| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اپنے ڈی پارٹیشن میں پرمیشن لگائی تھی جب میں نے پرمیشن ہٹائی تو اُلٹ ہی ہو گیا میں اپنے ڈی پارٹیشن کے کوٕئی سے بھی فولڈر کو اوپن کرتا ہو تو یہ ایرر شو ہو جاتا ہے میں نے سب کچھ کر لیا لیکن یہ مجھ ایڈمینسڑیڑ تک کو اسکو اوپن کرنے کی اجازت نہیں دے رہا ہے یہ کیسے حل ہو گا میں نے سب کچھ کر لیا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا یہ پارٹیشن این-ٹی-ایف-ایس ہے؟ِ سیکیوریٹی ٹیب میں ایڈوانس پر جاکر چیک کریںکہ اس فولڈر کا اونر کون ہے؟ اس کی اونرشپ ایڈمنسٹریٹر کو دے کر چیک کریں کہ کیا یہ مسئلہ پھر بھی آتا ہے؟
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (07-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی پارٹیشن فیٹ پر ہے اور اونر میں ہی یعنی کے ایڈمینسڑیڑ سب کچھ کر لیا سب پر چیک لگا دیا لیکن فولڈر جس پر بھی کلک کرتا ہو وہی اوپر والا ایرر شو ہو رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اور کام یہ چیک کریںکہ کیا ڈی ڈرائیو شئیرڈ ہے کہ نہیں؟اگر ہے تو شئیرنگ ہٹا کر پھر کسی فولڈر کی اونرشپ یا تو ایڈمنسٹریٹر کر دیں یا ایڈمن گروپ کو تمام رائٹس دے کر دیکھیں۔
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (07-01-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ تو بڑا پنگا کر دیا آپنے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طاھر بھائی میں یہ بھی کر چکا ہو every one پر بھی چیک لگا مکلمل اختیارت دے دیا ہے لیکن ایرر یہ ہی شو ہو رہا ہے میں نے نئی ونڈوز بھی کر لی لیکن یہ پھر بھی وہی اوپشن شو کرا رہا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی کچھ نہیں ہو چاہے آپ دس بار بھی ونڈو انسٹال کر لو،
یہ آپ کو خود سہی کرنا پڑے گا، اس کے لیے کوئی سوفٹ وئیر یا انٹی وئیرس بھی نہیں کام کرے گا، کنٹرول پینل میں جاؤ Administrative Tools کھولو، اب Local Security Policy کھولو، اس میں Local Policies میں Security Options میں ایک اپشن نظر آئے گا، Network access:Sharing and security model for local accounts کی پراپرٹیس لو وہاں Guest Only ہوا ہو گا اس کو چینج کر کے Classi-local users authenticateas themselves پر کردو اور اپلائی کرکے سب بندکر دو۔ |
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (07-01-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
D Drive کی پراپرٹی لے لو اس میں Security میں جاؤ نیچے Advanced پر کلک کرو
![]() ایسی کچھ نظر آئے گا Owner میں جاکر Administratrors پر کلک کر کے ok کردیں اور پروپرٹیس کو ok کردیں بند ہو جائے گی اور پھر دوبارہ کھولیں پراپردٹیس پھر Security میں جاؤ نیچے Advanced پر کلک کرو اب کے permissions میں Add دباؤ پھر سب سے نیچے ایک اور Advanced نظر آئے گا اس کو دباؤ ![]() تو یہ آجائے گا اسے Ok کرو گے تو پرمیشن کی پوچھے گا وہاں صرف ایک پر Full Control میں Allow پر چیک لگا دو اور Ok کر دو اور سب کو بھی Ok کر کے باہر آجاو، اب Drive کھول جائے گی مگر فولڈر اور کوئی فائل نہیں کام کرے گی |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر فولڈر پر ون بائے ون اسی طرح کرنا پڑے گا، پھر فولڈر بھی کھولنے لگیں گے، مگر فائل کام نہیں کرے گی،
اب ون بائے ون ہر فائل کو اسی پراسس سے گزارنا پڑے گا پھر فائل بھی کام کرنے لگے گی۔ اب کوئی اور مسلہ ہو تو پوچھ لینے میںکوئی حرج نہیں |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے وقاص بھائی آپ نے کسی سافٹ ویئر کے ساتھ فولڈر کو لاک کیا تھا یا ونڈو کے ذریعے۔ دونوں صورتوں میں ڈاس والا طریقہ کام کرے گا۔ لیکن ڈاس ونڈو آپریٹنگ سسٹم کے اندر والا نہیں بلکہ کمپیوٹر کو کسی بھی بوٹ ایبل سی ڈی سے بوٹ کروا لیں اور ڈاس میں آ جائیں جیسےWindows98کی سی ڈی وغیرہ۔ وہاں سے آپ اس فولڈر کو ایکسس کر سکتے ہیں اور اس میں موجود تمام ڈیٹا کو موو یا کاپی کر سکتے ہیں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | J.S (07-01-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آسان تریقہ HardDisk Format ہے اس کے علاوہ مجھے نہیں معلوم اس کا کوئی اور حل آپ ایک فولڈر پر کرکے تو دیکھو اگر کام کرتا ہے تو بتاؤ
میرے ساتھ بھی یہی ہوا تھا 6 ماہ گزر گئے اب تک کچھ فائل نکلتی رہتی ہیں جو ورک نہیں کر رہیں اگر آپ کو کوئی اس سے آسان حل ملے تو مجھے بھی بتاؤ میرا مسلہ بھی حل ہو جائے گا ورنہ جب تک نہیں ملتا تب تک اس سے ہی کام چلاؤ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ جاوید بھائی آپ نے اتنی محنت سے بتایا لیکن میں یہ سب کچھ کر چکا ہو جب کچھ بھی نہیں ہوا تو میں نے ادھر پوسٹ کر دیا اب بھی وہی ایرر شو ہو رہا ہے جبکہ میرا ڈیٹا بہت اہم ہے۔ ایک ایک پر یہ سب کچھ کر لیا جبکہ میں نے تو پرمیشن صرف پارٹیشن پر لگائی تھی ایک ایک کر کے ہٹانا پڑھ رہی ہے
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فولڈر, ہے؟؟؟, کیسے, کلک, کرتا, پارٹیشن, ڈرائیو, لگا, لگائی, لیکن, لیا, چیک, مسئلہ, اپنے, ایف, این, ایرر, اوپن, اجازت, بھائی, جاتا, حل, دیں, دے, شو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ کون ہے؟؟؟ | ام طلحہ | گپ شپ | 80 | 27-11-10 12:56 PM |
| کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟ | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 13 | 13-11-10 07:20 PM |
| کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ | محمدعدنان | گپ شپ | 6 | 25-10-10 11:51 AM |
| یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ | فرحان دانش | خبریں | 4 | 01-12-09 06:44 PM |