واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-10, 09:47 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟

کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟

کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟

تو وہ کہاں سے ملے گا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), ناز786 (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 09:51 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی پچھلے دنوں‌یہ سافٹ وئر کریکڈ فارم میں پاک نیٹ پر ہی پیش کیا گیا۔ ڈھونڈ لیں، اگر نہیں‌ملتا تو میں ڈھونڈ دوں گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), محمدخلیل (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 10:17 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو نہیں ملا؟؟؟؟؟؟؟؟/
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-11-10)
پرانا 06-11-10, 10:34 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://pak.net/%D8%B3%D9%88%D9%81%D9...5%D9%84-43727/
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), یاسر عمران مرزا (07-11-10), محمدخلیل (06-11-10), عبدالقدوس (07-11-10)
کمائي نے ابرارحسین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-11-10 محمدخلیل انپیج3،کلک 2010،قرآن پبلشر (مکمل) 100
پرانا 07-11-10, 06:28 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے یہ کام کیسے کرتا ہے ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:41 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ویسے یہ کام کیسے کرتا ہے ؟
ویسے تو یہ انپیج کی طرح ہی کام کرتا ہے ،بس اس میں قرآن پاک کیلئے چند سپیشل فونٹ ہیں ایک اور فیچر بھی اس کےبارے میں سنا ہے کہ اس میں‌قرآن پاک لکھی ہوئی حالت میں‌موجود ہے ،آپ آیت نمبر دے کر جہاں‌سے چاہیں‌شامل کر سکتے ہیں‌،لیکن ابھی تک اس کے بارے میں‌کنفرم نہیں‌ہو سکا۔ یا اس کا طریقہ ہمیں‌معلوم نہیں‌ہوسکا۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), یاسر عمران مرزا (07-11-10), بلال اویسی (13-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:54 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
ویسے تو یہ انپیج کی طرح ہی کام کرتا ہے ،بس اس میں قرآن پاک کیلئے چند سپیشل فونٹ ہیں ایک اور فیچر بھی اس کےبارے میں سنا ہے کہ اس میں‌قرآن پاک لکھی ہوئی حالت میں‌موجود ہے ،آپ آیت نمبر دے کر جہاں‌سے چاہیں‌شامل کر سکتے ہیں‌،لیکن ابھی تک اس کے بارے میں‌کنفرم نہیں‌ہو سکا۔ یا اس کا طریقہ ہمیں‌معلوم نہیں‌ہوسکا۔
میرے پاس تو ویسے ہی کام نہیں کرتا مطلب انسٹال ہی نہیں ہوتا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), یاسر عمران مرزا (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 07:18 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس تو چل رہا ہے، لیکن میں‌نے کسی قسم کا فائدہ نہیں اُٹھایا، انشاء اللہ کبھی نا کبھی کام آئے گا!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-10, 07:32 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرے پاس تو ویسے ہی کام نہیں کرتا مطلب انسٹال ہی نہیں ہوتا
انسٹال تو ہو جاتا ہے۔ میں‌نے بھی کیا ہے۔ انسٹالیشن کے بعد چلتا نہیں تو اس کے لیے کریک چلانا پڑتا ہے۔ پھر چل پڑتا ہے۔ لیکن انٹرفیس اور زیادہ تر فیچرز پرانے جیسے ہی ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 07:56 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں‌سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ یہ "یونی کوڈ بیسڈ" ہے!
نمبر دو یہ بہترین فونٹس کلیکشن کے ساتھ ہے۔
نمبر تین یہ پی ڈی ایف ایکسپورٹ کرسکتا ہے۔
نمبر چار اسکے کے اسللامی ونگ ڈنگس پہلے سے ذیادہ اور بہت خوبصورت ہیں‌جنھیں‌ورڈ وغیر میں‌بھی استعال کیا جاسکتا ہے۔

فی الوقت یہ چند ایک!!!!!

ان پیج زندہ باد!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-11-10, 10:55 AM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جی اس کام کے لئے ایم ایس ورڈ کا پلگ ان بھی موجود ہے اور اس کی ذریعے میں‌نے قرآن پاک کی آیات کچھ عرصے تک پاک نیٹ پر بھی شیئر کی تھیں
یہ اپنا خاص سکرپٹ‌اور فونٹ بھی رکھتا ہے اور یونی کوڈ‌میں بھی آیات اور انگریزی ترجمہ پیش کرتا ہے سکرین شارٹ میں‌رابطہ نمبر موجود ہیں
Name:  2010-11-13_115156.png
Views: 42
Size:  14.0 KB
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-11-10, 11:45 AM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر قرآن پاک پڑھنا ہے تویہ فائل ڈاون لوڈ کر لیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-11-10), محمدخلیل (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 02:27 PM   #13
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
ویسے تو یہ انپیج کی طرح ہی کام کرتا ہے ،بس اس میں قرآن پاک کیلئے چند سپیشل فونٹ ہیں ایک اور فیچر بھی اس کےبارے میں سنا ہے کہ اس میں‌قرآن پاک لکھی ہوئی حالت میں‌موجود ہے ،آپ آیت نمبر دے کر جہاں‌سے چاہیں‌شامل کر سکتے ہیں‌،لیکن ابھی تک اس کے بارے میں‌کنفرم نہیں‌ہو سکا۔ یا اس کا طریقہ ہمیں‌معلوم نہیں‌ہوسکا۔
میرے پاس پرانے ان پیج جیسا ہے جس میں قرآنی فونٹ فونٹ لسٹ سےکہیں اور چلے جاتےہیں۔ اس کا کوئی حل ہوتو بتائیں۔ شکریہ
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 07:20 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قرآن پلشنگ سافٹ وئیر اور ان پیج 3 میں‌اعراب والا مسئلہ حل ہوگیا ہے!!!

صرف آپ کو قرآنک فونٹ سلیکٹ کرنا ہوتا ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ناز786 (13-11-10)
جواب

Tags
net, pak, url, ہے؟؟؟, فارم, کہاں, کیسے, کوئی, کرتا, گیا۔, گا۔, پیش, پچھلے, پاک, ڈھونڈ, ویسے, وئیر, وئر, قرآن, لیں،, نہیں‌ملتا, نیٹ, ملے, ابھی, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ کون ہے؟؟؟ ام طلحہ گپ شپ 80 27-11-10 12:56 PM
کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ محمدعدنان گپ شپ 6 25-10-10 11:51 AM
اس نڈر جانور کا نام کیا ہے ؟؟؟ عبیداللہ عبید دلچسپ اور عجیب 10 24-07-10 10:22 PM
یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ فرحان دانش خبریں 4 01-12-09 06:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger