| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
یعنی کے آپ نے ڈومین خریدا ہو پر اس کو استعمال نہ کیا ہو؟
اگر ہے تو پلیز مجھ سے رابطہ کریں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی میرے پاس 3 تھیں لیکن اب ان کو استعمال کر رہا ہوں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بتائیں اپ کیا کر سکتے ہیں میرے پاس سو سے زائد ہیں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
منتظمین بھائی سے ایک سوال ہے۔۔۔
میںکبھی ڈومین سے متعلقہ کاروبار سے منسلک نہیں رہا۔ اس لیے میرے علم میںنہیںکہ یہ کیا کاروبار ہے، یہ کیوں کیا جاتا ہے ، اس کے فوائد کیا ہیں۔ لیکن کچھ لوگ اس کاروبار سے متعلقہ ہیں جن میںسے آپ بھی ایک ہیں۔ کیا آپ اس کے متعلق کچھ باتیں بتائیں گے جو نہ جاننے والے یوزرز کے لیے مفید ہوں۔ اگر کوئی اس کاروبار کی طرف آنا چاہتا ہے تو اسے کیا کرنا ہو گا۔ کس قدر انویسٹمینٹ درکار ہو گی۔ اب آپ یہ کہہ کر جان مت چھڑا لیں کہ کوئی فائدہ نہیں ٹینشن ہی ٹینشن ہے۔۔۔۔ کوئی بھی بندہ کسی کاروبار سے منسلک تب ہی رہتا ہے جب اس سے اسے کچھ فائدہ ہو رہا ہو۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے جناب یاسر بھائی
چلو منتظمین پائی جی، اپنے تجربات کی روشنی سے اس سوال کو جواب دے کر منور کر دیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس کے پیچھے مقصد میرا تو یہ ہوتا ہے کہ لوگ ہم سے سائٹ اور پروگرام بنوائیں۔ اگر کو ڈومین لیتا ہے تو ساتھ میں ویب سائٹ بنانے کی آفر بھی کی جاتی ہے اور اور اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (14-02-11), محمدعدنان (07-02-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈومیننگ بھی ایک کاروبار ہے۔ لیکن جز وقتی۔ جس میں اپ تھوڑی سے سرمایہ کاری کرتے ہیں جو کہ مناسب وقت پر اپ کو فائدہ دے سکتی ہے۔
1- ایک عمدہ نام مخصوص کرنا 2- اس کی ہر سال فیس دیتے رہنے 3- ڈومین کی عمر بڑھنے سے اس پر کوئی بھی کاروبار شروع کیا جائے تو وہ جلد سرچ میں آجاتا ہے۔ 4- ایک عمدہ نام بعد میں حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اگر کسی دوسرے کو چاہیے اور اپ کے پاس ہو تو اپ اس کو فروخت کر سکتے ہیں۔ 5- کچھ کے نزدیک شوق بھی ہے۔۔۔ 6- لوگ ڈومین لے کر کوئی سکرپٹ ڈال کر گوگل ایڈسینس لگا کر چھوڑ دیتے ہیں اگر نام اچھے ہوں تو وہ اپنا خرچہ نکالتے رہتے ہیں۔ لیکن اس سے کوئی امیر نہیں ہو سکتا ہے۔ یا پھر گھر کا خرچا نہیں چلا سکتا ہے۔ میں نے پاک۔نیٹ فاروق بھائی سے 200 ڈالر کے لگ بھگ خرید کی تھی۔ اس کا مقصد وہی تھا جو اج اس پر ہو رہا ہے۔ لیکن ایک مختاط اندازے کے مطابق صرف ڈومین کا نام ہی 10 سے بیس ہزار ڈالر کا ہے۔ ابھی اپنے ایک کاروبار کے لیے ایک ڈومین خریدنے کا سوچ رہا تھا لیکن اس کی نیلامی 5000 ڈالر سے اوپر چلی گئی تھی جو کہ میں افورڈ نہیں کر سکتا تھا لیکن اگر میرے پاس ہوتے تو میں ضرور خرید لیتا۔ ![]() والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوب روشنی ڈالی ہے
دیگر اشیائے صرف کی طرح یہ بھی ایک چیز ہے ۔ جیسے کوئی چیز یہ سوچ کر خرید لی جائے کہ جب اچھی قیمت لگی تو بیچ دوں گا۔۔۔۔ ویسے منتظمین بھائی وہ ڈومین نیم تو بتا دیں جو 5000 ڈالر تک گیا |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (14-02-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ڈومین کا نام یہ تھا ۔
JTX.com |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (14-02-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائیں !!!!!!!!!!!!!!!!
اس میں ایسا کیا ہے بھائی ؟ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تین کیریکٹر کی ڈؤمین جو کسی بھی کمپنی کا مخفف / یا پھر بذآت خود کمپنی کا نام بننے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
اس نام کو یاد رکھنا اور لکھنا نہائت آسان ہے۔ لیکن اسی نام کے ساتھ .net مین اس کی قیمت 300 سے زائد نہیں ہو گی۔ .org کی قیمت 2 سو کے لگ بھگ اور .info کو شائد کوئی سو میں بھی نہ خریدے۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (14-02-11), احمد بلال (07-02-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
تین لفظی ڈومین ہونے کی وجہ سے اس کی قیمت اتنی زیادہ ہو چکی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہاں چیک کریں کہ ڈومین available ہائے یا نہیں
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (14-02-11), عبدالقدوس (16-02-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
mail9.us
wi3.us کسی نے خریدنے ہیں تو بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں۔۔۔, فوائد, ہے،, کوئی, کس, گا۔, پلیز, پاس, یاسر, یعنی, ڈومین, لیکن, لوگ, استعمال, بھائی, تھیں, تب, جواب, خریدا, درکار, رابطہ, زائد, سو, سوال, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کسی بھی ویب سائٹ کے لوڈنگ ٹائم کا موازنہ کریں | عبدالقدوس | ویب سائٹس کا جائزہ | 43 | 07-02-11 03:50 PM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| 10 منٹ سے زیادہ دورانیہ کی وڈیو اپ لوڈنگ سائیٹ کونسی ہے | فرحان دانش | کمپیوٹر کی باتیں | 6 | 25-02-10 11:31 AM |
| ایکچولی آپ ڈونٹ نو! (وسعت اللہ خان کا بی بی سی پر کالم ) | shafresha | گپ شپ | 8 | 03-04-09 04:38 PM |
| غیراعلانیہ سیاسی پابندیوں کے باعث ہزاروں کارکن گرفتار اور روپوش ہیں، مہاجر قومی موومنٹ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:48 AM |