واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کیا مسئلہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 01:16 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا مسئلہ ہے

کیا مسئلہ ہے

کورل ڈرا کے کچھ اوپشن کام نہیں کر رہیں ہیں میں ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال بھی کیا لیکن یہ کام نہیں نہیں کر رہیں ہیں پورٹ ایبل بھی رن نہیں ہو رہا کیا مسئلہ ہے
Attached Thumbnails
1.jpg  
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 05:04 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے اسکو بھی دیکھ لوں کیوں ڈس ایبل ہیں یہ اوپشن چلتے چلتے پتہ نہیں کیا ہو گیا اسکو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 07:02 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ارے اسکو بھی دیکھ لوں کیوں ڈس ایبل ہیں یہ اوپشن چلتے چلتے پتہ نہیں کیا ہو گیا اسکو
وجی پتہ نہیں آپ کے مسئلے کا حل کسی کے پاس نہیں یا آپ کو نہیں بتارہے ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 07:21 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو نہیں معلوم اسکا حل کیا ہے ویسے نیٹ پر سرچ کرنے پر کورل فوٹو پینٹ کے بارے میں یہ مسئلہ بیان کیاگیا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 07:32 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوگل پر بھی سولشن نہیں ہے اسکا پورٹ ایبل بھی ڈیس ایبل دے رہا ہے یہی اوپشن
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 11:39 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھمم کمپیوٹر پر نیا یوزر بنائیں اور اس میں استعمال کرکے دیکھیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 12:17 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ بھی کر لیا تھا میں نے اب تو رن بھی نہیں ہو رہا ہے splash screen آ کر بند ہو جاتی ہے اور سوفٹ ویر اوپن ہی نہیں ہو رہا ہے جبکہ پی سی میں وائرس بھی نہیں‌ ہے دو دو بار ان انسٹال کر کے انسٹال کر لیا اب تو اسپیلش اسکرین شو کر کر بند ہو رہا ہے وہ بھی نہیں‌ کھل رہا ہے ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 12:36 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوفٹ وئر کی نئی کاپی لیں
لگتا ہے کوئئ فائل کرپٹ ہو گئی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 12:41 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو تین دفعہ نیو ڈانلوڈ کر کے کر لیا اور پورٹ ایبل بھی لیکن یہ منحوس نخرے کر رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 12:45 PM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اَن انسٹال کریں
رجسٹری کلین کریں
سابقہ انسٹالیشن کے سارے فولڈر اور فائلیں ختم کریں

دوبارہ فریش انسٹالیشن کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 01:11 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,217
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی یہ بھی کر لیا لگتا ہے اپنی قسمت میں آج نہیں چلے گا اب میں تعزیہ دیکھنے جا رہا ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-12-10)
جواب

Tags
quote, فوٹو, کورل, گوگل, پورٹ, پاس, پتہ, ڈرا, ڈس, لیکن, لوں, چلتے, مسئلہ, مسئلے, معلوم, ایبل, انسٹال, ارے, اسکو, حل, دیکھ, دوبارہ, دے, رہیں, رن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger