

و علیکم سلام
اس کے لیے آپ کو اے ایس پی یا پی ایچ پی آنی چاہیے۔ کیونکہ وہ ڈیٹا بیس کو ہینڈل کرتی ہیے۔
اس کے لیے آپ ہماری پی ایچ پی کلاس کو اٹینڈ کریں۔
اور اس کے علاوہ نیٹ پر بہت سارے سکرپٹ ہیں جو فری میں مل جاتے ہیں اور اس کو اپ اپنی سائٹ پر اپلائی کر سکتی ہیں،
اس کے علاوہ کوئی اور چیز پوچھنی ہو تو ہم حاضر ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-09), محمدعدنان (14-07-09), رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 05:46 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 23
کمائي: 521
شکریہ: 3
17 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل صاحب آ کا بہت شکریہ اور کیا آپ مجھے یہ بتا سکتے کہ میں کس keyword سے
یہ سکرپٹ Search کر سکتی ہوں۔۔ یا آپ مجھے search کر کے لنک send کر دے اور kinkly یہ بھی بتادے کہ ان سکرپٹ کو کس طرح Front Page کو use کرنے میں کس طرح اینٹر کرنا ھے۔ pls مجھے step by step بتادے مجھے آپ کی help کی بہت ضرورت ھے۔

میرے پاس ٹائم کم ھے ویب سائٹ کے ٹوپک پر ایک assignment تیار کرنی ۔
میں آپ کے food full reply کا انتظار کر رہی ہوں۔
آصمہ آف لائن ہے   Reply With Quote
آصمہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 05:55 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہن پتہ نہیں کے آپ کی کمپیوٹر نالج اور ایکسپرٹیز کیسی ہیں؟ کیونکہ یوزر کے لیئے فارم بناتے وقت "ڈیٹا بیس" کی ضرورت پڑے گی اور اگر آپ ڈیٹا بیس کے بارے میں اچھی معلومات نہیں رکھتیں تو شاید پھر ہم آپ کی کوئی مدد نا کرسکیں۔
بہرحال آپ مندرجہ ذیل لنکس کو وزٹ کریں:
http://office.microsoft.com/en-us/fr...617231033.aspx
FP97: How to Use the Script Wizard with FrontPage
How to Make Web Forms With MS FrontPage | eHow.com
Introduction to FrontPage Database Features
Setting HTML form action in Microsoft FrontPage
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 06:04 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بہن پتہ نہیں کے آپ کی کمپیوٹر نالج اور ایکسپرٹیز کیسی ہیں؟ کیونکہ یوزر کے لیئے فارم بناتے وقت "ڈیٹا بیس" کی ضرورت پڑے گی اور اگر آپ ڈیٹا بیس کے بارے میں اچھی معلومات نہیں رکھتیں تو شاید پھر ہم آپ کی کوئی مدد نا کرسکیں۔
بہرحال آپ مندرجہ ذیل لنکس کو وزٹ کریں:
http://office.microsoft.com/en-us/fr...617231033.aspx
FP97: How to Use the Script Wizard with FrontPage
How to Make Web Forms With MS FrontPage | eHow.com
Introduction to FrontPage Database Features
Setting HTML form action in Microsoft FrontPage
سلام بھائی یہ ایسے ممکن نہیں ہے۔۔۔۔
ان کو ایک مکمل ڈیٹا بیس سائٹ چاہیے۔
اس کے لیے عاصمہ کو ایکسس آنی چاہیے تاکہ اس میں ڈیٹا بیس بنا سکیں تاکہ یورز کی انفارمیشن ان میں محفوظ ہو جائے پھر فرنٹ پیج کو اس کے ساتھ منسلک کرنا ہوتا ہے۔
اگر آپ کو کچھ علم ہے
ایکسس کا
اے ایس پی کا
اور فرنٹ پیج کا
تو اپ کے لیے سب سے بہترین یہ ہے اور اس سے اچھا کوئی نہیں ہو سکتا۔
پلیز اس کو ڈیٹیل سے پڑھیں اور آپ کر سکتی ہی۔
How to use a database for user names and passwords in FrontPage 2000
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 06:21 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا موقف بھی یہی ہے خلیل بھائی،
میں آپ سے متفق ہوں
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (01-07-09), رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 06:33 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 07:15 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آصمہ بہن جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں آپ کو شاید اسائنمنٹ وغیرہ کے لیئے یہ چاہیئے فرنٹ پیج میں میں نے کبھی کچھ نہیں کیا اس لیئے مجھے اس بارے میں معلوم نہیں ہے جہاں تک میرا خیال ہے اگر آپ آفس 2003 استعمال کر رہی ہیں تو اس میں آپ ٹول باکس کا آپشن لاکر وہاں سے کچھ کر سکتی ہیں ابھی ٹھیک سے نہیں کہہ سکتا ۔میرے پاس فرنٹ پیج ااس وقت ہے نہیں ورنہ میں آپ کو بتا دیتا
اور باقی شاہد بھائی اور خلیل بھائی نے آپ کو بہتر مشورہ دیا ہے ڈیٹا بیس کے بغیر آپ لاگن کا کیا کریں گی ۔ اگر صرف پیج ہی بنانا ہے تو وہ آپ کر سکتی ہیں لیکن اگر ڈیٹا کی اینٹری وغیرہ بھی کروانی ہے تو وہ ذرا مشکل ھوگا۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-09), پاکستانی (12-07-09), محمدخلیل (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 08:39 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی حد تک تو مسئلہ حل ہو گیا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (01-07-09)
پرانا 12-07-09, 12:05 AM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم۔ اگر آپ کچھ مزید معلومات دیں تو میں‌آپ کی مدد کر سکتا ہوں ۔ کہ کیا صرف ای میل login , registration کے لئے آپشن چاہیے یا کمیونٹی ویب کے لئے۔ اور آپ کی ویب رجسٹرہے یا فری سرور پر بنانا رہی ہیں۔

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-09), رضی (12-07-09)
پرانا 12-07-09, 05:30 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام دوستو نے بہت اچھے جواب دیئے لیکن میں اپنی سوچ کا لیول کم کرتا ہوں یہاں رکن کے سوال سے ہی یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ انہیں ڈیٹابیس کے بارے میں بہت کم معلومات ہے اس لیے جواب دینے والے کو یہ بات مدنظر رکھتا ہوئے سوال کرنے والے کو کنفیوژن سے بچنے میں مدد دینے کی کوشش کرتا ہوں دیکھتے ہیں کسقدر مثبت ثابت ہوتا ہے

عاصمہ جی اور ایسے بہت سے ساتھی جن کو ڈیٹا بیس کے بارے میں معلومات نہیں ایک دور میں مجھے بھی نہیں‌تھی کافی کپ والوں نے ایک سافٹ وئیر بنایا ہوا ہے جس میں ہم صارف کے کھاتہ جات کو ترتیب دے سکتے ہیں اور کسی خاص ربط پر رساءی دے سکتے ہیں



مزید معلومات کہ لئے یہاں دیکھیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-07-09), وجدان (26-07-09), منتظمین (12-07-09), محمدخلیل (12-07-09), مزمل فاروق (12-07-09), رضی (12-07-09)
پرانا 12-07-09, 07:45 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: Lahore
مراسلات: 18
کمائي: 757
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بیت اچی sharing ھے۔

Last edited by راشد نیاز; 12-07-09 at 07:47 PM.
راشد نیاز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, database, forms, frontpage, images, php, software, فارم, فری, کمپیوٹر, پی ایچ پی, ویب, مکمل, ممکن, معلوم, website, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, حل, سافٹ, صارف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger