واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کو نسا ہارڈ ڈرائیو بہترین ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-09, 09:16 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کو نسا ہارڈ ڈرائیو بہترین ہے

کو نسا ہارڈ ڈرائیو بہترین ہے

میں ایک ہارڈ ڈرایئو لینا چاہتا ہوں500جی بی یا 1000جی بی۔کس کمپنی کا بہترین ہارڈ ڈرایئو ہو گا۔چند دن پہلے میرا 500جی بی کا ہارڈ ڈسک خراب ہو گیا تھا۔

Last edited by yousafdummar; 26-12-09 at 09:22 PM.
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-09, 09:28 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سی گیٹ کمپنی کا لے لیں۔ باقی الیکٹرونکس آئٹم ہیں خراب تو ہونا ہی ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-12-09)
پرانا 27-12-09, 02:18 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسٹرن ڈیجیٹل آزما لیں، میں نے اس برانڈ کی کافی استعمال کی ہیں اگر کوئی زیادہ پنگا نہ کیا جائے تو خراب نہیں ہوتی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-09), فیصل ناصر (28-12-09), فرحان دانش (27-12-09)
پرانا 27-12-09, 08:09 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسٹرن ڈیجیٹل یا سی گیٹ؟
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-12-09, 10:38 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسٹرن ڈیجیٹل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-09, 03:11 AM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسٹرن ڈیجیٹل بہتر ہے
ویسے میں نے سنا ہے ویسٹرن ڈیجیٹل کو بھی سی گیٹ نے خرید لیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-09, 03:23 AM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ پہلے ایک سروو موٹر اسٹیبلئزر لگاو اور اس کی پاور آن لائن UPS میں دو پھر کوئی بھی ہارڈ ڈرائو لگاؤ کولنگ سہی ہے تو بلکل سہی چلے گی۔
ہارڈ ڈرائو خراب ہونے کی میرے پاس سب سے بڑی وجہ اسٹیبلئزر اور UPS تھی جب سے لگایا ہے اب سب سیٹ ہے،
اللہ کے حکم سے کوئی ڈرائو پرابلم نہیں کرتی بس کولنگ کا دیہان رکھتا ہوں۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-12-09)
پرانا 29-12-09, 12:43 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
آپ پہلے ایک سروو موٹر اسٹیبلئزر لگاو اور اس کی پاور آن لائن UPS میں دو پھر کوئی بھی ہارڈ ڈرائو لگاؤ کولنگ سہی ہے تو بلکل سہی چلے گی۔
سروو موٹر اسٹیبلئزر یہ کس طرزکا ہوتا ہے؟ اس کا کام کیا ہوتا ہے کوئی امیج اٹیچ کر دیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (29-12-09)
پرانا 29-12-09, 07:09 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
سروو موٹر اسٹیبلئزر یہ کس طرزکا ہوتا ہے؟ اس کا کام کیا ہوتا ہے کوئی امیج اٹیچ کر دیں
بھائی السلام علیکم،
"سروو موٹر اسٹیبلئزر" پر پیسے خرچ کرنے سے بہتر ہے کہ ایک سستا سا "UPS" لے لیں!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (29-12-09), فیصل ناصر (29-12-09)
پرانا 29-12-09, 09:45 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
سروو موٹر اسٹیبلئزر یہ کس طرزکا ہوتا ہے؟ اس کا کام کیا ہوتا ہے کوئی امیج اٹیچ کر دیں
میں کوشش کرتا ہوں موبائل سے پکچر لے کر لگاتا ہوں تھوڑا انتظار کریں شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی السلام علیکم،
"سروو موٹر اسٹیبلئزر" پر پیسے خرچ کرنے سے بہتر ہے کہ ایک سستا سا "UPS" لے لیں!
سروو موٹر اسٹیبلئزر میرے خیال سے اتنا مہنگا نہیں،
باہر کے UPS ریگل مارکیٹ میں کسی دکان دار کے پاس ہے ONLINE UPS ہیں (میرے خیال سے 7000 کہے تھے اس نے ڈرائی بیٹری والے ہیں) بیک اپ اتنا نہیں 20 منٹ ہو گا لیکن سسٹم پر چھٹکا نہیں آنے دیتے لیکن اسٹیبلئزر تو ضروری ہے میں نے خالی UPS استعمال کر کے بھی دیکھا ہے۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-09, 09:52 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
سروو موٹر اسٹیبلئزر میرے خیال سے اتنا مہنگا نہیں،
باہر کے UPS ریگل مارکیٹ میں کسی دکان دار کے پاس ہے ONLINE UPS ہیں (میرے خیال سے 7000 کہے تھے اس نے ڈرائی بیٹری والے ہیں) بیک اپ اتنا نہیں 20 منٹ ہو گا لیکن سسٹم پر چھٹکا نہیں آنے دیتے لیکن اسٹیبلئزر تو ضروری ہے میں نے خالی UPS استعمال کر کے بھی دیکھا ہے۔
PUMA کا سروو موٹر اسٹیبلئزر شاید 1200 یا 1300 کا مل جائے گا!
ڈرائی بیٹری والے نئے UPS میں‌اسٹیبلئزر کی خصوصیات ہوتی ہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (29-12-09)
پرانا 29-12-09, 10:24 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں یہ اسٹیبلئزر استعمال کرتا ہوں

stab.jpg
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-12-09)
جواب

Tags
ہونا, ہوتی۔, ہے۔, ہارڈ, کوئی, کمپنی, گیٹ, پہلے, یا, ڈیجیٹل, ڈرائیو, ڈسک, لیں۔, لینا, لے, چاہتا, نسا, آئٹم, آزما, استعمال, بہترین, بی, باقی, جائے, خراب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) افتخاراحمد کتاب گھر 19 09-05-10 02:09 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger