واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کیا یہ حقیقت ہے یا فراڈ؟ www.galaxyonlinejobs.co.uk is Scam

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-09-11, 12:09 PM   #1
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا یہ حقیقت ہے یا فراڈ؟ www.galaxyonlinejobs.co.uk is Scam

کیا یہ حقیقت ہے یا فراڈ؟ www.galaxyonlinejobs.co.uk is Scam

السلام علیکم!
Welcome to Galaxy Online Jobs, Leading Data Entry Web Promotion Jobs Company
اس کے بارے میں آپ دوستوں کی کیا رائے ہے۔ کیا یہ کوئی نیا فراڈ ہے یا اس میں کوئی حقیقت بھی ہے؟
ماہرین کی رائے درکار ہے۔ شکریہ
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

Last edited by اویسی; 29-09-11 at 03:21 PM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11)
پرانا 27-09-11, 06:50 PM   #2
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کوئی اپنی رائے دینا پسند کرئے گا؟
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:49 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

100% فراڈ ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ اپنی سائٹ کا گزارا 200 اشتہارات دے کر چلا رہے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
اویسی (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:52 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ہم نے وزٹ کر لیا ہے سائٹ کا ہمارے پلے تو کچھ نہیں پڑا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:54 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی نے اگر 100 فیصد فراڈ کا کہا ہے تو پھر ہم اس کو 200 فیصد فراڈ سمجھیں گے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 11:29 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکککککککککککککککککککککریہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
اویسی (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 12:59 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

یہ سائٹ بالکل اسی طرح کی ھے جیسی یہاں پر نوٹ کماؤ والی بہت سی ایڈورٹزمنٹ لگ چکی ہیں۔

اگر ایک گھنٹہ میں اتنی کثیر رقم ملتی ہو تو یہاں پر سب اپنی نوکریاں چھوڑ کر انہی کے ساتھ کام کریں۔



Galaxy Online Jobs Is A Scam Company Please Never Join It It Will Never Pay Its Member
They Are Cheaters Their Franchiser Yasir Malik And Naeem Khan Are Big Liar
والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (29-09-11), اویسی (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 01:18 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ليكن مناسب محنت كا مناسب معاوضہ انٹر نٹ سے كس طرح كمايا جا سكتا ہے۔۔ آخر ايسي چند سائنٹس بھي ہوں گي۔ جو واقعي فراڈ نہيں كرتي۔۔۔ ان كے بارے ميں يہاں معلومات اگر ہوں تو بہت سوں كا بھلا ہو جائے گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
اویسی (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 02:18 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,336
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ليكن مناسب محنت كا مناسب معاوضہ انٹر نٹ سے كس طرح كمايا جا سكتا ہے۔۔ آخر ايسي چند سائنٹس بھي ہوں گي۔ جو واقعي فراڈ نہيں كرتي۔۔۔ ان كے بارے ميں يہاں معلومات اگر ہوں تو بہت سوں كا بھلا ہو جائے گا۔
ارے واہ۔ اس مقصد کے لیے آپ کو تو اپنے پیر صاحب کو نذرانہ پیش کرنا چاہیے۔ وہ فوری طور پر آپ کے مسائل کو پھونکوں میں اُڑا دیں گے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 02:49 PM   #10
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
میرے کچھ دوستوں نے مل کر اسکی ایک Franchise لی ہے۔ اس ویب سائٹ میں پاکستانی Franchise کی لسٹ میں انکے نام اور فون نمبر بھی موجود ہیں۔Pakistan
مجھے بھی اسکی Sub-Franchise لینے کیلئے کہہ رہے ہیں۔ میں نے سوچا پہلے اپنے پاک نیٹ فورم کے دوستوں سے مشورہ کر لوں۔
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔

Last edited by اویسی; 30-09-11 at 02:30 PM.
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (29-09-11)
جواب

Tags
data, ion, php, promo, try, url, ہے۔, فراڈ, کوئی, کرئے, گا؟, گزارا, پسند, web, welcome, www, اپنی, السلام, بھائی, حقیقت, دینا, دوستوں, دے, درکار, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
http://www.pay2earn.com/ محمدخلیل ویب سائٹس کا جائزہ 24 15-03-11 03:22 AM
EffeTech HTTP Sniffer 4.1 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 30-06-08 08:01 PM
HTTP Watch 5.3 وقاص بن حسن سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 23-05-08 12:44 PM
HTTP Analyzer 3.0.1.55 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 01:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger