| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کچھ عرصہ پہلے تک جب میں پاک نیٹ کا سائٹ کھولتاتھا تو اس کا ڈیفالٹ فونٹ " اردو نسخ ایشیا " ہوتا تھا لیکن اب اس کی تحریر جمیل نوری نستعلیق میں ظاہر ہوتی ہے۔کیا وجہ ہے؟؟
دوسری بات میں نے ایک جگہ ویب ڈویلپمنٹ کورس میں داخلہ لیا ہے ۔اور آزمائشی طورپر ایک نیوز سائٹ بنا رہا ہوں۔ کیا میں اس میں بی بی سی کا مذکورہ فونٹ استعمال کرسکتا ہوں ۔؟ کیا بی بی سی نے اس کے عام استعمال کی کھلی اجازت دی ہے ؟کیونکہ کچھ سائٹ اور فورمز اس کو اب تک بلا کھٹکے استعمال کررہے ہیں۔جیسے ڈوئچے ویلے،اردو محفل ، اردو انسٹیٹیوٹ اور کچھ عرصہ پہلے تک خود ہماری یہ پاک نیٹ۔ اس سے کا پی رائٹ ایکٹ کا کوئی مسئلہ تو کھڑانہیں ہوگا میرے لیے؟؟؟؟ |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-10-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں کاپی رائٹ کا کوئی مسلہ نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ فانٹ یورز کی ذمہ داری ہے اپکی نہیں۔ اب وہ فونٹ بی بی سی کے لیے ڈونلوڈ کرتا ہے یا پھر اپکی سائٹ کے لیے اس کے اپ ذمہ دار نہیں ہیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میرا مطلب یہ ہے کہ اگر میں ( سائٹ اونر) سائٹ کا ڈیفالٹ فانٹ بی بی سی والا اختیار کروں تو کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی تو نہیں ہوگی۔؟؟؟ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-10-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
1۔نفیس نسخ 2۔ نفیس نستعلیق 3۔ نفیس پاکستانی نسخ 4۔نفیس ویب نسخ 5۔ تھوما بی بی سی کا فانٹ تو اس میں مجھے کہیں نظر نہیں آیا ۔ |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-10-10) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
Urdu Naskh Asiatype بی بی آج بھی وہی استعمال کر رہی ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے تو
(asunaskh.ttf) بی بی سی میں استعمال ہوتا ہے نیچے دیا گیا فونٹ میں وہیں سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے آپ چیک کرکے بتائیں asunaskh.rar
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-10-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (18-12-10), عبیداللہ عبید (18-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
زارا بہن وعلیکم السلام یہ تو وہی منتظمین والا جواب ہے یعنی ڈھاک کے وہی تین پات۔ البتہ معظم بھائی کا مشورہ قابلِ غور ہے، جس سے دفاع کا راستہ آدمی کو معلوم ہوجاتا ہے تاہم یہ بھی کوئی تسلی بخش امر نہیں ہے ۔ لیکن جہاں تک مجھے معلوم ہے اس معاملے میں صحیح آگاہی یا قانون سے متعلق واقفیت کسی کے پاس بھی نہیں کیونکہ ایک دو قانون دانوں سے بھی اس موضوع پر بات ہوئی وہ بھی کچھ اس طرح جواب دینے لگےکہ : " نہیں ہونا چاہیے " " نہیں ہوگا کچھ " " شاید اس کے بارے میں کوئی قانون ابھی تک نہیں بنا" وغیرہ وغیرہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, فورمز, ہماری, کھلی, کوئی, کورس, پہلے, پاک, ویب, وجہ, لیا, نیوز, نستعلیق, محفل, اپنی, اجازت, اردو, استعمال, بی, بنا, تحریر, جگہ, خود, دی, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کسی بھی ویب سائٹ کے لوڈنگ ٹائم کا موازنہ کریں | عبدالقدوس | ویب سائٹس کا جائزہ | 43 | 07-02-11 03:50 PM |
| انڈیا کے ڈرامے تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں ایک یہ بھی دیکھ لیں۔ | منتظمین | میرا پاکستان | 54 | 27-08-10 12:43 AM |
| جس نے کسی مجاہد کو تیار کیاتو گویا اس نے بھی جہاد کیا | میاں شاہد | جہاد | 36 | 04-08-10 12:36 PM |
| کسی بھی ویب سایٹ کے لوکیشن کے بارے میں جانئے | عدنان دانی | ویب سائٹس کا جائزہ | 8 | 09-11-09 09:54 PM |
| درخواست: کوئی ویب بلاگ استعمال کرنے کے ٹیوٹوریل بھی دیں | اسد-ر | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 5 | 14-11-08 04:49 PM |