واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


کیا یہ سپیمنگ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-03-11, 09:03 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا یہ سپیمنگ ہے

کیا یہ سپیمنگ ہے

میں نے اپنے ایک جی میل کے اکاونٹ سے ایک ساتھ 77 ہزار ای میل بھیجی ہیں
اور حیرت کی بات سے سب چلی گی ہیں ایک بھی سپیم کی وارننگ نہیں آئی


یہ لیں عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Files
File Type: rar 77K-emails-pakteck.com.rar (497.9 KB, 8374 views)
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

Last edited by محمدخلیل; 01-03-11 at 09:23 PM.
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (02-03-11), shafresha (02-03-11), کنعان (02-03-11), حیدر (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 09:07 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے اپنے ایک جی میل کے اکاونٹ سے ایک ساتھ 77 ہزار ای میل بھیجی ہیں
اور حیرت کی بات سے سب چلی گی ہیں ایک بھی سپیم کی وارننگ نہیں آئی
یہ تو مجھے نہیں علم کہ یہ سپیمنگ ہے یا نہیں

لیکن مجھے آپ یہ بتائو کہ 77 ہزار ای میل ایڈریس لئے کہاں سے ؟
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-11), حیدر (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 09:19 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ واپس آگئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-11), حیدر (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 10:25 PM   #4
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,871
شکریہ: 1,514
1,089 مراسلہ میں 3,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لیکن مجھے آپ یہ بتائو کہ 77 ہزار ای میل ایڈریس لئے کہاں سے ؟
اسکا جواب دو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-03-11)
پرانا 01-03-11, 11:16 PM   #5
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OAD مراسلہ دیکھیں
اسکا جواب دو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟

بھائی اس کا جواب دیں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-03-11)
پرانا 02-03-11, 12:24 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

بھائیو، خلیل بھائی جو کہہ رہے ہیں وہ درست ھے، وہ ایڈریس کہاں سے آئے اس کا کوئی جواب نہیں، مجھے بھی بہت عرصہ پہلے نٹ سیکیورٹی کی جانب سے ایک خطرناک واننگ لیٹر موصول ہوا تھا جس میں انہوں نے لکھا ہوا تھا کہ میرے آئی۔پی سے لاکھوں کے حساب سے سپیمنگ میل پوسٹ ہوئی ہیں اور اس تاریخ تک فون کر کے ہمیں اس کی وجہ پیش کی جائے نہیں تو قانونی کاروائی ہو گی۔

میرے لئے تو یہ ایک نئی مصیبت سامنے آ گئی جو لکھنا مناسب نہیں معاملہ حل ہو گیا۔ تو انہوں نے خود ہی کہا کہ ہو سکتا ھے کہ کمپیوٹر ہیک ہو گیا ہو۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-11), ابن آدم (02-03-11)
پرانا 02-03-11, 05:45 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے اپنے ایک جی میل کے اکاونٹ سے ایک ساتھ 77 ہزار ای میل بھیجی ہیں
اور حیرت کی بات سے سب چلی گی ہیں ایک بھی سپیم کی وارننگ نہیں آئی


یہ لیں عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا سوال یہ ہے کہ گوگل ایک دن میں 500 ایمیلز کرنے کی اجازت دیتا ہے آپ نے 77 ہزار کیسے کرلیں؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-03-11)
پرانا 02-03-11, 07:15 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ساتھ 500 ای میلز کیسے کی جاتی ہیں؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-03-11)
پرانا 02-03-11, 09:32 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں نے کہا نا کہ اٹیچ کر دیا ہے اور قدوس بھائی بالکل ٹھیک کہتے ہیں اور بھائی کو پتا ہونا چاہیے کہ سرمئی ٹوپی بھی ایک ہوتی ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (02-03-11)
پرانا 02-03-11, 10:07 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی کہیں قادری مارکیٹنگ ایڈورٹائزر والے ای میل آپ تو نہیں بھیج رہے یا آپ کے اکاونٹ سے تو نہیں آرہے؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (02-03-11)
پرانا 02-03-11, 11:42 AM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بھائی وہ بندہ سب کو تنگ کر رہا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-11, 02:27 PM   #12
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا تو آپ ای میلز سے تنگ بھی ہوتے ہیں،

پہلے ای میل کو سیلکٹ کر کے شفٹ دبا کر آخری کو سیلکٹ کرکے دیلیٹ کر دیا کریں، سمپلی
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (02-03-11)
پرانا 04-03-11, 08:08 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے 315 بھیجی ہیں صرف 4 فیل ہوئی ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (05-03-11)
جواب

Tags
color, quote, ہزار, کہاں, کمپیوٹر, گی, یا, واپس, وارننگ, چلی, میل, آگئی, آئی, اکاونٹ, اپنے, ای, ای میل ایڈریس, ایڈریس, اسکا, جواب, حیرت, دیں, سپیم, ساتھ, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
براہ راست منتخب رکن ہی وزیراعظم، سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونگے گلاب خان خبریں 0 25-12-10 04:04 AM
منظروحید بارسلونا اسپین منظروحید دیس ہوئے پردیس 2 05-07-08 03:19 AM
فہمیدہ مرزا سپیکر، فیصل ڈپٹی سپیکر چاچا کمال خبریں 0 20-03-08 04:12 AM
اسپینش پریمئر لیگ: بارسلونا، ریال میڈرڈ اور اسپینیول کی کامیابی ابن ضیاء کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 03:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger