واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کپمویٹر وائرس سے پاک کیسے کروں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-08, 11:56 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کپمویٹر وائرس سے پاک کیسے کروں؟

کپمویٹر وائرس سے پاک کیسے کروں؟

میرے کمپیوٹر میں‌ایک وائرس داخل ہوگیا ہے جس نے مائی کمپیوٹر اور مائی ڈاکیومنٹس کو ری نیم کرکے
Ahsan's Document۔Ahsan's Computer کردیا ہے کمپیوٹر چلنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
اے وی جے اور ایواسٹ دونوں‌ٹرائی کرچکا ہوں‌لیکن وائرس ہے کہ ختم نہیں‌ہوتا۔
برائے مہربانی مدد کریں ۔مشکور رہوں‌گا۔
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 12:10 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کپمویٹر وائرس سے پاک کیسے کروں؟

بھائی اس لنک سے کوشش کریں۔
http://techspec-gec.blogspot.com/200...ve-ahsans.html

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 03:59 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کپمویٹر وائرس سے پاک کیسے کروں؟

شکریہ جناب میںچیک کرتا ہوں۔
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 10:19 AM   #4
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کپمویٹر وائرس سے پاک کیسے کروں؟

سلام،

مائی کمپیوٹر اور مائی ڈاکیومنٹس کو تو آپ رجسٹری میں سے بھی جاکر ری نیم کرسکتے ہیں۔ اینٹی وائرس کے زریعے صاف تو ہوجائے گا مگر انکو ری نیم خود ہی کرنا ہوگا۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 12:31 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کپمویٹر وائرس سے پاک کیسے کروں؟

ِآپ بسمہ اللہ پڑھ کر تین دفعہ اپنے کمپیوٹر کو دھو لیں۔۔۔


















سوری بھائی آپ کوئی اچھا سا اینٹی استعمال کریں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, computer, کمپیوٹر, پاک, وائرس, اللہ, بھائی, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
I D M سے یوٹیوب ویڈیو کیسے ڈاون لوڈ کروں؟ ایکسٹو Ask Experts ماہرین کی رائے 2 18-02-11 01:55 PM
یو ایس بی سے ونڈو سیون انسٹال کیسے کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 4 15-12-10 10:05 PM
ورک گروپ نیٹ ورک کو کیسے مانیٹر کروں؟ فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 5 06-10-09 12:20 PM
ونڈو XP کاپی شدہ پیک سے کیسے انسٹال کروں؟ yousafdummar Ask Experts ماہرین کی رائے 13 28-09-08 11:03 PM
میرا فولڈر ڈیلیٹ ہوگیا ہے، واپس کیسے لاوں؟ سجاد ملیک Ask Experts ماہرین کی رائے 4 06-08-08 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger